اگر آزما نا چاہتے ہو کہ عورت کی محبت سچی ہے کہ نہیں تو دیکھو عورت آپ کے ساتھ یہ کام کرتی ہے کہ نہیں

عورت کی محبت

کائنات نیوز ! ہدایت بن مانگے بہت کم لوگوں کو نصیب ہوا کر تی ہے اور جو طلبِ ہدایت میں لگ جا ئے اسے خالی ہاتھ لوٹتے بھی نہیں دیکھا گیا۔ جو لوگ اپنی دعاؤں میں دوسروں کو شامل کرتے ہیں خوشیاں پہلے انکے دروازے پر دستک دیتی ہیں۔ دل اور دن بدلتے دیر نہیں لگتی اس لیے ہر لمحہ عافیت اور استقامت مانگنی چاہیے۔

آدھی ادھوری باتیں دل پر بو جھ ہوا کر تی ہیں کسی سے کہہ دیا کر یں کسی کی سن لیا کر یں دل چھوٹے ہو جا ئیں تو بڑے بڑے گھروں میں بھی تنگ پڑ جا تی ہے۔ محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے ہر رقص محض پاگل بن ہے اور سب عبادتیں بوجھ ہیں اور پتہ ہے؟ کبھی کبھی انسان ہر اس چیز سے دور ہو نا چاہتا ہے۔ جو اس اس کا سکونِ قلب لے لے چاہے وہ روشتے ہوں، چاہتیں ہوں یا پھر وہ خود عورت محبت کی نہیں عورت صرف عزت کی محتاج ہو تی ہے اگر محبت بھی ساتھ ملے تو وہ خوش قسمت ترین عورت ہے۔ کبھی کبھی ہم جینے میں جلدی کر دیتے ہیں اتنی جلدی کہ باقی کی زندگی پھر بس گزارنی ہی پڑتی ہے۔ ایک عورت نے بے وفائی کی تو وہ دو ٹکے کی ہو گی اور کتنی ہی عورتیں ہیں جو ایسے ہی دو ٹکے مردوں کے ساتھ پوری زندگی گزار دیتی ہیں۔

محبت کی ڈوری وفاؤں کے دھا گے اگر ٹوٹ جا ئے تو جڑتے نہیں ہیں۔ لوگ بناتے گئے ہم بنتے گئے کبھی مذاق کبھی تما شا ایسی اذیتیں کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں جو محبت کے نام پر دی گئی ہوں ۔ کبھی کبھی صرف اک خواہش پوری نہ ہونے کی وجہ سے زندگی میں الجھن پیدا ہو جا تی ہے۔ کبھی کبھی لفظوں سے کھیلنے کو بہت دل چاہتا ہے اپنی کیفیت اپنے دکھ کو لفظوں میں بیان کرنے کو دل کر تا ہےلیکن وہ لفظ ہی نہیں ملتے جس سے آپ کو اپنے اندر کے دکھ کو لفظوں میں بیان کر سکیں۔ خوبصورت لڑکیوں کے مسئلے بہت جلد حل ہو جا تے ہیں سب مرد ایک جیسے ہو تے ہیں یہ بات اکثر وہ عورتیں کر تی ہیں جو بہت سے مردوں کو آزما چکی ہو تی ہیں شادی تو کسی کسی کی ہو تی ہے۔ با قی تو جسم کے حصول کا اجازت نامہ میرج سرٹیفیکیٹ لیتے ہیں۔

وفا دار عورت مرد کے دل میں اور دماغ پر راج کر تی ہے ۔ عورت نے اپنی دلچسپی کو محبت کا نام دے رکھا ہے مرد زیادہ سے زیادہ چاہ سکتا ہے مگر عشق عورت ہی کر تی ہے کیونکہ مرد جسم ہے اور عورت روح۔ مرد ہمیشہ اپنی نظروں کی وجہ سے بد نام رہا ہے مرد اپنی مردانگی کھو بیٹھا ہے اگر ایسا نہ ہو تا تو معاشرے میں ڈھلتی عمر کی غریب لڑکیاں اپنے گھروں میں بیٹھی جہیز کا سا مان پورا ہونے کا انتظار نہ کر رہی ہو تیں۔ مرد جتنا مرضی امیر ہو جا ئے اگر اس کی زندگی میں عورت کا ساتھ نہیں تو وہ دنیا کا غریب ترین شخص ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں