یہ ابھی آیاہے اسے تھوڑاسانس تولینے دو۔۔۔ مردے اپنےکن رشتہ داروں کااستقبال کرتے ہیں

یہ ابھی آیاہے

کائنات نیوز! اگر ہمار ا کوئی عزیز مر گیا ہو۔ مرنے کے بعد ملاقات ہوگی یا نہ ہوگی ۔ مطلب ہمیں پہچان پائے گا یا نہیں پہچان پائے گا؟ اس کا جواب کچھ یوں ہے۔ جو مسلمان فوت ہوجاتا ہے۔ بعد میں فوت ہوتا ہے ۔ توپہلے اس کے رشتہ دار ہوتے ہیں۔ مسلمان ہوتے ہیں۔ وہ اس کو پہچانیں گے۔ بلکہ حدیث مبارکہ میں آتا ہے۔ اس کااستقبال کریں گے۔ جیسا کہ کا استقبال کرتے ہیں۔ جیسے کوئی خوشخبری لے کر آیا ہواس کا استقبال کرتے ہیں۔

بلکہ وہ جو ہمارے پہلے فوت ہونے والے رشتہ دارہیں۔ مسلمان ہیں ۔ وہ ہمارا اس طریقے سے استقبال کریں گے۔ بلکہ حدیث مبارکہ میں آتا ہے کہ فلاں کا کیا حال ہے؟ یا فلاں کی شادی ہوئی ہے یا نہیں ہوئی ہے؟ وغیرہ ۔ اس طرح کے سوالات کریں گے۔ ایک حدیث ہے کہ حضرت ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ کا فرمان ہے۔کہ : جب مومن کی روح قبض کی جاتی ہے۔ تو خدا کے مرحوم بندے جن کا پہلے انتقال ہوگیا تھا۔ اس سے آگے بڑھ اس طرح ملتے ہیں۔ جیسے دنیا میں کسی کو خوشخبری لانے والے سے ملا کرتے ہیں۔ پھر ان میں سے بعض کہتے ہیں ذرا اس کو یعنی کہ جیسے کوئی خوشخبری لے کر اس کا استقبال کرتے ہیں۔ اس طرح کرتے ہیں ۔ بعض کہتے ہیں۔ بھائی یہ تو ابھی آیا ہے۔ اس کو تھوڑا سانس تو لینے دو۔ ابھی سے تم نے باتیں کرنا شرو ع کردی ہیں۔ جیسے کوئی گھر میں مہمان آتا ہے۔ اس کوکہاجاتا ہے کہ ابھی اس کو سانس لینے دو۔

ابھی اس کو بیٹھنے دو۔ تو جو پہلے فوت ہوگئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ بھائی یہ ابھی ابھی آیا ہے ۔ قب ر میں آیا ہے۔ تھوڑا اس کو سانس لینے دو۔ تھوڑا سا سکون لینے دو۔ اس کے بعد پوچھیں گے ۔ کہ فلاں کا کیا حال ہے؟ فلاں کا بیٹے کا کیاحال ہے؟فلاں کی بیٹی کا کیاحال ہے؟ پھر وہ کہتے ہیں کہ فلاں تو مجھ سے پہلے مرگیا تھا۔ پھر کہتے ہیں۔ اچھا !”انا للہ وانا والیہ راجعون” وہ پھر افسو س بھی کرتے ہیں۔ ایک اور حدیث مبارکہ میں آتا ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ : تمہارے اعمال تمہارے ان رشتہ داروں اور خاندانوں کے سامنے جو عالم برزخ میں ہیں۔ ان کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں۔ اگر نیک اعمال ہوتےہیں۔ وہ خوش ہوتے ہیں۔ اور وہ اللہ سے دعا کرتے ہیں۔ یا اللہ! اس کو اسی پر م و ت دیجئے۔ اگر برے اعمال ہوتےہیں۔ تو اللہ تعالیٰ دعاکرتے ہیں اس کے دل میں نیکی ڈال دیجئے۔ معلوم ہوا کہ اگر کوئی شخص فوت ہوجائے تو جو پہلے رشتہ دارہوتےہیں۔

ان سے ان کی ملاقات ہوتی ہے۔ آپس میں ملتے جلتے ہیں بات چیت کرتے ہیں۔ احوال پوچھتے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں