حضور ﷺ کی بتائی ہوئی آیت افطاری سےپہلے صرف تین بار پڑھ لو اللہ سے جو بھی مانگو گے فوراً مل جائے گا بے شک آزما لیجئے

افطاری سےپہلے

کائنات نیوز! اگر آپ کی کوئی بھی سخت مشکل پریشانی ہے۔ کوئی بھی آ پ کی حاجت ہے۔ جو پوری نہیں ہورہی ہے۔ تو دعاکو مانگنے سے پہلے اگر آپ اس آیت کو تین مرتبہ پڑھ لیتے ہیں۔یہ الفاظ اگر آپ پڑھ لیتے ہیں۔ تو یقین مانیں ! آپ کی جو بھی مشکل ، پریشانی اور حاجت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ سے جوبھی مانگو گے ۔ وہ آپ کو فوراً مل جائےگا۔ یہ خاص عمل آپ نے ماہ رمضان کے پہلے جمعہ کو افطاری سے پہلے یہ عمل کرناہے۔

افطاری کے وقت اگر آپ یہ عمل کرلیتےہیں۔ تو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں جس بھی حاجت کے لیے آپ ہاتھ اٹھائیں گے وہ حاجت آپ کی پوری ہوجائےگی۔ حضور اکرمﷺ نے فرمایا:اگر کسی بندے کو کوئی تکلیف یا صدمہ پہنچے اور وہ یہ الفاظ پڑھ لے۔ اس آیت کو پڑھ لے۔ اللہ تعالیٰ اسے ضرور اس کا نعم البدل عطا فرمادیتےہیں۔اور جو بھی حاجت ہوتی ہے۔ وہ فوراً پوری ہوجاتی ہے ۔ جو آیت ہے وہ یہ ہے کہ ” انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم اجرنی فی مصیبتی واخلف لی خیرا منہا” ۔ اس آیت آپ نے تین مرتبہ دعا مانگنے سے آپ نے پڑھنا ہے۔ اس آیت کا مفہوم یہ ہے کہ یقیناً ہم اللہ تعالیٰ ہی کی ملکیت ہے۔ اسی کے طرف لوٹ کرجانے والے ہیں۔ اے اللہ! مجھے اور میرے اس صدمے یا تکلیف کا اجردے اور بدلے میں مجھے اس سے زیادہ یا بہترین عطا فرما ۔

یہ صیحح مسلم شریف کی حدیث ہے۔اگر آپ اس آیت کو ان الفاظ کو اگر آپ اللہ تعالیٰ سے کچھ بھی مانگنے سے پہلے تین مرتبہ پڑھ لیتے ہیں۔ ان الفاظ کا ورد کرلیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی جو بھی پریشانی ہوتی ہے جو بھی مشکل ہوتی ہے۔ اس کو فوراً حل فرماتے ہیں۔ اور اس مشکل کا ، مصیبت کا جو نعم البدل ہوتا ہےجو اس سے بہتری ہوتی ہے۔وہ آپ کو عطاکرتے ہیں۔ یہ خاص مہینہ یہ ماہ رمضان کے اس بابرکت مہینے میں اس عمل کو کرلیں۔ انشاءاللہ ! آپ پر اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتیں نچھاوڑ ہوں گی۔ اس عمل کو خود بھی کریں۔ اور دوسروں کو بھی صدقہ جاریہ سمجھ کر پہنچائے ۔ اور اس کا ثواب آپ

اپنی رائے کا اظہار کریں