کیا میاں بیوی چاند رات کو ہمبستری کر سکتے ہیں جانئیےچاندرات کو ہمبستری کے بےشمارفوائد

ہمبستری

کائنات نیوز! آپ نے جواپنے دوست واحباب سے بات سنی ہے وہ صحیح نہیں ، چاند رات اورعید والے دن بیوی سے ہم بستری کرنی مباح ہے ، ہم بستری توصرف مندرجہ ذيل حالت میں حرام ہے :رمضان میں دن کے وقت ، حج اورعمرہ کے احرام کی حالت میں ، یا پھر اگرعورت حائضہ اورنفاس والی ہو ۔کیا چاند رات کو قربت کر سکتے ہیں ؟ سنا ہے کہ چاند رات قربت کی جا ئے تو بچہ بد صورت پیداہوتا ہے

دیکھیں میں یہ مسئلہ آپ کو سمجھا نا چاہتا ہوں اگر چاند رات لیلۃ الجائزہ اس کو کہا جا تا ہے لیلۃ الجائزہ کا مطلب ہو تا ہے کہ اس رات اپنے بندوں کو جنہوں نے روزے رکھنے ہو تے ہیں۔ان کی مغفرت فر ما تے ہیں ان کی دعائیں قبول کر تے ہیں جو چیزیں ان کو ضرورت ہو تی ہیں اللہ انہیں عطا کر تے ہیں تو کچھ لوگوں کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو تا ہے کہ شاید اس رات کو قربت نہیں کرنی چاہیے۔ یا پھر طاق راتیں جتنی بھی ہیں جیسا کہ پچس کی رات تئیس کی رات انتیس کی رات ان میں قربت نہیں کر نی چاہیے تو یہ بات غلط ہے چاہے وہ چاند رات ہو چاہے وہ طاق راتیں ہوں اس میں قربت کر نا جا ئز ہے اللہ رب العزت قرآنِ پاک میں ارشاد فر ما تے ہیں کہ تم اپنی بیویوں کے پاس جہاں سے چاہو آ سکتے ہو ۔ میری بات ذرا دھیان سے سماعت فر ما ئیے گا۔اس کا مطلب مفسرین یہ بیان فر ما تے ہیں کہ بیوی کو جہاں سے چاہو تم آ سکتے ہو۔ ادب کا تقاضے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے جہاں سے چاہو آ سکتے ہو اور دوسرا مطلب یہ ہے کہ

جب چاہو آ سکتے ہو۔ کہنے کا میرا مطلب ہے کہ اگر میاں بیوی آپس میں راضی ہوں تو وہ دن میں دس بات چاہیں دس بار قربت کر سکتے ہیں پانچ دفعہ رات میں قربت کر سکتے ہیں شریعت نے اس کی کوئی قید متعین نہیں کی ہے کہ تم صبح شام نہیں کر سکتے یہ تم چاند رات کو نہیں کر سکتے اس کے دن متعین نہیں کیے ہیں بس چند صورتیں ہیں۔جب بیوی کو ح ی ض آ رہا ہو اس وقت قربت نہیں کر سکتے لیکن بیوی کے جسم سے کھیل سکتے ہیں میاں بیوی ایک دوسرے سے تعلق میاں بیوی والا نہیں کر سکتے ویسے ایک دوسرے کے جسم کے ساتھ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں دخول نہیں کر سکتے البتہ ۔ بچہ بد صورت پیدا ہو تا ہے یہ بات بالکل غلط ہے کوئی اس پر کوئی حقیقت نہیں ہے آپ جب چاہو دن میں چاہو رات کو چاہو طاق رات کو چاہو۔ میاں بیوی سے قربت کر سکتے ہیں اس میں کوئی ممانیت نہیں ہے۔ اللہ ہمیں اسلام کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فر ما ئیں۔ آمین۔

اپنی رائے کا اظہار کریں