سورہ فاتحہ کا پاورفل وظیفہ،مزید جاننے کیلئے آرٹیکل پڑھیں

سورہ فاتحہ

کائنات نیوز! اس تحریر میں قرآن کریم میں نازل کی گئی ایک سورہ الفاتحہ کی آیت نمبر چار یعنی ایاک نعبد وایاک نستعین کا وظیفہ شیئر کیاجارہا ہے جو بھی اس عمل کو کرلے گا اللہ اس کے ہر مقصد کو پورا فرمائیں گے کیونکہ اللہ کے قبضہ قدرت میں ہر چیز ہے اللہ کچھ بھی کر سکتے ہیں اللہ ہر چیز پر قادر ہیں ۔یہ وظیفہ سورۃ الفاتحہ کی آیت نمبر 4 کا ہے جس کو صبح شام میں 100 مرتبہ پڑھنا ہے

اس کے پڑھنے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہوں گے۔نہایت آسان وظیفہ ہے۔کرنا آپ نے یہ ہے کسی بھی وقت اس کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں ہے آپ کسی بھی وقت اس وظیفہ کو کرسکتے ہیں۔ایک جگہ بیٹھ کر آپ نے اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے کیونکہ درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ قبولیت کے مقام تک پہنچا دیتے ہیں اس عمل کو کیونکہ نبی کریم ﷺ پر جب آپ ایک مرتبہ درود شریف بھیجتے ہیں تو دس رحمتیں آپ پر نازل ہوتی ہیں جب آپ گیارہ مرتبہ درود شریف بھیجیں گےتو 110 رحمتیں آپ پر نازل ہوں گے ۔سورہ فاتحہ کی 1 آیت کی 1 تسبیح پڑھنے سے کیسے تقدیر بدلتی ہے؟اس تحریر میں قرآن کریم میں نازل کی گئی ایک سورہ الفاتحہ کی آیت نمبر چار یعنی ایاک نعبد وایاک نستعین کا وظیفہ شیئر کیاجارہا ہے

جو بھی اس عمل کو کرلے گا اللہ اس کے ہر مقصد کو پورا فرمائیں گے کیونکہ اللہ کے قبضہ قدرت میں ہر چیز ہے اللہ کچھ بھی کر سکتے ہیں اللہ ہر چیز پر قادر ہیں ۔یہ وظیفہ سورۃ الفاتحہ کی آیت نمبر 4 کا ہے جس کو صبح شام میں 100 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے پڑھنے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہوں گے۔نہایت آسان وظیفہ ہے۔کرنا آپ نے یہ ہے کسی بھی وقت اس کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں ہے آپ کسی بھی وقت اس وظیفہ کو کرسکتے ہیں۔ایک جگہ بیٹھ کر آپ نے اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے کیونکہ درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ قبولیت کے مقام تک پہنچا دیتے ہیں اس عمل کو کیونکہ نبی کریم ﷺ پر جب آپ ایک مرتبہ درود شریف بھیجتے ہیں تو دس رحمتیں آپ پر نازل ہوتی ہیں

جب آپ گیارہ مرتبہ درود شریف بھیجیں گےتو 110 رحمتیں آپ پر نازل ہوں گے ۔جب آگے پیچھے عمل کے 110 رحمتیں آگے اور 110 پیچھے جب آپ لگائیں گے تو انشاء اللہ آپ کا عمل مقبولیت کے درجے کو پہنچ جاتا ہے تو ہر وظیفہ جو بھی کیا کریں اگر اس میں ذکر نہیں بھی کیاجاتا ہے۔درود شریف کا تو درود شریف لازمی پڑھ لیا کریں رحمتوں کی بھر مار ہوجائے گی۔کرنا یہ ہے کہ گیارہ گیارہ مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھ لینا ہے اور پھر ایک تسبیح پڑھ لینی ہے ایاک نعبد وایاک نستعین۔اللہ تعالیٰ کو اعتراف بہت پسند ہے اپنے بندے کا بندہ اپنی عاجزی دکھاتا ہے اور اللہ کو معبود حقیقی مانتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے حاجات کو طلب فرماتا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں