ڈاکٹر اُمّ راحیل نے بتایا آنکھوں کے گرد ہلکے دور کرنے کا ایک ایسا نسخہ کہ آپ کی بےرونق آنکھیں ہو جائیں صاف اور چمکدار

آنکھوں کے گرد ہلکے

کائنات نیوز ! دیر رات تک جاگنے اور موبائل فون استعمال کرنے کے وجہ سے بچے ہوں بڑے ہوں یا پھر بوڑھے سب کے ہی آنکھوں کے مسائل سامنے آنے لگے ہیں، ایسے میں ڈاکٹر اُمّہ راحیل نے بتایا ہے ایک ایسا جادوئی نسخہ جس کے چند دنوں کے استعمال سے آپ پا سکیں گے آںکھوں کے گرد موجود ہلکوں سے چھٹکارا۔یہ ایسی جادوئی ٹپ ہے

کہ اس کے استعمال سے آپ کی آنکھوں کی رونق واپس بحال ہو جائے گی اور سیاہ ہلکے بلکل ختم ہو جائیں گے تو چلیں پھر ٹپ جان لیتے ہیں۔ایک چائے کا چمچ ایلوویرا جیل لیں، اس میں ایک چٹکی ہلدی ملائیں، اب اس میں ٹماٹر کا تازہ جوس شامل کریں اس کے لئے آپ ٹماٹر کو نچوڑ لیں، اب اس کو اچھی طرح مکس کریں، رات کو روزانہ اس پیسٹ کو آنکھوں کے گرد موجود ہلکوں پر لگائیں اور 15 منٹ بعد دھو لیں، اس کا روزانہ استعمال کریں آپ اسے ایک ہفتے کے لئے فریج میں اسٹور بھی کر سکتے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں