کائنات نیوز ! یہ بواسیر کے حوالے سے وظیفہ ہے۔ یہ ایک نہایت آسان اور بہت مجرب وظیفہ ہے ۔ اکثر لوگوں کو خونی بواسیرہوجاتی ہے جو وقتاً فوقتاً یعنی گرم چیز یں کھانے کی وجہ سے ، کسی بھی وجہ سے بادی والی بواسیر ہوجاتی ہے ۔ صرف ایک گلاس پانی کا ایک ایسا عمل بتاتے ہیں۔ انشاءاللہ وہ بیماری جڑ سے ختم ہوجائےگی۔ کسی بھی قسم کی دوائیاں یا علاج کےلیے خرچ ، ان سب پر پیساخرچ کرنے کی نوبت ہی نہیں آئے گی۔ آپ کو اس عمل کے کا بتاتے ہیں۔ اس عمل کی ایک شرط ملاحظہ فرمالیں۔ یہ عمل آپ نے کسی بھی نماز کے بعد کرنا ہے۔
یہ یاد رکھیں کہ نماز کی پابندی کرنا ضرور ی ہے۔ لیکن اگر عشاء کی نماز کے بعد کریں گے تو بہت اچھا ہوگا۔ اور اچھا ہونے کے ساتھ اس عمل کی تاثیر بھی ڈبل ہوگی۔ آپ کو اس وظیفے کرنے سے پہلے یہ شرط پر عمل کرنا ہوگا۔ کیونکہ نماز کی پابندی لازمی ہے۔ آپ نے کسی بھی نماز کے بعد یا عشاء کی نماز کے بعد ایک پانی پینے والا لے کر اس پر “سورت الاعلیٰ”جوکہ پارے تیس میں موجود ہے، اس کو ایک مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کریں۔ اس عمل کو تین ہفتے مسلسل اس عمل کوجاری رکھنا ہے چاہے مرد ہو چاہے خواتین ہو۔ خواتین اپنے ناغے کے دنوں میں کسی او ر سے کروا سکتے ہیں۔ انشاءاللہ آپ دیکھیں گے کہ ایک ہفتے میں آرام محسو س کریں گے۔ کہ خونی بواسیر یا بادی بواسیر یا کتنی بھی خطرناک بواسیر ہو وہ کتنی بھی بگڑی ہوئی شکل کیوں نہ ہو وہ آہستہ آہستہ بواسیر ختم ہونے کے ساتھ آپ کو آرام اور سکون بھی محسوس ملنے لگے گا۔ لہٰذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ کسی ڈاکٹر کے پاس پیسا ضائع کرنے کی ضرروت نہیں ہے۔ سورت الاعلی کا ایک ایسا عمل ہے انشاءاللہ آپ کی بیماری مکمل ختم ہوجائےگی۔ اس کے علاوہ کھجور ایک مکمل غذا، دوا اور مفید ٹانک ہے ۔
یہ ایسے افراد جن کے مزاج میں خشکی کا غلبہ ہوبے حد مفید ثابت ہوتی ہے۔ رات کے کھانے میں نرم ریشے والی کھجوریں کم از کم سات سے دس بطور سویٹ ڈش کھانا بواسیر، قبض اور اعصا بی کمزوری کے خاتمے کےلیے بہترین قدرتی علاج ہیں ۔ اسی طرح خالقِ کائنات نے انجیر میں بدن انسانی کے لیے بے شمار فوائد رکھے ہیں۔ انجیر ایسے افراد جن کے مزاج میں رطوبت یعنی بلغم وغیرہ زیادہ پائی جاتی ہو کے لیے فوری اورمؤثر ترین دوا، مفید غذا اور طاقت ور قدرتی ہتھیار ہے۔ تین سے سات عدد انجیر پانی میں بھگو کر نہارمنہ کھانا دائمی قبض ، بواسیر اور بلغمی مواد کی زیادتی سے جان چھڑوانے میں مددگار بنتا ہے۔ ایسے افراد جن کی انتڑیا ں مسلسل اینٹی بائیوٹک یا دافع امراض قلب ادویات استعمال کرتے رہنے سے خشکی کا شکا ر ہوگئی ہوں انہیں چاہیے کہ صبح نہار منہ دہی میں نمک سیا ہ اور زیر ہ سیاہ حسبِ ضرورت ملاکرکر استعمال کریں۔ انتڑیوں میں تھیامین کی مطلوبہ مقدار کی افزائش قدرتی طور پر ہونے سے انتڑیوں کی کارکردگی بہتر ہوجائے گی۔
اپنی رائے کا اظہار کریں