سرسوں کے تیل میں یہ ملا کر نہانے سے ایک گھنٹہ پہلے لگا لیں بال اتنے لمبے گھنے ہاتھوں میں نہ آ ئیں

بال اتنے لمبے

کائنات نیوز ! بہت سی شکا یات سننے میں آتی ہیں کہ ہمارے بالوں میں بہت سے مسئلے مسائل پیدا ہو چکے ہیں۔ ہمارے بالوں میں خشکی ہو چکی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارے بالوں میں خشکی کے ساتھ ساتھ سکری بھی ہو چکی ہے اور انہی وجو ہات کی وجہ سے ہمارے بال جو ہیں وہ بہت زیادہ گر رہے ہیں جس کی وجہ سے ہم بہت زیادہ پریشان ہیں تو کوئی ہمیں ایسا نسخہ ایسا ٹوٹکہ بتائیں کہ جس کے استعمال سے ہمارے یہ تمام مسائل حل ہو جائیں اور ہمیں ان تمام پریشانیوں سے نجات حاصل ہو جائے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بہت سی ریمیڈی استعمال کرنے کے بعد بھی ہمیں کوئی نہ کوئی رزلٹ مل ہی جا تا ہے۔مگر میں نے جو شکا یات سنی ہیں ان شکا یات میں اکثر نے یہی بات کی ہے کہ ہمارے بالوں میں بہت سے مسئلے مسائل تھے ان مسئلوں کو دور کر نے کے لیے ہم نے کئی ریمیڈیز استعمال کی ہیں مگر وہ ساری ریمیڈیز استعمال کرنے کے بعد بھی ہمیں کسی قسم کا کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے جس کی وجہ سے ہم بہت ہی زیادہ پریشان ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمیں کوئی ایسی ریمیڈی بتائی جا ئے کہ جس کے استعمال سے ہمیں یہ تمام قسم کی جو مشکلات ہیں وہ دور ہو جا ئیں۔ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آج میں آپ کو اس مسئلے کا حل بتا رہی ہوں میں آپ کو کچھ خاص کیپسول بتاؤں گی جو کہ آپ نے استعمال کر نے ہیں۔یہ کیپسول کیسے استعمال کرنے ہیں نہانے سے ایک گھنٹہ پہلے آپ یہ اپنے بالوں میں لگا لیں اس کو استعمال کرنے سے آپ ہئیر فال کا شکار نہیں ہوں گے بال دوبارہ اگیں گے اگر آپ کے بال چھوٹے ہیں

تو وہ بڑھنا شروع ہو جا ئیں گے۔ ایک سے دو انچ کا اضافہ ہو گا اور اگر آپ کے بال پتلے ہیں پتلی سی چٹیا بنتی ہیں یعنی کچھ لڑ کیاں ہیں جن کے بال بڑھتے ہیں تو ان کےبال باریک ہو جاتے ہیں۔ آپ یہ کر یں کہ دو عدد درمیانے سائز کے پیاز لے لیں اور ان کو آپ چھیل لیں۔ اور کدو کش کر لیں کدو کش کرنے کے بعد ان کا رس نکا لنا ہے اور یہ دو چمچ تقریباً نکا ل لینا ہے پھر ایک اور پیالی لیں اور اس میں دو چمچ سرسوں کا خالص تیل ڈالیں اس تیل سے بال مضبوط ہو تے ہیں۔بال ٹوٹتے نہیں ہیں اب اس میں آپ ڈال دیں دو عدد چار سو ملی گرام والے کیپسول لے لیں کسی بھی کلر کے لے سکتے ہیں۔ یہ بالوں کو سافٹ اینڈ سلکی بناتے ہیں بالوں کی بہترین نشو و نما کر تے ہیں۔ اور اس کے بعد کاسٹر آئل کا استعمال کر یں اب ہم لیں گے اس ریمیڈی کا مین اجزاء جو کہ ہے دو عدد فش آئل کیپسول اس پین میں ڈالنے ہیں اب اس میں پیاز شامل کر دینے ہیں جو کہ ہم نے الگ بنائے ہوئے تھے اس سب کو مکس کرنے کے بعد اپنے بالوں پر لگا نا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں