کوئی بھی کام کرنے سے پہلے قرآن مجید کی اس سورۃ مبارکہ کی تلاوت کر لیں ،کامیابی ملے گی

کامیابی ملے گی

کا ئنات نیوز! فاتحہ نور ہے اور فاتحہ کے پڑھنے سے برکتیں خیریں ہیں فاتحہ شفاء فاتحہ وفاء فاتحہ راحت فاتحہ رحمت،فاتحہ ہدایت ،فاتحہ اسم اعظم،فاتحہ مشکل کشا،فاتحہ حاجت روا،فاتحہ رہبر ہے پر جب کھانے کے دوران پڑھیں گے اللہ پاک کہتے ہیں میرے بندے لذتوں میں کھو کر تو نے میرا نام یا دنہیں کیا تجھے میرا نام یاد ہے تونے میرے نام کو اپنی محبتوں میں غالب کرلیا لذتوںاور کھانوں کی چاہتوں میں کھو کر تونے میرے نام کو کبھی بھولا

اور پڑھا ہمیشہ یا د رکھافرشتے یہ کام کر نہیں سکتے فرشتے کرتے تو اللہ کہتا تمہیں لذتیں میں نے دی ہی نہیں یہ انسان کے پاس ہیں اللہ پاک کہتاہے میرے فرشتوآؤ اس سورت فاتحہ کی تاثیر اس کو دو کھانے کے دوران اور کھانے کے دوران جو سورت فاتحہ پڑھتا ہے اس کو شفاء کی تاثیر ملتی ہے اس کو راحت کی تاثیر ملتی ہے مشکل کشائی کی تاثیر ملتی ہے حاجت روائی کی تاثیر ملتی ہے برکتوں کے خزانے دولت کے خزانے ملتے ہیں عزت آبرو ملتی ہے اور وہ کھانا کینسر نہیں بنتا ہیپاٹائٹس نہیں بنتا گردے فیل ہونے کا ذریعہ نہیں بنتا بلڈپریشر نہیں بنتا گیس بادی تبخیر قبض اور بواسیر نہیں بنتا پیٹ ویٹ بڑھنے کا ذریعہ نہیں بنتا لاعلاج بیماری نہیں بنتا وہ کھانا راحت بنتا ہے وہ کھانا شفاء بنتا ہے وہ کھانا عطا بنتا ہے وہ کھانا عبادت پر لگتا ہے اس کی طاقت اس کی قوت اللہ کے نور پر لگتی ہےکملی والے کے سرور پر لگتی ہے شوکت مصطفیٰ کے ساتھ درود پاک پڑھنے پر لگتی ہے

اور محمد آلِ محمد اصحاب محمد کی محبتوں پر لگتی ہے وہ کھانا جس کھانے کے اندر سات بار سورت فاتحہ پڑھی جاتی ہے اور یہ یاد رکھئے گا میرا یہ عمل اکابر سے ثابت ہے ہمارے اصل اکابر ہیں اگر اکابر سے ہٹ جائیں گے خود گمراہ ہوں گے دوسروں کو گمراہ کریں گے ہاں المہند علی المفند میرے اکابر کی خاص کتاب ہے جو میری زندگی کے لئے رہبر و مشعل ہے یہ عمل ان سے ثابت ہے کہتے ہیں فائدہ یہ ہے کہ جو سوچتا ہوں ہوجاتا ہے ۔ ہر کھانے کے دوران پڑھتا ہوں کوئی مشکل نہیں کوئی مسئلہ نہیں جو ساری چیزیں بتائی گئی ہیں وہ حاصل ہوگئی ہیں ۔جیسے ہی یہ شروع کریں گے اگر بلڈ پریشر ہوگا تو وہ بھی دور ہوجائے گا ۔شوگر ہوگی تو وہ بھی ختم ہوجائے گی ۔اس عمل کی آؤٹ پٹ بتاتے والے بہت زیادہ لوگ ہیں ۔کینسر کی بیماری اگر لاحق ہے تو اس عمل کو کیجئے انشاء اللہ کینسر کی بیماری بھی ختم ہوجائے گی ۔رزق کی تنگی ہو گی تو اللہ پاک آپ کے دستر خوان کو وسیع فرمائیں گے

۔الرجی ہو گی تو الرجی ختم ہوجائے گی۔وضو نہیں رہتاتو وضو بھی آپ کا زیادہ دیر تک قائم رہے گا۔ہر قسم کی بیماری دور ہوجائے گی ۔فصل نہیں ہوتی تو یہ عمل کیجئے انشاء اللہ فصل میں بھی برکت ہو گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں