اگر آپ کے سر میں درد ہے تو آقائے کریمﷺکی اس سُنت پر عمل کرلیں ،درد منٹوں میں ختم ہوجائے گا

سر میں درد

کائنات نیوز!  اگر آپ کے سر کو درد ہے،اس سنت نبوی ؐ پرعمل کریں. دردمنٹوں میں ختمکلونجی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا. جسے مختلف کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے .جبکہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں بھی اس کے استعمال کے فوائد ملتے ہیں۔مگر کیا آپ واقعی اس کے فوائد سے واقف ہیں جو آپ معمولی محنت سے حاصل کرسکتے ہیں؟

کھانوںکو ذائقہ اور مہک دینے سے ہٹ کر بھی یہ سیاہ بیج متعدد طبی فوائد کے حامل ثابت ہوتے ہیں. جس کی وجہ ان میں موجود وٹامنز، امینیو ایسڈز، پروٹینز، فیٹی ایسڈز . آئرن، پوٹاشیم، کیلشیئم اور متعدد دیگر اجزاء کی موجودگی ہے۔یہاں آپ یہ جان سکتے ہیں کہ روزانہ ان سیاہ دانوں کو کھانا. آپ کو کن کن امراض سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔ بال گرنے سے روکے کلونجی کا تیل بالوں کے گرنے سے روکنے میں مدد دے کر گنج پن سے بچاتا ہے. جبکہ بالوں کی نشوونما بھی تیز کرتا ہے۔ یہ بالوں کو وہ نمی فراہم کرتا ہے۔جس کی اسے ضرورت ہوتی ہے خصوصاً بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔ کچھ مقدار میں کلونجی کے تیل کو گرم کرکے بالوں کی جڑوں میں اس کی مالش کریں اور پھر ایک گھنٹے بعد سر دھولیں۔

یہ عمل ہفتے میں 2 سے 3 بار دہرائیں۔ قبض سے نجات قبض ہاضمے کے عام ترین امراض میں سے ایک ہے اور دنیا بھر میں ہر عمر کے افراد اس کا شکار ہوتے ہیں۔اس مقصد کے لیے کلونجی کے تیل کی کچھ مقدار کو بغیر دودھ کی چائے میں مکس کرکے پی لیں، فوری ریلیف ملے گا۔ یرقان پر قابو پانے میں مدد دے یرقان کا درست علاج نہ ہو تو یہ جان لیوا مرض ثابت ہوسکتا ہے۔دنیا بھر میں سر کے درد کا عارضہ موجود ہے۔ اس کا تعلق عمر سے ہے اور نہ ہی صنف سے۔ کبھی پورا سر درد سے چکرانے لگتا ہے تو کبھی سر کے کسی مخصوص حصے میں درد اٹھتا ہے۔سر کا درد جسمانی خلل، بلڈ پریشر یا ڈپریشن سے ہوتا ہے۔سعودی عرب کے میگزین الرجل میں سر کے درد سے متعلق سائنسی رپورٹ شائع کی گئی ہے۔

سر کا درد کتنی قسم کا ہے، کیوں ہوتا ہے اور اس کا علاج کیا ہے، ان تمام سوالات کے جوابات اس رپورٹ میں دیے گئے ہیں۔یہ درد تناؤ اور بے چینی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ زیادہ تر لوگوں کو یہ درد سر کے دونوں جانب یا اس کے پچھلے حصے میں محسوس ہوتا ہے اور زیادہ تیز نہیں ہوتا۔ غلط طریقے سے سونے، تناؤ یا کشیدگی کے احساس کی وجہ سے چھڑ جاتا ہے۔ اس کا خطرناک پہلو یہ ہے کہ یہ رفتہ رفتہ لاعلاج مرض کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔ اکثراوقات درد کشا یا سکون بخش ادویہ سے ٹھیک ہوجاتا ہے۔ تناؤ پیدا کرنے والے مقامات اورحالات سے دور رہنے پر بھی ٹھیک ہوجاتا ہے۔آج ہم آپ کو سردرد کا بہت زیادہ طاقتور قرآنی علاج بتائیں گے بہت پیارہ وظیفہ ہے جس نے یہ وظیفہ کیا ہے

اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور اس وظیفہ کی برکت سے اس کو سر درد سے ضرور شفاء مل گئی ہے ۔ آپ کے سر میں درد رہتا ہو تو آپ یہ وظیفہ ان کوبتا سکتے ہیں یا ان کیلئے آپ بھی یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ سردرد یہ ایک بذات خود ایک بیماری نہیں ہے بلکہ کسی وجہ سے سرکا درد ہوتا ہےجیسا کہ ہائی بلڈ پریشر کیوجہ سے سر کا درد ہوسکتا ہے ذہنی دباؤ ، ڈپریشن سرکا درد ہوسکتا ہے ۔ اسی طرح نیند ٹھیک طرح سے پوری نہ ہو تو اس وجہ سے بھی سر کا درد ہوسکتا ہے ۔ اگر تو کبھی کبھار سر میں درد ہو تو ایسی کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے اگر اکثر سر میں درد رہتا ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کرلینا چاہیے تاکہ تشخیص ہوسکے کہ کس وجہ سے سرمیں درد رہتا ہے ۔ساتھ میں یہ قرآن عمل کیجئے

انشاء اللہ رب کے فضل وکرم سے اس وظیفہ کی برکت سے ضرور شفاء ملے گا۔ سرکا درد ٹھیک ہوجائیگا ۔ کسی کے بھی سر میں درد ہو بڑے بوڑھے بچے کے سرمیں درد ہوتو یہ عمل کیجئے ۔آپ نے سورۃ واقعہ جو کہ قرآن پاک پارہ نمبر ستائیس کے اندر موجود ہے ۔سورۃ یہ ہے لایصدعون عنھا ولا ینزفون یہ سورۃ واقعہ کی آیت نمبر 19ہے ۔ جس کے سر میں درد ہو آپ نے اپنا سیدھا ہاتھ سرپر رکھنا ہے اور آپ نے درود پاک پڑھنا ہے ۔ پھر تین مرتبہ اس آیت مبارکہ کو پڑھنا ہے ۔آخر میں دوبارہ پھر آپ نے ایک مرتبہ درود پاک پڑھ لینا ہے۔انشاء اللہ اس قرآنی عمل کی برکت سے فوراً سر کا درد ٹھیک ہوجائیگا

اگر ایک مرتبہ یہ عمل کرنے سے سر کا درد مکمل طور پر ٹھیک نہ ہو تو اس کو دھرا بھی سکتے ہیں جتنا آ پ یقین کامل کیساتھ کریں گے اتنی ہی جلد مریض کو صحت ملے گی ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں