بلڈ پریشر بھی کنٹرول کرے اور خوبصورتی بھی بڑھائےجانیں سستا ترین نسخہ بند گوبھی کے مہنگے فوائدجسے جان کر آپ حیران رہ جائیں

کائنات نیوز ! ویسے تو ہر سبزی ہی اپنے اندر کوئی نا کوئی خوبی رکھتی ہے، آج جس سبزی کے بارے میں آپ کو بتانے جا رہے ہیں وہ آپ کی صحت کو کئی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں۔ بند گوبھی ان ہرے پتوں والی سبزیوں میں شامل ہے جن کا استعمال صحت کو نہ صرف تازگی بخشتا ہے بلکہ توانائی بھی دیتا ہے۔ طبی ماہرین بند گوبھی کے استعمال پر زور دیتے ہیں۔ بند گوبھی کینسر کے خطرے کو کم کر سکتی ہے۔ بند گوبھی میں موجود وٹامن سی آپ کی صحت کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔

تحقیق کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر 100 ملی گرام وٹامن سی کا استعمال پھیپڑوں کے کینسر کے خطرے کو کم کرسکتا ہے۔ بند گوبھی کینسر کے خطرے کو کم کر سکتی ہے۔ بند گوبھی میں موجود وٹامن سی آپ کی صحت کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر 100 ملی گرام وٹامن سی کا استعمال پھیپڑوں کے کینسر کے خطرے کو کم کرسکتا ہے۔ بند گوبھی میں موجود پوٹیشئیم آپ کے جسم میں سوڈئیم کے اثرات سے نمٹنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ پوٹیشئیم پیشاب کے ذریعے اضافی سوڈئیم نکالنے میں مدد کرتا ہے، جو بلڈ پریشر کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ آپ کی جلد اگر چکنی ہے اور یہ چکناہٹ آپ کو پریشان کر رہی ہے تو بند گوبھی کا استعمال آپ کی جلد کو صحت مند بنا سکتا ہے، بند گوبھی میں موجود سلفر آپ کی جلد کی تازگی کو برقرار رکھنے میں مدد کرستکا ہے۔ بند گوبھی میں موجود اینٹی آکسیڈینٹ آپ کی جلد کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

بند گوبھی فائبر سے بھرپور ہے، اس میں موجود فائبر ہاضمے کے لیے بہترین ثابت ہوسکتے ہیں۔ بند گوبھی میں موجود فائبر ان بیکٹیریاز کے لیے مدد گار ثابت ہوتے ہیں جو کہ مدافعتی نظام کو محفوظ بناتے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں