وہ کونساوقت ہے جس وقت دعاقبول ہوتی ہےاگر آپ کو اس وقت کا پتا چل جائے تو آپ خوشی سے جھوم اٹھیں گے

دعاقبول

کائنات نیوز ! ایک ایسا ٹائم آپ کو بتانے والے ہیں کہ اس وقت کےاندر آپ جو بھی دعاکریں گے۔ آپ کےدل سے جو بھی دعا نکلےگی۔ آپ کی وہ ساری کی ساری دعائیں جو ہیں و ہ قبول ہوجائیں گی۔ایسایقین جانیں کمال کا وقت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کیا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمیں اس ٹائم کا علم نہیں ہوتا۔ بہت زیادہ لوگ جو ہے۔ اس ٹائم کو ضائع کردیتے ہیں۔ اس ٹائم کے اندر جو ہے۔ زیادہ تر موبائل استعمال کرتے رہتے ہیں۔ اس ٹائم کو استعمال نہیں کرتے۔ اس ٹائم پر جو ہے وہ سار ا کا سار ا ٹائم جو ہے وہ ضائع کردیتے ہیں۔

اور وہ ٹائم صرف اور صر ف پندرہ منٹ کا ٹائم ہے۔ اب آپ سو چ رہے ہوں گے کہ وہ پندرہ منٹ کونسے ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں سے کہ اگر ان پندرہ منٹس میں جو بھی دعا کی جائے۔ آ پ سوچ رہے ہوں گے کہ کیا پتہ وہ صبح سحری کاوقت ہو ۔ نہیں۔ سحری کے ٹائم سے ہٹ کر یہ ٹائم ہے۔ سحری کا ٹائم اپنی جگہ ٹھیک ہے ۔اس ٹائم اللہ تعالیٰ کی ذات پہلے آسمان پر آجاتے ہیں۔ اور بار بار اللہ کی رحمت پکار کرکتی ہے۔ کہ ہے کوئی مانگنے والا۔ ہے کوئی رزق طلب کرنے ولا، اور میں اس کو رزق عطا کروں۔ لیکن بد قسمتی سے اس ٹائم بھی ہم غلفت کی نیند رہے ہوتے ہیں۔ صرف چند ہی خوش نصیب لوگ ہوتے ہیں۔ جو سحر ی کےٹائم اٹھ کر مصلحےٰ پر جو ہے۔ مصلحہ ٰ بچھا کر اپنے رب کو راضی کرتے ہیں۔ وہ لو گ آپ دیکھ رہے ہیں۔ وہ لوگ آج دنیا کےاندر کامیاب ہیں۔ اور آخرت میں بھی کامیاب ہوں گے۔ وہ ٹائم کیا ہے؟ وہ ٹائم ہے۔ جب پانچ وقت کی اذان ہمیں سنائی دیتی ہے۔ مساجد کے اندر۔ ہمارےمحلے کےاندر بہت زیاد ہ مساجد ہوتی ہیں۔ توپانچ وقت کی اذان جو ہے وہ ہمارے کانو ں میں گونجتی ہے۔ بدقسمتی سے ہم نہ تواذان کا جواب دیتےہیں۔ توجب اذان ہوجاتی ہے تو پھر بھی ہم گھر میں بیٹھے رہتے ہیں۔

اور جب بالکل نماز کا ٹائم ہوجاتاہے۔ ایک منٹ ، دو منٹ جماعت میں سے رہ جاتے ہیں۔ تو پھر ہم مسجد کا رخ کرتے ہیں۔ چاہیے تو یہ کہ جب اذان شروع ہو تو ہم سب کاروبارکام کاج چھوڑکر ، دکانیں بند کرکے جہاں کہیں بھی ہوں۔ جب بھی اذان کی آواز کانوں میں گونجے ۔تو فوراً ہی مسجد میں پہنچ جائیں ۔ جب اذان ہوتی ہے۔ تو نماز کے مکمل ہونے کےبعد اقامت تک اذان کےمکمل ہونےکےبعد جماعت کے ٹائم تک جو ٹائم ہوتا ہے۔ وہ زیادہ سے زیادہ پندرہ منٹ کا ٹائم ہوتا ہے۔ یہ پندرہ منٹ ایسا ٹائم ہے۔ اگر اس ٹائم آپ جو بھی دعا کریں گے۔ آپ کی دعافورا ً قبول ہوجائےگی۔ یقین کریں۔ خواتین گھر میں اہتمام کریں۔ اور جب اذان ختم ہوجائے تو فوراً وضو کرکے جائے نماز بچھا کر اللہ تعالیٰ سے فوراً دعائیں کریں۔اور جماعت کےٹائم تک یہ پندرہ منٹ کا ٹائم ہوتا ہے۔ اذان اور جماعت کے درمیان۔ پانچ وقت اور دن میں پانچ مرتبہ آپ دعائیں کرسکتے ہیں۔ تو ایک مرتبہ آپ ضرور آزمائیں۔ انشاءاللہ! آپ کی دعائیں قبول ہوں گی۔ اس لیے حکم دیا ہے کہ جب بھی اذان ہو تو مومنین جو ہیں۔ وہ اپنے کام کاج چھوڑ کر ، کاروبار چھوڑ کر مساجد کےاندر پہنچ جائیں ۔ اور اچھی طرح وضو کرکے اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوجائیں ۔ تو پیچھے اس بات کی علمائے کرام نے وضاحت کی ہے تفسیر میں لکھا ہے۔ علمائےکرام نے وضاحت کی ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ اپنی دعائیں قبول کروانا چاہتے ہیں۔ توآپ کی دعائیں قبول نہیں ہور ہیں۔

تو فوراً مسجد میں پہنچ کر وضو کرکے آپ جائےنماز پر بیٹھ جائیں تو اور جماعت کھڑی ہونے تک جو پندرہ منٹ کا ٹائم ہوتا ہے۔ آپ اس دس یا پندرہ منٹ کےاندر اللہ تعالیٰ سے جو بھی دعا کریں گے۔ آپ کی دعا قبول ہوجائےگی۔ لیکن ہم اتنے بدقسمت ہیں کہ ہمیں پتہ نہیں ہوتا۔ زیادہ تر لوگوں کو اس ٹائم کا پتہ بھی نہیں ہے۔ اور وہ ٹائم ضائع کردیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

اپنی رائے کا اظہار کریں