کائنات نیوز ! لہسن کا استعمال ویسے تو بہت ساری ڈیشز میں کیا جاتا ہے۔ لیکن بہت سارے لوگ لہسن سے ہونے والے فوائد سے ناواقف ہیں۔ تو آ ئیے جانتے ہیں کہ اگر آپ لہسن استعمال کرتے ہیں تو یہ بہت ہی مفید ہے آپ کی صحت کے لیے۔ اگر آپ روزانہ ایک ڈلی لہسن کو ایک گلاس پانی کے ساتھ دوائی کی طرح خالی پیٹ کھاتے ہیں تو اس سے کون کون سے فوائد آپ کو حاصل ہوتے ہیں۔ نمبر ایک پر ہے دل۔ یہ دل کی کارکردگی کو بہتر بنا تا ہے ۔ لہسن آپ کے دل کے لیے ایک ہی بہت شاندار سپر فوڈ ہے۔
اور خون کے بہاؤ کو بہتر بنانے اور کو لیسٹرول کو کم کرنے کے لیے اور دل کی بیماریوں کو کم کرنے کے لیے ایک موثر ٹوٹکہ ہے۔ یہ دل کی بیما ریوں کو دور کر تا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ لہسن روزانہ کھاتے ہیں وہ لوگ دل کی بیماریوں سے بچے رہتے ہیں۔ ان کو دل کی بیما ریاں نہیں ہوتیں اور وہ لوگ دل کو لے کر ہمیشہ تندرست اور توانا رہتے ہیں۔ اسی لیے آپ ایک ڈلی ایک گلاس پانی کے ساتھ دوائی کی طرح کھائیں۔ نمبر دو۔ لہسن ہمارے ہائی بلڈ پر یشر کو بھی کنٹرول کر تا ہے۔ کئی ساری تحقیق کے مطا بق یہ ثابت ہو ا ہے کہ لہسن انسان کے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے میں کافی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ انسان کی باڈی کا ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے اور ہائی بلڈ پریشر جیسی خطر ناک بیماری کو ہونے سے بچاتا ہے انسان کو۔ تو جن حضرات یا خواتین کو ہائی بلڈ پر یشر کی برابلم ہے تو وہ لہسن روزانہ ایک ڈلی کھا ئیں تا کہ ان کا ہائی بلڈ پریشر جو ہے وہ کنٹرول میں رہ سکے۔ اس کے علا وہ لہسن ایک بہترین غذا ہے۔ جوڑوں اور پٹھوں کے درد کو کم کر نے کے لیے ۔ اگر آپ روزانہ ایک ڈلی لہسن کی کھاتے ہیں تو اس سے آپ کے جوڑوں میں جو درد ہے ۔ وہ ختم ہو جاتا ہے
بلکہ نہ ہونے کے بر ابر ہو جاتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے جوڑوں کو بھی مضبوط کر تا ہے۔ اور جوڑوں سے متعلق مختلف بیماریوں کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔ یہ ایک قدرتی دوا کے طور پر کام کرتا ہے۔ نمبر چار پر ہے کہ ہماری قوتِ مدافعت کو بڑ ھا تا ہے۔ کہتے ہیں انسان کے لیے اس کی قوتِ مدافعت بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اگر آپ کی قوت ِ مدافعت کمزور ہے تو اس سے آپ کو تھکا وٹ محسوس ہوتی ہے۔ کوئی بھی کام آپ دلچسپی سے نہیں کر سکتے۔ اور اگر آپ کی قوتِ مدافعت طاقتور ہے تو اس سے آپ کو تھکاوٹ محسوس نہیں ہوتی اور سب سے بڑی ہر کام کرنے کو دل چاہتا ہے آپ کا ۔ تو لہسن اک بہترین چیز ہے جو ہماری قوتِ مدافعت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں