کالی مرچ اور لہسن کا صرف پانچ روپے کا نسخہ موٹاپا شوگر،اور جوروں کا درد نزلہ زوکام کا فوری علاج

جوروں کا درد

کائنات نیوز ! بعض نسخے سادہ اور بنانے میں آسان نظر آ تے ہیں۔ لیکن جب ان کے فوائد پر غور کیا جائے تو بہت ہی کمال کے ہوتے ہیں۔ ایک ایسا ہی آج بہت ہی سادہ سا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جو متعد ایسے فوائد کا حامل ہے جو مہنگی دوائیوں سے بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں اور نہ ڈاکٹرز ایسے سستے نسخے بتاتے ہیں بلکہ وہ آپ کو لاکھوں کی دوائیاں کھلا ئیں گے تا کہ ان کی جیب کو فائدہ پہنچے۔ یہ صدیوں سے استعمال ہو تا آر ہا ہے۔ موٹاپے میں کمی واقع ہوتی ہے

اور اس کے ساتھ ساتھ ہماری قوتِ مدافعت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ جسم کو ایٹو بنا تا ہے جسم سے سستی اور تھکاوٹ کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔ اس کے استعمال سے آپ جسمانی طور پر آپ جوان رہیں گے۔ بڑ ھا پا بہت جلدی آپ کے قریب نہیں بھٹکے گا یہ دو چیزوں پر مشتمل ہے اور یہ دونوں چیزیں ہی تقریباً ہر گھر میں موجود ہوتی ہیں۔ تو تفصیلات میں جانے سے قبل ایک گزارش ہے کہ میری باتوں کو غور سے سنیے گا تا کہ میری باتوں پر عمل کر کے میری باتوں سے فائدہ اٹھا سکیں اور اس نسخے سے بھی۔ یہ نسخہ لہسن اور کالی مرچوں سے تیار ہوگا اس کو بنانے کا طریقہ اور اس کے استعمال جاننے سے قبل آپ کو اس کے فوائد بتاتے ہیں کہ یہ کس کس مقصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لہسن اور کالی مرچیں یہ دونوں ہی طاقتور اور اثر دار ہیں اور متعدد فوائد کی حامل ہیں لیکن جب ان کو ایک ساتھ استعمال کیا جاتا ہے تو ان کے فوائد میں کئی گناء بڑھ جاتے ہیں۔ گھروں میں استعمال مصالحہ جات کے طور پر کیا جاتا ہے لیکن طب میں انہیں ان طاقتور جڑی بوٹیوں کے طور پر جا نا جاتا ہے جو بہت ہی فائدہ مند اور جلد اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ نسخہ آپ کی قوتِ مدافعت کو بڑ ھانے کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے۔ جو کہ آج کل کے وبائی حالات میں انتہائی ضروری ہے کالی مرچ میں بہت سے اجزاء پائے جاتے ہیں اور لہسن میں بھی جو کہ جراثیموں کے خلاف لڑ نے میں بہت ہی زیادہ اہم ہے ۔

اسی طرح کالی مرچوں اور لہسن دونوں مین طاقتور اجزاء مو جود ہوتے ہیں جو ہماری قوتِ مدافعت کو بڑ ھانے کے لیے بہت ہی زیادہ اہم ہے اور بہت ہی زیادہ ضروری ہے۔ اس نسخہ میں موجود طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ آپ کے سیل کو نقصان پہنچنے سے بچاتے ہیں۔ کالی مرچ اور لہسن میں دونو ں میں ہی بیماریوں سے لڑ نے کی طاقت ہوتی ہے۔ سردی کھانسی اور نزلہ زکام سے بچانے کی خصوصیات مو جود ہوتی ہیں خاص طور پر اگر لہسن کی بات کریں تو سردی کھانسی اور نزلہ زکام میں بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے۔ اس نسخہ کا استعمال وزن کم کرنے میں بھی کافی مدد گار ثابت ہوتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں