رات سونے سے پہلے اللہ کا یہ اسم مبارک پڑھیں ، صبح اٹھنے سے پہلے آپ کو کام پورا ہونے کی خوشخبری مل جائے

اللہ

کائنات نیوز! انسان کی زندگی میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں ، اچھی اور بری تقدیر پر ایمان رکھنا مسلمان کیلئے ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کی دنیا میں آزمائش کیلئے اس کے سامنے کئی امتحان رکھے وہیں ان امتحانات سے سرخرو ہونے کا طریقہ بھی بتایا۔ بیماری ہو یا کوئی اور مسئلہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی رہنمائی فرمائی۔ حدیث شریف میں آتا ہے کہ اللہ نے دنیا میں کوئی ایسا مرض نہیں اتارا

جس کا علاج نہ اس کے ساتھ پیدا فرمایا ہو سوائے مرض الموت کے ہر مرض کی شفا رکھ دی گئی ہے۔ ہماری روز مرہ زندگیوں میں اتار چڑھائو معمول کا حصہ ہیں۔ معاشی پریشانیاں بھی دراصل اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندے کو آزمانے کا سبب ہیں تاکہ بندہ اللہ کی ہر حالت میں شکر گزاری کا عادی ہو اور اچھے اور برے دونوں حالات کو رب کی طرف سے سمجھ کر شکر ادا کرے۔ اللہ تعالیٰ کے 99اسم مبارک ہیں ۔ ہر اسم مبارک اپنے اندر الگ تاثیر کا حامل ہے۔اسلم مبارکہ کے وظائف جہاں روحانی معاملات میں مددگار ثابت ہوتے ہیں وہیں دنیاوی مشکلات سے بھی چھٹکارا دلانے کا باعث ہیں۔گھریلو اور کاروباری زندگی میں اتار چڑھائو آنے کی صورت میں نماز عشا کے بعد

اول و آخر درود شریف کے ساتھ تین سو تین بار ’’یا مجیب یا وہاب‘‘پڑھیں اور بعد از تسبیح اسم مبارکہ اللہ سے نہایت خلوص اور درمندانہ انداز میں اپنی مشکلات دور اور حاجات پوری فرمانے کی دعا کریں انشااللہ آپ کی دعا اللہ تعالیٰ کےہاں مقبول ٹھہرے گی۔نوٹ: وظیفے کیلئے ہی صرف نماز نہ پڑھیں بلکہ پنج گانہ نماز کو اپنی عادت بنائیں۔ حضرت علیؓ کا قول مبارک ہے کہ جب میری خواہش ہوتی ہے کہ میں اپنے رب سے گفتگو کروں تو میں نماز پڑھتا ہوں اور جب میری یہ خواہش ہوتی ہے کہ میرا رب مجھ سے گفتگو فرمائے تو میں تب بھی نماز پڑھتا ہوں۔ حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ ایک کافر اور مسلمان میں فرق صرف نماز کا ہے۔ نماز نہ صرف خود ادا کریں بلکہ گھر میں خواتین اور بچوں کو بھی اس کی تلقین کریں۔

نمازنہ صرف ذہنی، قلبی سکون کا باعث ہے بلکہ گھر کے ماحول کو بھی پرسکون اور رحمتوں کے نزول کا باعث بنتی ہے۔آج ہم آپ کو ایک قرآنی سورۃ بتائیں گے جس سے آپ کے موٹاپے کی پریشانی ختم ہو جائے گی یہ وظیفہ پڑھتے ہی پڑھتے پیٹ کی چربی پگل جائے گی پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیے آپ نے بہت محنت کی ہو گی لیدکن اگر آپ کو اس کا فائدہ نہیں ہو رہا تو پریشان نہ ہوں آج ہم آپ کو ایک وظیفہ اور چند ایسے طریقے بتائیں گے جن پر عمل کر کے آپ فور پیٹ کی چربی سے نجات حاصل کرلیں گے پیٹ کی چربی کم کرنے کے گھریلو نسخے وش ربا تیز رفتار زندگی ، فاسٹ فوڈ اورورزش کی کمی کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں نکلتا ہے اور اس سے نہ صرف انسان بد ہیئت لگتا ہے بلکہ

بڑھا ہوا پیٹ امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور دیگر کئی امراض کا پیش خیمہ بھیہوسکتا ہےطبِ مشرق اور آیورویدک طریقہ علاج میں بڑھتے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کی کئی تدابیر موجود ہیں جن پر عمل کرکے پیٹ اور سینے کو ایک حد تک ایک ہی سطح پر لایا جاسکتا ہے لیکن اس میں مستقل مزاجی اور صبر کی ضرورت ہے کیونکہ پیٹ نہ ایک ہفتے میں بڑھتا ہے اور نہ ہی ایک ہفتے میں کم کیا جاسکتا ہے . اس کے لیے طبِ مشرق کی یہ 8 تدابیر بہت فائدہ مند ہوسکتی ہے پانی کا زیادہ استعمال:اگر آپ کمر کی چوڑائی کم کرنے میں سنجیدہ ہے تو زیادہ پانی پینا بھی اس کا ایک بہترین ٹوٹکا ہے، پانی خون میں شامل ہوتا ہے اور چکنائی کے سالمات کوگھلاتا ہے جب کہ

زیادہ پانی پینے سے بدن کے زہریلے مرکبات خارج ہوتے رہتے ہیں .دن میں کس وقت پستہ کھائیں تو وزن کم کرنے میں مدد کرسکتا ہے؟جدید تحقیق کے نتائج سامنے آگئے اب ہم دوستو آج کے ٹوپک کی طرف آتے ہیں ایک قرآنی سورۃ بتائیں گے جس سے آپ کے موٹاپے کی پریشانی ختم ہو جائے گی یہ وظیفہ پڑھتے ہی پڑھتے پیٹ کی چربی پگل جائے گی وہ وظیفہ یہ ہے اس عمل کی اجازت عام ہے کسی بھی وقت باوضو ہو کر پہلے پانچ دفعہ سورۃ فاتحہ پڑھیں اور پھر ایک دفعہ سورۃ لرعد پڑھیں اور یہ عمل موٹاپاختم ہونے تک جاری رکھیں انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں پیٹ کی چربی پگل جائے گی اس وظیفہ کو شیئر ظرور کریں

اپنی رائے کا اظہار کریں