رات کو سونے سے پہلےپانچ سو روپے کاسکہ تکیے کے نیچے رکھ دیں صبح اُٹھتے ہی معجزہ دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

سونے

کائنات نیوز! یہ عمل قسمت کو کھول دینے والا عمل ہے ،اس عمل سے انشاء اللہ آپ کی قسمت کھل جائے گی اور یہ بہترین عمل پانچ روپے کے سکے کا ہے ،جی ہاں پانچ روپے کا سکہ آپ کی قسمت بدل کر رکھ دے گا۔اب آپ یہ سوچ رہے ہوں گے کہ پانچ روپے کا سکہ ہماری قسمت کو کیسے کھول سکتا ہے اور کیا یہ پانچ روپے کا سکہ ہماری قسمت کو کھول دے گا ۔تو اس کا صرف ایک ہی جواب ہے

جی ہاں پانچ روپےکا سکہ آپ کی قسمت کو کھول کے رکھ دے گا مجھے معلوم ہے کہیہ بات آپ کے لئے بہت ہی زیادہ حیران کن ہے لیکن جو طریقہ اور عمل تحریر کیا جائے گا اس کو کرنے کے بعد آپ ضرور اس بات کو مانیں گے کہ پانچ روپے کا سکہ ہماری قسمت کو بدل سکتا ہے اور اس بات پر آپ مکمل یقین کریں گے کہ جی ہاں اوپر لکھی گئی بات درست ہے۔سوال یہی ہے کہ یہ پانچ روپے کا سکہ اور اس کا وظیفہ آپ کی قسمت کو کیسے بدل سکتا ہے یہ سب باتیں اس تحریر میں آپ پڑھیں گے۔صدقہ و خیرات کی اسلام میں بہت بڑی فضیلت اور برکت ہے ،حضرت انس بن مالک ؓ نے بیان کیا کہ رسول پاکﷺ نے ارشاد فرمایا : اللہ تبارک وتعالیٰ نے زمین کی تخلیق فرمائی تو وہ ہلنے لگی پھر پہاڑ پیدا کر کے اس پر نصب فرمادیا تو

وہ ٹھہر گئی ،پہاڑ کی یہ سختی دیکھ کر فرشتوں کو بڑا تعجب ہوا تو عرض گزار ہوئے اے رب تیری کوئی ایسی مخلوق بھی ہے جو پہاڑ سے زیادہ سخت ہو ،فرمایا ہاں لوہا ہے عرض کیا اے رب لوہے سے بھی زیادہ کوئی سخت چیز ہےفرمایا ہاں آگ ہے فرمایا آگ سے بھی زیادہ سخت کوئی چیز ہے فرمایا ہاں پانی ہے فرمایا پانی سے بھی زیادہ سخت کوئی چیز ہے فرمایا ہاں ہوا ہے عرض کیا ہواسے بھی کوئی زیادہ سخت چیز ہے فرمایا ہاں ابن آدم ہے جو دائیں ہاتھ سے صدقہ کرتا ہے اور اسے بائیں ہاتھ سے بھی چھپاتاہے ۔ترمذی شریفنبی ﷺ نے ارشاد فرمایا ایک درہم ایک لاکھ درہم پر سبقت لے گیا ایک شخص نے پوچھا یارسول اللہﷺ وہ کیسے؟ آپﷺ نے فرمایا:وہ اس طرح کہ ایک شخص کے پاس بہت سارا مال تھا

اس نے اپنے سامان میں سے ایک لاکھ نکال کر صدقہ کردیا اور دوسری طرف ایک شخص کے پاس کل دو درہم تھے اس نے ان میں سے ایک نکال کر صدقہ دیا۔ایک اور موقعہ پر ہمارے اور آپکے پیارے آقاﷺ نے ارشاد فرمایا :مسلمان کا صدقہ اس کی عمر میں اضافہ کرتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے اور اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے تکبر اور فخر کو زائل کرتا ہے ۔رات کو جب بھی بستر پر جائیں تو اپنے ساتھ بس ایک پانچ روپے کا سکہ بھی لے کر جاناہے ۔اس پانچ روپے کے سکے کو اپنے اوپر پانچ مرتبہ پھیر دینا ہے ،اور پھر اس پانچ روپے کے سکے کو اپنے تکئے کے نیچے رکھ دینا ہے اور ایک بات کا خیال رکھنا ہے کہ یہ جو عمل کر رہے ہیں اس کا کسی کو نہیں بتانا کسی کو بھی اس کے بارے میں علم نہ ہو ،یہ صرف آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ

آپ نے یہ پانچ روپے کا سکہ اپنے تکئے کے نیچے رکھا ہوا ہے پھر آپ آرام سے سو جائیں اور صبح اٹھتے وقت اس پانچ روپے کے سکے کو اپنے تکئے کے نیچے سے نکال لیجئے۔اور پھر اسے کسی بھی ضرورت مند کو دے دیجئے۔آپ لوگ یہ بات ضرور سوچ رہے ہوں گے کہ آج کے زمانے پانچ روپے کون لیتا ہے تو آپ یہ کام کیجئے کہ پندرہ دن تک یہی عمل کرتے رہئے اور پانچ روپے کے سکوں کو جمع کرتے رہئے اور پھر پندرہ دن بعد جتنی رقم جمع ہو گی اسے صدقہ کردیجئے۔اگر آپ کو بہت سے وظائف سے کچھ نہیں ملا ،بہت سے وظائف آپ نے کر کے دیکھے ہیں تو پیارے دوستوں بس اس عمل کو کر کے دیکھیں کتنا چھوٹا سا عمل ہے اس عمل کے ذریعے سے آپ کے مقصد کی تمام رکاوٹیں دور ہوجائیں گی

اور آپ لاکھوں کروڑوں روپے کے مالک بن جائیں گے،اور جتنی بھی بلائیں ہوں گی وہ آپ سے پناہ مانگیں گی،تمام مصیبتیں پریشانیاں دور ہوجائیں گی۔اللہ پاک ایسی آپ کی قسمت کھولے گا کہ آپ سوچ ہی نہیں سکتے کیونکہ صدقہ میں بہت زیادہ طاقت ہے۔بس آپ اللہ پر یقین کرکے اس عمل کو ایک مرتبہ لازمی کر لیجئے۔اپنی دعاؤں میں لازمی یاد رکھئے۔کسی بھی سوال کی صورت میں کمینٹ سیکشن میں سوال کیجئے۔شکریہ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں