صابن کا ٹکڑا تکیے کے نیچے رکھنے سے خواتین کی کونسی بڑی مشکل آسان ہوتی ہے

صابن کا ٹکڑا تکیے کے

کائنات نیوز! آپ نے آج سے پہلے یہ تو سنا ہوگا کہ تکیے کے نیچے لہسن کا جوہ رکھ کر سونے سے آپ کے کان کا درد ٹھیک ہوجائے گا نزلہ زکام میں کی آجائے گی۔ مگر کبھی یہ سنا ہے کہ تکیے کے نیچے صابن رکھنے سے بھی کچھ فائدہ ہوسکتا ہے؟ اگر نہیں جانتے تو آج جانیں یہ اہم بات ہے جو آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ اس طرح کرنے سے خواتین کی کون سی مشکل آسان ہوسکتی ہے۔

فائدے: تکیے کے نیچے صابن رکھ کر روز رات کو سونے کے دو اہم فائدے ہیں جوکہ یہ ہیں: • خواتین رات کو جیسے ہی بستر پر سونے کےلئے لیٹتی ہیں انھیں ٹانگوں میں شدید درر کی شکایت ہوتی ہے جوکہ ایک عام بات ہے اور اکثر ہی خواتین کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا بھی ہے۔ ایسے میں آپ اپنے تکیے کے نیچے صابن رکھ کر سونے کو عادت بنا لیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ:صابن میں پائے جانے والے چند کیمیکلز ریلیکسنٹ کے طور پر کام کرتے ہیں جوکہ ٹانگوں کے پٹھوں میں موجود الیکٹرولائٹس کو سکون فراہم کرنے کا کام کرتے ہیں اور یہ بات جاپانی ماہرین کی تحقیق سے واضح ہے۔•

رات کو نیند نہ آنا بھی بہت لوگوں کی بڑی مشکل ہے کہ دن بھر نیند آتی رہتی ہے اور رات کو جوں ہی بستر پر لیٹیں تو نیند غائب ہوجاتی ہے اور گھنٹوں سردرد کی شکایت رہتی ہے اس پریشانی میں بھی تکیے کے نیچے رکھا صابن اپنے کیمیائی اثرات سے آپ کو سکون کی نیند دلانے میں مفید ثابت ہوتا ہے۔• ماہواری کے دوران رات کو اکثر نیند کم آتی ہے کیونکہ درد کی شکایت رہتی ہے اس کے لئے بھی یہ صابن آپ کو سکون فراہم کرے گا اور آپ کم از کم سکون کی نیند سو سکیں گی۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں