موٹا پا، کولیسٹرول۔ قبض، گیس، سر درد، پمپلز، خارش، بالوں کی پریشانی کا سو فیصد علاج۔

موٹا پا، کولیسٹرول

کائنات نیوز! میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کی گاڑی کا انجن آئل گندا ہو جا ئے تو اس سے کیا ہو گا۔ زیادہ تر لوگ اس بات کا جواب جانتے ہوں کہ اگر گاڑی کا انجن آئل خراب ہو جا ئے تو اس انجن آئل کو صاف کرنے کے لیے ہم اس کا آئل تبدیل کر یں گے اس سے گاڑی کا انجن خراب ہو سکتا ہے گاڑی کی پک اپ کم ہو سکتی ہے انجن گرم ہو سکتا ہے

اور بھی کئی مسئلے ہیں جو آپ میں سے بہت سے لوگ جانتے ہوں گے اب آپ مجھے بتائیے کہ جیسے گاڑی کا انجن آئل ہو تا ہے ویسے ہی ہمارا جسم ہے یہ جو ہماری باڈی ہے اس کے انجن کا کیا آئل ہے۔ہمارے اس باڈی کے انجن کا آئل ہے خ و ن اب آپ مجھے بتائیے کہ اگر گاڑی کے انجن کے آئل کی طرح اگر ہمارا خ و ن گندا ہو جا ئے تو اس سے کیا ہو گا آپ کہیں گے کہ ہمیں تو نہیں پتہ۔ یہیں پر ہم سے سب سے بڑی غلطی ہو تی ہے ہم لوگ گاڑیوں کے بارے میں تو بہت ہی زیادہ خیال رکھتے ہیں مگر ہم اپنی باڈی کا بالکل بھی خیال نہیں رکھتے کہ یار ہماری یہ جو باڈی ہے اس میں بھی خ و ن ہے اس کا بھی ایک آئل ہے جس کی مدد سے ہماری باڈی چلتی ہے اگر ہم اس باڈی کو تندرست رکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں اس کے آئل یعنی خ و ن کو صاف رکھنا ہو گا۔تو اس کو صاف

رکھنے کے لیے ہمیں وہ خوراکیں کھانی ہو ں گی جو ہماری صحت کے ساتھ ساتھ ہماری باڈی کو بھی تندرست رکھیں اور اس کی وجہ سے جو ہمارا خ و ن ہے وہ بھی ساتھ کے ساتھ صاف ہو تا رہے گا۔ اس سے آپ کے جو بال ہیں وہ جھڑنا بند ہو جا ئیں گے کیونکہ جب خ و ن صاف ہو گا تو خ و ن کے اندر آکسیجن اچھے سے سپلائی ہو گی اور خ و ن جو ہے وہ اچھے سے باڈی میں سر کولیٹ کر ے گا۔ جس سے کہ ہمارے بالوں کی جڑوں کو طاقت ملنے لگے گی اور ہمارے بال جھڑنا بند ہو جا ئیں گے۔اور آپ کے بال لمبے گھنے اور مضبوط بھی ہونا شروع ہو جا ئیں گے اور اگر آپ کے بال مضبو ط ہوتے ہیں تو اس سے آپ کی شخصیت بھی بن جا ئے گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کی جو خود اعتمادی ہے وہ بھی بہال ہو جا ئے گی اگر آپ کے بال سفید ہو چکے ہیں

تو وہ کالے بھی ہوجا ئیں گے کہنے کا میرا مطلب ہے کہ بالوں سے جڑی ہوئی ساری پرابلمز دور ہو جا ئیں گی اور اس کے علاوہ اگر آپ کو سکن سے متعلق کوئی مسئلہ ہے تو اگر آپ کا خ و ن صاف ہو گا تو اس سے آپ کی سکن بھی خوشگوار ہونے لگے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں