گھر میں تیار ہونے والا یہ جوس پی لیں اور معدےکا تمام گند صاف ہوجائے گا،انتہائی طاقتورٹانک

جوس

کائنات نیوز! اللہ نہ کرئے کسی کو ہیپاٹائٹس یا کینسر کا مرض لاحق ہو یہ بہت تکلیف وہ بیماریاں ہوتی ہیں اللہ تعالی ٰنے اس دنیا میں ایسے مفید اجزا پیدا کیے ہیں جن کو استعمال میں لاتے ہوئے ہم ان خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں. آج ہن کو آپ کو ایسے جوس کے بارے میں بتائوں گا جس کے استعمال یہ بیماریاں ختم ہوجائیں گی ..جگر کی بہترین صحت کے لیے انتہائی طاقتوار ڈرنگ اجزا پپتیے کے پتے ایک کپ پانی ایک گلاس. جاری ہے

طریقہ استعمال ..روزانہ پپیتے کے پتے لے کر ان کو ایک گلاس پانی میں ملا کر گرائنڈ کرلیں اور دن میں کسی بھی ٹائم پی لیںپپیتے کے فوائد کے بارے میں تو سب جانتے ہیں لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کے پپیتے کے پتوں میں بھی خصوصی اجرائ پائے جاتے ہیں پپیتے کے پتوں میں ایسے کمپاونڈ پانے جاتے ہیں جن کی وجہ سے جسم کو اینٹی آکیڈننس ملتے ہیں جسم کو مدفیانی نظام مضوط ہوتا ہے اس میں پاپین پاتا جاتا ہےجو جسم سے گیس اورتیزابیت کا خاتمہ کرتا ہے. اور عزام انہضام مضبوط بناتا ہے اگر آپ پیپتے کے پتوں کا جوس کم سے کم ایک ہفتے تک پیتے ہیں تو آپکو شاندار فوائد حاصل ہوں گے یہ پینے سے خون کے پلیٹ لیٹس میں اضافہ ہوگا اور خون سرخ اور سفید خلیوں کے ردمیان توازن پیدا ہوگا

اس سے جسم صحت مند رہے گا ان پتوں کا جوس سے خون میں شوگر کا لیول کم ہوگا اور شوگر کے مرض کا خاتمہ ہوگا اس کے علاوہ جگر کی چربی اور گردوں کی بیماری بھی ختم ہوتی ہے پپیتے کے پتوں کے جوس یہ خاصیت موجود ہے.جاری ہے کہ اس کی وجہ سے جگر صاف ہوتا ہے اور انسان یرقان اور جگر کے کینسر سے محفوط رہتا ہے اللہ تعالی نے انسان کے کھانے پینے کے لیے بے شمار نعمتیں پیدا کی ہیں اور ان میں سے کچھ ایسی ہیں جس میں خوراک اور پانی دونوں کی کمی پوری کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ان ہی میں سے ایک ہے تربوزجو ناصرف کھانے میں لذیز ہے بلکہ اس میں موجود اجزا غذائیت سے بھر پور ہوتے ہیں۔ اسے کھانے سے نا صرف پیاس ختم ہوتی ہے بلکہ بھوک سے بھی نجات حاصل ہوتی ہے۔

ویسے تو اس کے لاتعداد فوائد ہیں تاہم ان میں سے چند ہم آپ کو بتا رہے ہیں۔وٹامن سی اور اے سے بھرپور:تربوز میں فی کپ صرف 46 کیلوریز ہوتیں ہیں لیکن اس میں وٹامن سی، اے اور کئی صحت افزا اجزا موجود ہوتے ہیں جو جسم کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں۔پانی کی کمی پوری کرے:پانی جسم کے لیے سب سے ضروری ہے اور روز کم از کم جسم کو آٹھ کلاس پانی ضرورت ہوتی ہے۔ تربوز پانی کا بہترین متبادل ہے کیونکہ اس میں پانی کی 92 فیصد مقدار موجود ہوتی ہے۔ اسی لیے یہ جسم میں پانی کی کمی دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔وزن میں کمی کرتا ہےاگر آپ اپنے زائد وزن سے پریشان ہیں تو تربوز کا استعمال کریں کیونکہ اس میں کیلوریز کی مقدار بہت کم ہوتی ہے جبکہ

تربوز میں شامل پانی اور فائبر کی خاص مقدار جسم کو بھرپور غذائی حجم فراہم کرتی ہے اور اس میں کیلوریز کم سے کم ہوتی ہیں۔ غذائیت سے بھرپور:تربوز غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے، اس کے ایک کپ میں وٹامن سی، اے، میگنیشیم، پوٹاشیم ، وٹامن بی ون، بی فائیو اور بی سکیس شامل ہوتے ہیں جو جسم کے لیے انتہائی مفید ہیں۔کینسر سے بچاؤ:تربوز میں ایسے اجزا بھی شامل ہوتے ہیں جو انسان کو کینسر جیسے مہلک مرض سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق تربوز میں شامل کوکربیٹناسن ای اور لیوپیین کی مقدار کینسر کےخظرے کو کم کرتی ہے۔دل کے لیے مفید:دل جو جسم کا ایک اہم اجزا تصور کیا جاتا ہے، تربوز اس کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ اس کا استعمال دل کو بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

اس وقت دنیا بھر میں دل کی بیماریاں موت کی ایک بڑی وجہ ہیں لیکن تربوز ایسا پھل ہے جو کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی سطح کو کم کرتا ہے، یہ دل کے دورے کا خط.رہ بھی کم کرتا ہے۔تربوز کاجوس:تربوز کا جوس بھی جسم کے لیے بہت مفید ہوتا ہے، اس میں شامل اجزا جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق ورزش کے بعد اس کا استعمال جسم کے لیے مفید ہے۔جلد اور بالوں کے لیے مفید:تربوز کے فوائد صرف جسم کے اندرونی اعضا کے لیے ہی نہیں ہیں بلکہ یہ بیرونی خوبصورتی کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ تربوز کے استعمال سے جلد اور بال خوبصورت ہوجاتے ہیں۔نظام ہاضمہ بہتر بناتا ہے:بہتر نظام ہاضمہ کے لیے انسانی جسم کو دو چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے پانی اور فائبر، تربوز میں ان دونوں کی خاص مقدار موجود ہوتی ہے جو نظام ہاضمہ کو بہتر بناتی ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں