لیموں کے چھلکوں کا انسانی صحت کے لیے وہ حیرت انگیز فائدہ جس نےدنیا بھرکے ڈاکٹرز کو حیران کر دیا

لیموں کے چھلکوں

کائنات نیوز ! آپ نے لیموں کے فوائد اور استعمالات کے بارے میں بہت سن رکھا ہوگا۔ لیکن آپ کو اس کے چھلکوں کے ایسے ناقابل یقین فوائد بتائیں گے کہ آپ دنگ رہ جائیں گے۔ لیموں کے یوں تو بے شمار فوائد ہیں۔ لیکن یہ خاص طور پر گردوں اور جگر کی صفائی کے لیے بہترین ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر لیموں کا صرف رس نکال کر استعمال کیا جائے تو ہم ا س کے کئی فوائد سے محروم ہوسکتیں ہیں۔ اسی طرح ماہرین طب کا کہنا ہے۔ اگر لیموں کو استعمال سے قبل فریز کرلیا جائے ۔

تو اسکے فوائد تادیر محفوظ رہ سکتے ہیں۔ آپ کو یہ تو معلوم ہوگا کہ لیموں میں وٹامن سی ، فلائیونائیڈز، وٹامن اے ، کیلشیم ، میگنیشیم اور پوٹاشیم پائے جاتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں؟ لیموں کے چھلکوں میں لیموں کے رس کی نسبت وٹامنز اور منرلنز کی تعداد کتنی زیادہ ہوتی ہے۔ اور یہ ہمارے جسم کے ساتھ کیا کرتے ہیں؟ آپ کو یہی حیران کن اور مفید معلومات دیں گے۔ لیموں کے چھلکوں ان تمام وٹامنز اور منرلنز کی تعداد لیموں کے پھل سے پانچ سے دس گنا زیادہ ہوتی ہے۔ جو ہمیں لیموں کے رس سے حاصل ہوتے ہیں۔ اس میں موجود وٹامن سی کے باعث دانتوں کی حفاظت اور ان کی اصل صحت برقرار رہتی ہے۔ رس کے ساتھ ساتھ چھلکا وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اور جلدی مسائل جیسا کہ دانے مہاسے ، کیل اور چھائیوں کو بھی کم کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق لیموں کاچھلکا قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے ۔ اور کولیسٹرول میں کمی کرتا ہے۔ لیموں کا چھلکا کینسر سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوتاہے۔

لیموں کے چھلکے جسم کے کئی اقسام کے انفیکشن کو ٹھیک کرتے ہیں۔ لیموں کے چھلکوں کے استعمال سے کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ کئی ادویات میں اس کے چھلکے کے ساتھ استعمال کیاجاتا ہے۔ لیموں کا چھلکاآنتوں سے نقصان دہ جراثیم کا خاتمہ کرتا ہے۔ لیکن ماہرین کی تجویز ہے کہ لیموں کے جوس کےبجائے لیمن سموتھی کے استعمال سے زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگا۔ کیونکہ اس میں چھلکے بھی ملائے جاتے ہیں طبی ماہرین کا کہنا ہے۔ کہ لیموں کے باقاعدہ استعمال سے دمہ ، ذہنی دباؤ اور ڈپریشن میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ بلڈ پریشر کی سطح کو بھی معمول کے مطابق رکھتا ہے۔ لیموں کے چھلکے میں کیلشیم کی وافر مقدار ہوتی ہے۔ جو ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے۔ لیموں کے چھلکوں میں سٹرک ایسڈ بھی پایا جاتا ہے۔ جو دانتوں کے امراض سے بچانے میں بھی اپنا کردار ادا کرتاہے۔ لیموں کے رس سے وزن کی کمی کے بارے میں سبھی کو معلوم ہے۔ لیکن اس کے چھلکے میں بھی وہ اجزاء شامل ہوتے ہیں۔ جو وزن میں کمی کا نمایاں باعث بنتے ہیں۔ لیموں کے چھلکے غذائی فائبرز کی موجود گی قبض کو بھی قریب نہیں آنے دیتی ۔ اور جب پیٹ ٹھیک ہوگا تو پورا جسم بھی ٹھیک رہے گا۔

د و لیموں کو اچھی طرح سے دھونے کے بعد ان کا رس نکال کر چھلکے پھینکنے کے بجائے انہیں صحت سے متعلق فوائد حاصل کرنے کےلیے پانی میں ابال لیں۔ اور ہر تین گھنٹے بعد دو کھانے کے چمچ استعمال کریں۔ ہرکھانےسے پہلے اور بعد بھی دو کھانے کے چمچ یا مشروب مت بھولیں۔ اس جوس کے استعمال آپ کے جسم سے فاسد مادوں کااخراج ہونے کے ساتھ کولیسٹرول اور ذہنی تناؤ میں کمی واقع ہوگی۔ا ور آپ کے دوران خ ون میں روانگی پیدا ہوگی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں