انشاء اللہ قیامت تک کوئی بیماری نہیں لگے گی یہ کلمہ صرف 1بار پڑھ لیں 99بیماریوں سے فوری شفاء اندرونی اور بیرونی ساری بیماریاں ہمیشہ کیلئے ختم

کلمہ

کائنات نیوز! آج ہر انسان پریشان ہے کسی کو جانی پریشانی ہے تو کسی کو مالی پریشانی ہے ۔ کوئی روزگار سے پریشان ہے تو کوئی دوست احباب یا رشتہ داروں سے پریشان ہے ۔ دلی سکون حاصل کرنے کیلئے ہر شخص اپنی سوچ کے مطابق ازخود تشخیص کرکے اسکی تلاش میں لگا ہوا ہے ۔ کوئی اقتدار منصب یا عہدہ میں سکون تلاش کررہا ہے جب وہاقتدار منصب مل جاتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ

اس میں سکون نام کی کوئی چیز نہیں منصب کی ذمہ داریوں اور منصب کے زوال کے اندیشوں کی صورت میں اور بھی زیادہ پریشانیاں اور تفکرات ہیں کسی نے یہ سمجھ لیا کہ سکون صرف مال ودولت کی کثر ت اور فراوانی میں ہے ۔ لیکن اس میں بھی سکون وقرار نہ ملا ۔ آج ہم آپکو ایسا کلمہ بتائیں گے جس میں سکون بھی ہے اطمینان بھی ہے اور سب سے بڑھ کر 99بیماریوں کا علاج بھی ہے ۔ہر آدمی جانتا ہے کہ ہر اچھے یا بُرے عمل کا ردعمل ضرور ہوتا ہے ۔دنیا میں پیش آنیوالے حالات پر سب سے زیادہ اثراندا ز ہونیوالی چیز انسان کے اچھے یا بُرے اعمال ہیں۔انسان پر آنیوالی ہر مصیبت اسکے آپنے اعمال کانتیجہ ہوتی ہے جو وہ اللہ کے حق میں کوتاہی کرتا ہے ۔ جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کیلئے نجات کی شکل نکال دیتے ہیں

اس کو ایسی جگہ سے رزق پہنچاتے ہیں جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا ۔چنانچہ آپﷺ نے ابو موسیٰ ؓ کو فرمایا تھا کہ کیا میں تجھے ایسا کلمہ نہ بتاؤں جو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے ۔آپﷺ نے فرمایاتو پڑھ لا حول ولا قوة إلا بالله یہ ہر کسی کو یاد ہوگا ۔اس کے فوائد بھی سن لیجئے امام نبویﷺ فرماتے ہیں اس کا یہ معنی ہے اس کلمہ پڑھنے والے کو اتنا نفیس ثواب ملے گا اس کیلئے جنت میں ذخیرہ وخزانہ ہوگا۔ اس کلمہ میں 99بیماریوں کیلئے بھی اللہ تعالیٰ نے شفاء رکھی ہے ۔آج کتنی خطرناک قسم کی بیماریوں سے ساری دنیا پریشان ہے آپ صرف روزانہ اس کلمہ کو ایک مرتبہ پڑھ لیجئے انشاء اللہ ہر بیماری سے شفاء ملے گی۔ہماری زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ وہ بیماری ہے رنج وغم اب مریض کم ازکم ہر نماز کے بعد

اس دعا کو تین مرتبہ پڑھ لے انشاء اللہ ہررنج وغم سے ہر قسم کی پریشانی سے نجات فرمائیں گے ۔آپﷺ نے فرمایا جو شخص رات کے وقت بیدار ہوا اس نے یہ کہا لاالہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھوعلی کل شی قدیر۔ سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔پھر اس نے کہا مجھے بخش دے یا کوئی اور دعا مانگی تو اس کی دعا قبول ہوگی اور اگروضو کرکے نماز پڑھی تو اس کی نماز بھی قبول ہوگی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں