نماز کے بعد قرآن کی یہ ایک آیت لکھ کر لگا لو ، اگلا سال ختم نہیں ہوگا کہ بنگلہ ، گاڑی ،

قرآن کی یہ ایک آیت

کائنات نیوز! نماز کے بعد قرآن کی یہ ایک آیت لکھ کر لگا لو ، اگلا سال ختم نہیں ہوگا کہ بنگلہ ، گاڑی ، پیسہ سب کچھ ملے گا ۔۔آج ہم آپکو ایسا وظیفہ ہے جس کا پڑھنے سے اللہ کریم کے کرم سے انسان کو بے شمار فائدے پہنچتے ہیں اور انسان کے اوپر اللہ تعالیٰ کی نوازشیں ہوتی ہیں ہر نماز کے بعد یہ تسبیح دس مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ رب کریم کے کرم سے آپ دیکھیں گےکہ رزق ایسی جگہ سے آئے گا کہ جہاں آپ کی سوچ بھی نہیں جاسکتی ۔

جو انشاء اللہ آپ کی سوچ میں آئے گا اللہ کریم کے کرم سے وہی ہوگا ۔ آپکی مرضی کے مطابق ہوگا وہ کونسی تسبیح ہے جو ہر نماز کے بعد پڑھنی ہے نہایت ہی آسان سی تسبیح ہے۔جو شخص کسی نماز کے بعد دس بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھتا ہے اور دس مرتبہ ہی نبی پاکﷺ پر درود شریف پڑھتا ہے جو روزانہ پڑھتا ہے انشاء اللہ ایک سال کے اندر اندر امیر ہوجائیگا ۔اس عمل سے اللہ تعالیٰ آپکو بے شمار دولت عطاء فرمائیں گے ۔ اب دوسرا وظیفہ کاروبار چمکانے ہے کاروبار عروج کو پہنچ جائے تو آپ نے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کسی کاغذ پر 35بار لکھ کر گھر میں لٹکا دیجئے انشاء اللہ شیطان کا وہاں سے گزر نہ ہوگا او ررزق حلال میں خوب برکت ہوگی اگر دکان میں لٹکائیں گےتو جائز کاروبار ہوا تو خوب چمکے گا ۔ تیسرا عمل یہ ہے کہ آپ کی مال ودولت کی حفاظت کیلئے کہ کوئی چورڈاکو لوٹ کر نہ لے جائے

تو آپ نے لاالہ الااللہ 37بار پڑھ کر تجوری مال ودولت پر دم کرنے سے انشاء اللہ آفت ومصیبت سے مال ودولت کی حفاظت ہوگی ۔ اللہ کریم کے کرم سے آپکا مال جو بھی چیز ہے محفوظ رہیگا۔ایک اور وظیفہ آپ کو بتا دیتے ہیں آج جتنے بھی وظیفے بتائیں گے تو آپ کریں گے تو اللہ کریم کے کرم سے آپ کو بہت فائدہ ملے گا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ملازمت نہیں ہے روزگار نہیں ملتا تو آپ نے دن میں یا رات میں مقروح وقت سے ہٹ کر دو رکعت نفل ادا کرنے ہیں۔ سلام پھیرنے کے بعد اول وآخر ایک ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے ۔ درمیان میں یا لطیفُ 182مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے جائز اور آسان ملازمت حلال روزگار ملنے کیلئے دعا کرنی ہےاللہ کریم کے کرم سے آپ کی دعا قبول ہوگی ۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے باہر ملک جانا ہے آپ کو جو وظیفہ بتائیں گے یہ تین دن کا وظیفہ ہے کہ آپ نے ظہر کی نماز بعد 41مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن پڑھنی ہے

اور ہر بار بسم اللہ کے ساتھ 41 بارہی سورۃ لہب پڑھنی ہے ۔ آپ کی تمام نیک دینی ودنیاوی تمنائیں پوری ہونگی ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے تہاشا رزق عطاء فرمائے گا۔ آپ کسی بھی مقصد کیلئے یہ وظیفہ کریں گے تو آپ کی دعائیں پوری ہونگی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں