سورۃ الکوثر کا ہزاروں سال پرانا وظیفہ،جس نے بھی کیا اتنا رزق ملا کہ بینک چھوٹے پڑگئے

سورۃ الکوثر

کائنات نیوز! اس تحریر میں ایک ایسا عمل پیش کیا جارہا ہے جو کہ سورۃ الاخلاص اور سورۃ الکوثر کا طاقتور وظیفہ ہے انشاء اللہ جو بھی اس عمل کو کرلے گا تو اللہ کے حکم سے اس کی ہر حاجت پوری ہو گی ہر پریشانی ختم ہوگی تجارتی قرض کو ادا کرنے میں اس کی مدد ہوگی ہر مسئلہ کے لئے کرے گا جس بھی مسئلہ کے لئے کرے گااللہ تعالیٰ اپنے غیبی خزانوں سےاس کو پورا کرنے کا انتظام فرمائیں گے

جس بھی مقصد کو حاصل کرنے کے لئے کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے اس مقصد کو حاصل کروادیں گے۔اس کو اکٹھے بیٹھ کر آپ نے پڑھنا ہے اس کو کرنے سے صبح کریں گے تو شام تک اور شام کو کریں گے تو صبح تک مقاصد حاصل ہوجائیں گے ۔. سورۃ الکوثر نبی کریم کو انعام کے طور پر عطا کی گئی تھی جب کفار مکہ نے آپ کو نعوذ باللہ نسل قطع ہونے کا طعنہ دیا تو اس کے انعام میں اللہ تعالیٰ نے آپ کو تسلی دیتے ہوئے سورۃ الکوثر نازل فرمائی حوض کوثر کی آپ کو بشارت سنائی گئی کہ آپ کا دشمن ہی نسل کٹاہے تو اس وظیفہ کو اس جذبے سے کیجئے کہ یہ میرے نبی کو انعام کے طور پر عطا کیا گیا ہے اس کے علاوہ اس میں سورۃ الاخلاص کا بھی ذکر کیا جائے گا۔ حدیث پاک میں ہے کہ جو شخص بھی سورۃ الاخلاص کو پڑھ لے گا

تو اس کے سب گھر والے حتی کہ اس کے پڑوسی بھی امن میں رہیں گے اور شام تک ستر ہزارفرشتے اس کی حفاظت کریں گے اور اگر وہ اسی دن فوت ہوجائے تو شہید کے درجے کو پالے گا نبی کریم سے حدیث شریف میں ترمذی میں منقول ہے کہ جو شخص سورۃ الاخلاص کو روزانہ پڑے گا اللہ تعالیٰ اس پررزق کے دروازے کھول دے گا اور دس محل اس کے لئے جنت میں ایسے بنائے گا جس کی نظیر دنیا میں نہیں ملتی ہو گی اس کے علاوہ نبی کریم سے ایک صحابینے عرض کیا کہ یا رسول اللہ میں اس سورت سے بہت محبت کرتاہوں تو آپ نے فرمایا کہ یہ محبت تجھے جنت میں لے جائے گی آپﷺ نے فرمایا کہ جس مسلمان نے صبح کے وقت اس سورت کو پڑھا اللہ تعالیٰ اس کے گھر والوں پر اوراس کے پڑوسیوں کوبھی ستر ہزار فرشتوں کی حفاظت میں دے دیں گے

۔یہ سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے گی انشاء اللہ جو بھی اس عمل کو یقین کے ساتھ کرے گا تو اللہ تعالیٰ حفاظت کا معاملہ بھی فرمائیں گے اور جس بھی معاملے میں پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس میں آسانی پیدافرمادیں گے یہ وظیفہ اکابرین کا آزمودہ وظیفہ ہے انشاء اللہ آپ کوبھی اس کا فائدہ حاصل ہوگا کسی بھی وقت دن میں زوال کے اوقات کے علاوہ کسی بھی وقت دن میں دو رکعت نفل اداکیجئے صلوۃ الحاجت کی نیت سے یعنی اپنی ضرورت کو اپنی حاجت روائی کو اللہ کے سامنے رکھتے ہوئے آپ نے دو رکعت صلوۃ الحاجت پڑھنی ہے اور اس میں آپ جو بھی سورتین فاتحہ کے بعد ملانا چاہیں ملا سکتے ہیں چاہے اخلاص پڑھ لیں یا سورۃ الناس پڑھ لیں پھر آپ اسی جگہ پر بیٹھ جائیں گے پھر

اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے کے بعد آپ نے ایک سو ایک مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھنی ہے پھر درود شریف پڑھنا ہے اور اگلی تسبیح شروع کرنے سے پہلے آپ نے پھرایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے ایک سو ایک مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھنی ہے اس کے بعد پھر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں