عورت کے اندر ایسی چار باتیں جس سے شوہر عورت پر ع.اش.ق ہو جا تا ہے

عورت

لات اچھے نہ ہو تو سر اُٹھا لیجئے۔ حالات اچھے ہو جا ئیں تو سر جھکا لیجئے۔ ما یوسی ایک دلدل ہے آپ اس میں ملا قدم رکھتے ہیں دوسرا قدم آپ کو نہیں رکھنا پڑتا کیونکہ دلدل کو ہمیشہ پہلے قدم کا ہی انتظار ہو تا ہے۔ ہر شخص بھلے اچھا نہ ہو لیکن ہر شخص میں کچھ نہ کچھ اچھا ضرور ہو تا ہے کبھی کسی کے معاملے میں قاضی نہ بنو کیونکہ ہر ولی کا ایک ماضی ہے اور ہر گ ن ا ہ گار کا مستقبل۔

ہمارے معاشرے کا یہ المیہ ہے کہ غلطی اگر مرد کی ہو تب بھی نصیحت عورت کو ہی کی جاتی ہے۔ ہر سوچ یا تو خوبصورت پھول ہے یا پھر بے کار جڑی بوٹی آپ کی مرضی ہے کہ آپ کیا اگاتے ہیں۔ جن کے اوپر ذمہ داریوں کا بو جھ ہو تا ہے ان کے پاس روٹھنے اور ٹوٹنے کا وقت نہیں ہو تا۔ دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کو ئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی تعریف اور عزت کر یں۔ دانش مندی کا تقاضا تو یہ ہے کہ جب اردگرد چھوٹے چھوٹے کا ن ہوں تو منہ سے بڑی بڑی باتیں نہ نکلیں۔ ن.ف.س چار چیزوں سے ہ ل ا ک ہو تا ہے۔ خاموشی کا خنجر ۔ بھوک کی ت.ل.وار سے ۔ لوگوں کے مجمع سے الگ تھلگ رہنا ۔ کم سونا۔ جب دولت آنے سے کسی کا اخلاق ت.ب.اہ ہو جا ئے تو سمجھ لو کہ اس کے زوال کا وقت شروع ہو گیا ہے۔ پہچان سے ملا کام تھوڑے

وقت کے لیے رہتا ہے کام سے ملی پہچان زندگی بھر رہتی ہے۔ جس عورت کے اندر یہ چار باتیں ہوں گی تو اس کی شوہر اس پر عاشق ہو جا تا ہے عقلمندی ، اچھی زبان عزت اور محبت ، مرد کو قابو کرنے کا طریقہ

اپنی رائے کا اظہار کریں