ان قدرتی دانوں سے جگر اور مثانے کی گرمی تھکاوٹ ہاتھ پاؤں کا سن ہو نا اور چڑ چڑا پن بھی ٹھیک کریں اس نسخے سے

گرمی تھکاوٹ

کائنات نیوز ! ہاتھ پیروں کا سن ہو جا نا جسم میں سو ئیاں چھبنا گھبراہٹ بے چینی سر کا بھاری پن اور مزاج میں چڑ چڑاپن یہ سب بیماریاں زیاد ہ تر جگر اور مثانے کی خرابی کیو جہ سے ہو تی ہے نہ صرف اس بیماری کا شکار مرد حضرات ہیں مگر آج کل کے دور میں اکثر خواتین بھی اس مرض کا شکار ہو چکی ہیں جس سے جان چھڑا نا کافی مشکل ہو چکا ہے اس بیماری میں بہت سے لوگ مبتلا ہے ویسے تو اس بیماری کی کافی وجو ہات ہیں لیکن چند ایک کا ذکر کر دیتی ہوں

تا کہ آپ لوگ محتاط ر ہیں جیسا کہ تلی ہوئی اشیاء کا با کثرت استعمال صبح اٹھتے ہی ٹھنڈا پانی پینا وغیرہ وغیرہ دراصل آپ جگر کو لیبارٹری کا نام بھی دے سکتے ہیں۔کیونکہ جب یہ خراب ہونے لگتے ہیں تو یہ ہمارے خ و ن میں ایک رتوبت شامل کر دتیا ہے اور ا سکی وجہ سے جسم میں گرمی بڑھ جا تی ہے اور یہ سب علامتیں ظاہر ہونے لگتی ہیں جن کا میں نے ذکر کیا ہے اس لیے میں نے وہ ریمیڈی بتا ؤں گی جو آپ کے جگر اور مثانے کی گرمی کو ختم کرے گی تو بنا وقت ضائع کیے اسے بنانا شروع کر تے ہیں۔ لیکن اس سے پہلے میں یہاں پر ایک بات عرض کر نا چاہتی ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا کیونکہ ان باتوں سے آپ کو بہت کچھ معلوم بھی ہو سکتا ہے۔ ا ور اس کے ساتھ ساتھ بہت کچھ سیکھنے کو اور سمجھنے کو بھی مل سکتا ہے تو ہمارے ساتھ ہی ان باتوں پر توجہ دینے کی کوشش کیجئے گا۔ تو سب سے پہلے جو چیز آپ نے لینی ہے آلو بخارا آج کل ان کا موسم بھی ہے بازار میں یہ آسانی سے مل جا ئیں گے جگر کی گرمی کو ختم کرنے کے لیے اور مثانے کی گرمی کو درست رکھنے کے لیے یہ قدرت کا انمول تحفہ ہے آپ نے چار آلو بخارے لینے ہیں لیکن دھیان رہے نرم نرم ہونے چاہیں کڑک نہیں لینا پھر ان میں سے گٹھلی نکال لیں اب آپ نے لینا ہے سادہ پا نی چاہے آپ ٹھنڈا پانی بھی لے سکتے ہیں

۔لیکن زیادہ ٹھنڈا نہیں لیجئے گا بس ہلکا ہلکا ٹھنڈا ہو ایک گلاس سے تھوڑا کم پانی آپ اس میں ڈالیں گے اب جو چیز آپ نےلینی ہے وہ ہے شوگر جو لوگ شوگر کے مریض ہیں وہ چینی کو نکال سکتے ہیں بس ایک سے ڈیڑھ چمچ آپ نے چینی اس میں ڈالنی ہے اب آ پ نے اس میں ڈالنی ہے املی املی کو دیکھتے ہی منہ میں پانی ہو جا تا ہے کیونکہ یہ ہو تی ہی اتنی کھٹی ہے لیکن یہ جگر اور مثانے کی صفائی کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے اس سے جگر کی ساری گرمی نکل جا تی ہے آپ نے اس کے چار سے پانچ دانے املی کے لینے ہیں اور دو گھنٹے کے لیے پانی میں بھگو دینے ہیں۔ گٹھلیوں کو نکال کر اس سب کو گرینڈ کر لیں اور ایک جوس بن جا ئے گا اب اس جوس کا استعمال کیجئے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں