ایک گلاس دودھ میں آدھا چمچ ہلدی ملاکر پی لیںایسا فائدہ ہوگا کہ آپ حیران رہ جائیں گے

ہلدی

کائنات نیوز! ہلدی دیکھنے میں ایک انتہائی عام سی چیز معلوم ہوتی ہے. لیکن کیا آپ جانتے ہیں انگریزوں نے جب ہلدی پر ریسرچ کی. اور اِس کے فوائد کے بارے میں جانا تو اسے ایشیائی زعفران قرار دے دیا۔زعفران کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہونگے. اس کی قیمت سونے کی قیمت سے بھی زیادہ ہے اور بلاشبہ وہ ایک انتہائی طاقتور چیز ہے۔اگر روزانہ کی بنیاد پر ایکگلاس دودھ میں آدھا چمچ ہلدی ملاکر پیا جائے تو

اس سے لاتعداد بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔اس کا مستقل استعمال انسان کا اِن اِن بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔اگر آپ کو شوگر کا مرض لاحق ہونے والا ہو تو یہ اسے روکتی ہے۔بلڈ پریشر کی بیماری کا اندیشہ ہو تو اُسے نہیں ہونے دیتی۔ خون کی روانی کو بہتر رکھتی ہے۔ آنکھ کے پیچھے والے پردے کو کمزور نہیں ہونے دیتی۔ ہڈیوں کو بہت مضبوط رکھے گی۔ جسم میں کیلشیئم اور وٹامن ڈی کی کمی کبھی نہیں ہوگی۔ اور سب سے اہم یہ کہ آپ کے دماغ کو صحتمند رکھتا ہے۔ اور آپ کی سمجھ میں بھی اضافہ کرتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں