”جس لڑکی کی ماہو اری نہ رکتی ہو یہ عمل کر ے

لڑکی کی ماہو اری

کائنات نیوز! آج کا موضوع ان اسلامی بہنوں کے لیے ہے جو کثرتِ ح ی ض کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں اور اس مسئلے میں کمی یا اس سے نجات حاصل کر نا چاہتی ہیں۔ تو وہ اسلامی بہنوں سے گزارش ہے کہ ہمارے آج کے اس موضوع کو شروع سے لے کر آخر تک دیکھیں تاکہ اللہ رب العزت آپ کو اس بیماری سے نجات عطا فر ما ئیں اس کے بعد موضوع کو شروع کرنے سے پہلے میں ایک بات یہاں کہنا چاہوں گا

کہ ہماری جو بھی باتیں اس موضوع کے حوالے سے ہوں گی وہ بہت ہی زیادہ معلوماتی ہوں گی خصوصاً خواتین کے لیے تو ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا۔ہمارا آج کا وظیفہ ان اسلامی بہنوں کے لیے ہے جو کہ کثرتِ ح ی ض کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں یا وہ اس میں کمی کر نا چاہتی ہیں تو ان اسلامی بہنوں سے گزارش ہے کہ ہمارے آج کے موضوع کو شروع سے لے کر آخر تک دیکھیں اس کے بعد وظیفے کا طریقہ کچھ اس طرح سے ہے کہ ح ی ض کا خ و ن زیادہ آنے کی صورت میں سات دن تک سورۃ طاہر کو پارہ نمبر انتیس کو پانی پر دم کر کے پلا یا جا ئے تو انشاء اللہ اس سورۃ کی بر کت سے خ و ن آنا بند ہو جا ئے گا اس کے بعد جس عورت کی ماہواری میں زیادتی ہو تو اس آیت کو لکھ کر کمر کے ساتھ باندھ لے اس طرح کے تعویذ رحم پر پڑا رہے ۔اس آیت کو لکھ کر کمر کے ساتھ با ند ھیں تو انشاء اللہ تعالیٰ اس سورۃ کی بر کت سے ماہواری میں کمی ہو گی اور خ و ن آنا بند ہو جا ئے گا۔

اس کے بعد تین سو تیراں مرتبہ سورۃ الکو ثر کو بارش کے پانی پر دم کر کے ح ی ض کی بیماری میں بہت مفید ہے۔ اگر خ و ن اگر ح ی ض کا خ و ن زیادہ مقدار میں آتا ہو تو یہ آیت پیٹ پر لکھ کر باندھ لیں ۔ سمم بقمم والی آپ کو اللہ رب العزت کثر تِ ح ی ض سے نجات عطا فر ما ئیں وظائف کی چند شرائط ہیں کہ جن کے بارے میں آپ کو پتہ ہو نا انتہائی ضروری ہے۔سب سے پہلے نماز کی پا بندی کر نا ۔ جو حضرات نماز کی پابندی نہیں کرتے وہ کبھی اپنے وظائف میں کا میابی حاصل نہیں کر سکتے ۔ اور یاد رکھیں کہ وظیفہ کو صرف نماز ہی کا میاب بنا سکتی ہے اس کے علاوہ اور کوئی چیز ایسی نہیں جو کہ وظیفہ کو کا میاب بنا سکیں۔ پہلے تو ہمارا کامل ایمان ہو نا چاہیے وظیفے پر اور اس کے بعد نماز کا ہمیں عادی ہو نا چاہیے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں