جسم کی درد والی جگہ ہاتھ رکھ کر یہ دعا پڑھو ، درد فوری ختم ہو جائے گا ، نبی کریم ﷺ کا بتایاہواخاص عمل

درد

کائنات نیوز! آ ج حضور اکرم ۖ کی ایک دعا میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں۔جب بھی آپ کا جسم درد کرنےلگے چاہے وہ سرکا درد ہو قمر کا درد ہو آپ کے پائوں پے چوٹ لگی ہو آپ کے دانت کا درد ہو چاہے کسی بھی قسم کا وہ درد کیوں نہ ہو حضور اکرم ۖ کی بتائی ہوئی یہ دعاایسی طریقے سے کریں گے توانشا ء اللہ آپ کو شفاء ظرور مل جائے گی درد سے ایک صحابی رسول اکرم ۖ کی خدمت میں حاظر ہوے اس وقت حاظر ہوے

جب ان کے جسم میں بہت زیادہ درد ہو رہا تھا۔حاضر ہو کر انہوں نے اللہ کے نبی ۖ سے اپنے درد کے بارے میں۔بتایا ہمارے پیارے آقا حضرت محمد ۖ نے اس صحابی کو یہ دعا بتائی آپ ۖ نے ارشاد فرمایا تم اپنے جسم پر درد والی جگہ ہاتھ رکھ کر تین مرتبہ بسم اللہ پرھنے کے بعد آپ نے یہ سات مرتبہ دعا پڑھنی ہے ۔ صحیح المسلم کی یہ حدیث ہے دعا کو اوپر ویڈیو میں دیکھیں اور اچھی طرح یاد بھی کر لیں جزاک اللہ وہ دعا جو رسول کریم ﷺ پڑھ کر مریضوں پر دم فرماتے تھے،ایسی دعا جو ہر مرض کا علاج ہےنبی اکرمؐ کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کرنے سے انسان کی زندگی اچھی گزرتی ہے، نبی اکرمؐ نے مختلف بیماریوں کے لیے بھی بہت سی دعائیں بتائی ہیں، ہمارے ہاں لوگ نبی اکرمؐ کی بتائی ہوئی دعاؤں کو چھوڑ کر دیگر ٹوٹکوں میں لگ جاتے ہیں

لیکن روحانی علاج کی طرف نہیں آتے۔ہم لوگوں کو بیماری کی حالت میں نبی کریمؐ کی بتائی ہوئی دعاؤں پر عمل کرنا چاہیے، یہ طب نبویؐ ہے۔ابن ماجہ میں اس بارے میں بہت سی دعائیں اور رسول کریمؐ کے دم فرمانے کا مفصل بیان موجود ہے، بخاری شریف اور مسلم شریف کی ایک متفق علیہ حدیث ہے کہ حضرت سیدہ عائشہؓ نے فرمایا کہ رسول اللہؐ اپنے بعض گھر والوں کی بیمار پرسی کرتے تو اپنا دایاں ہاتھ مریض کے درد والے حصے پر پھیرتے اور یہ دعا پڑھتے، اللھم رب الناس، اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفای الا شفاؤک،شفای لا یغادر سقما۔ترجمہ: اے اللہ لوگوں کے ربّ!

تکلیف کو دور فرما دے توشفا دے دے تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری ہی شفاء شفاء ہے، تو ایسی شفا عطا فرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔نبی کریمؐ کی اتنی پیاری اور عجز کرنے والی دعا اس جیسی اور کوئی دعا ہو ہی نہیں سکتی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں