سورہ کوثر کا انوکھاوظیفہ رزق میں برکت چا ہتے ہو تو کھانا کھاتے وقت یہ چھوٹا سا عمل ضرور کر لو

رزق میں برکت

کائنات نیوز !ایک ایسا خاص عمل ہے کہ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے۔ بن مانگے پوری ہوجائے گی۔ ایک بار آنکھیں بند کرکے یہ عمل کرلیں۔ اور اس عمل کے کرنے کےبعد آپ کی ہرخواہش اور ہرحاجت پوری ہوگی۔ رزق کی خواہش رکھتے ہیں۔تو بے بہا رزق ملےگا۔ اور آپ نے اس عمل کو صرف او ر صرف کھانے پرکرنا ہے۔ وہ عمل کونسا ہے؟ حضور اکرم ﷺ قیامت کےرو ز اللہ تعالیٰ کے عرش کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا۔ تین شخص اللہ تعالیٰ کے عرش کے سائے میں ہوں گے ۔ عرض کی گئی یا رسول اللہﷺ وہ کون لوگ ہوں گے؟

ارشاد فرمایا: وہ شخص جو میری امت کی پریشانی دور کرے گی۔ میری سنت کو زندہ کرنے والا ، مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھنے والا ہو۔ پیارے آقا ﷺکے اس فرمان کے ساتھ ہمیں دن بھر کےمعاملات میں بھی نیکیاں کرنی چاہیں۔ جیسا کہ ایک چھوٹی سی فضیلت ہے۔ کہ ہمیں مل کر ، بیٹھ کر ایک جگہ پرکھانا کھانا چاہیے ۔ کہ پیارے آقا ﷺ کافرمان ہے کہ : اکٹھے ہوکر کھاؤ۔ الگ الگ نہ کھاؤ۔ کہ برکت جماعت کےساتھ ہے۔ اور فرمایا: مل بیٹھ کرکھانا کھایا کرو۔ اور “بسم اللہ ” پڑھ لیا کرو۔ تمہارے لیے کھانے میں برکت دی جائےگی۔ اور ایک ہی دسترخوان مل کرکھانے والوں کو مبارک ہو۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ بات سب سے زیادہ پسند ہے کہ وہ بندہ مومن کو بیوی بچوں کے ساتھ دسترخوان پر بیٹھ کر کھاتا دیکھے۔ کیونکہ جب سب دسترخوان پر جمع ہوتے ہیں۔ تو اللہ تعالیٰ ان کورحمت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اور جد اہونےسے پہلے ان سب کو بخش دیتاہے۔ آپ کے لیے جو خاص ترین اور بالکل چھوٹا اور آسان سا عمل لے کرحاضر ہوئےہیں۔ یہ بہت ہی آسان سا وظیفہ ہے۔ آپ نے کیسے کرنا ہے؟ آپ جب بھی کھانا کھانےبیٹھیں ۔ چاہے آپ صبح کا کھانا کھانے بیٹھیں۔ یا شام کاکھانا ۔

اکثر اوقات دیکھاگیا ہے کہ شام کا کھانا کھانے کاوقت ہوتا ہے تو سب گھروالےمل کر بیٹھ کر کھاتے ہیں۔ چاہے دو افراد ہی کیوں نہ ہوں۔ ایسا کیجئے کہ اپنی آنکھیں بند کرلیں۔ صرف اور صرف ستر مرتبہ “یافتاح ” پڑھ لیں۔ اس کے بعدآپ نے ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان العظیم ” کو دس مرتبہ پڑھنا ہے ۔ اور ” سورت الکوثر ” کو تین مرتبہ پڑھناہے۔ اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ عمل جب مکمل ہوگا تمام کھانے پر دم کردیں۔ اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں ۔ یا باری تعالی ٰ! میری تمام حاجات کو پورا کردے۔ انشاءاللہ! آپ کی تمام حاجتوں کو پور ا کرےگا۔ آپ کے رزق میں برکت ڈالے گا۔ اورآپ کی روزی اتنی زیادہ بڑھ جائے گی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اتنا رزق کہاں سے عطاکردیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں