کائنات نیوز! حنا خواجہ بیات پاکستانی شوبز انڈسٹری کی وہ ورسٹائل اداکارہ ہیں جو ڈرامہ میں نبھائے گئے ہر کردار میں گریس فل لگتی ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔حنا بیات نے پاکستان کے متعدد ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں ”تلخیاں، ہمسفر، اون زارہ اور زندگی گلزار ہے”
سرفہرست ہیں۔حنا بیات کی شادی راجر داؤد بیات سے ہوئی جب کہ جوڑے کے 2 بچے ہیں۔ حنا نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ان کی ملاقات ان کے شوہر سے دوست کی ڈھولکی پر ہوئی، اور پھر ان کی دوستی ہوگئی۔اداکارہ نے انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ شادی کے ایک دن بعد ہی ان کا شوہر کے ساتھ شدید نوعیت جھگڑا ہوگیا۔ حنا نے بتایا کہ ‘شادی کے اگلے دن ہم نے ہنی مون پر جانا تھا، راجر کے خاندان والے جنوبی افریقہ میں مقیم تھے تو وہاں ہمارے ولیمہ کی تقریب ہونا تھی’۔حنا کا کہنا تھا کہ ‘ہمیں اس وقت احساس ہوا کہ بہت بڑی غلطی ہوگئی ہے، اور ہمیں فوراً یہ رشتہ ختم کرنا چاہیے لیکن راجر نے کہا کہ پہلے ولیمہ کی تقریب میں شریک ہوجائیں اس کے بعد واپس آکر ہم یہ رشتہ ختم کردیں گے’۔
گھر میں بیٹیاں جوان ہیں اور ان کے رشتے نہیں آتے تو یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھیں
کائنات نیوز! گھر میں بیٹیاں جوان ہیں اور ان کے رشتے نہیں آتے تو یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھیں ، انشا اللہ اسی ہفتے خوشخبری ملے گی ۔۔۔سورہ الضحی کاعمل لاجواب ہے ۔ اس کاکمال بہت اونچا ہے اورعمل بڑامختصر ہے۔ سورہ والضحیٰ میں 9ک ہیں۔ بس صرف ایک دفعہ سورہ والضحی پڑھنی ہے اور ہرک پر9دفعہ یا کریم پڑھنا ہے۔ فجرکی نماز سے پہلے پڑھیں قبولیت کامقام ہے۔فجرکی نماز کے بعد پڑھیں محبوبیت کا مقام ہے۔ ہرفرض نماز کےبعد پڑھ سکتے ہیں۔ صبح وشام پڑھ سکتے ہیں۔ دن میں پانچ مرتبہ پڑھ سکتے ہیں وگرنہ کم از کم ایک دفعہ توضرور پڑھنا ہے۔کتابوں میں لکھا ہے کہ اللہ کے سارے نام ہیں اورسب سے عظیم نام خود اللہ ہے۔ اوراللہ کا جو سچا تعارف ہوتا ہے وہ کریم ہے۔ عطا، شفقت، کرم ، رحم ، رحمت اور بن مانگے دینا اور بغیرچاہت کے اتنا بخش دینا کہ بندے کے گمان میں نہ ہو وہ کریم کرسکتاہے اور ویسے بھی ک ہے اس ک کے اندربڑی طاقت ہے۔
آپ 9حاجتوں کا تصور ، 9حاجتوں کاگمان کرسکتے ہیں۔سورہ والضٰحی کے پڑھنے سے بندیشیں ٹوٹ جاتی ہیں، رکاوٹ ختم ہوجاتی ہیں۔ میاں بیوی کے جھگڑے ، اولادکی نافرمانی، شوہر کی نافرمانی، شوہرکی گندی زندگی ہے، اس کی گندی زبان ہے، بیوی کی زبان گندی ہے یا گھرکے اندرپریشانی ہے۔ رزق تھوڑا ہےیا برکت نہیں ہے ۔ عافیت نہیں ہے ، بیماریاں ہی بیماریاں ہیں، مشکلیں ہی مشکلیں ہیں۔ بیٹیوں کے ہاتھ پیلے کرنے ہیں، اسباب نہیں ہیں ، وسائل نہیں ہے۔ گھربنانا ہے ، وسیع کرناہے۔ یہ انوکھا عمل ہے۔ حیرت انگیزعمل ہے، اس کے اندربڑی طاقت، بڑی تاثیرہے۔ اس کے اندرحیرت انگیز کمالات ہیں۔ اس عمل سے دنیا بھی مانگے اور آخرت بھی مانگیں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں