کائنات نیوز ! شب برات یا شب براءت اسلام کے آٹھویں مہینے شعبان کی 15ویں رات کو کہتے ہیں، مسلمان اس رات میں نوافل ادا کرتے، قبرستان کی زیارت کرتے اور ایک دوسرے سے معافی چاہتے ہیں۔ اس رات کو مغفرت کی رات اوررحمت کی رات بھی کہا جاتا ہے۔ احادیث مبارکہ میں ’’لیلۃ النصف من شعبان‘‘ یعنی شعبان کی 15 ویں رات کو شب برات قرار دیا گیا ہے۔ اس رات کو براۃ سے اس وجہ سے تعبیر کیا جاتا ہے کہ اس رات عبادت کرنے سے اللہ تعالیٰ انسان کو اپنی رحمت سے دوزخ کے عذاب سے چھٹکارا اور نجات عطا کر دیتا ہے۔
یہ رات مسلمانوں کے لئے آہ و گریہ و زاری کی رات ہے، رب کریم سے تجدید عہد کی رات ہے، شیط۔انی خواہشات اور نفس کے خلاف جہاد کی رات ہے، یہ رات اللہ کے حضور اپنے گ۔ن ا ہوں سے زیادہ سے زیادہ استغفار اور توبہ کی رات ہے۔ اسی رات نیک اعمال کرنے کا عہد اور برائیوں سے دور رہنے کا عہد دل پر موجود گ۔ن ا ہوں سے زنگ کو ختم کرنے کا موجب بن سکتا ہے۔حضرت ابو بکر صدیقؓ سے روایت ہے کہ حضورِ پاک ﷺ نے فرمایا اے مسلمانو! شعبان کی پندرھویں رات کو عباد ت کے لئے جاگتے رہو اور اس کامل یقین سے ذکر و فکر میں مشغول رہو کہ یہ ایک مبارک را ت ہے اور اس رات میں مغفرت چاہنے والوں کے جملہ گ۔ن ا ہ بخش دئیے جاتے ہیں۔ پیارے حبیبﷺ نے فرمایا کہ جو انسان چاہے کہ اس کا دل کا میل ک۔ھوٹ کینہ بغض ختم ہوجائے تو اس میں بداخلاقیاں نکل جائیں تو وہ یہ درود شریف پڑھا کرے ۔ جسے لوگ درود خضری سے یاد کرتے ہیں۔ اس درود شریف کے پڑھنے سے مال کی دولت اور رزق کی تنگیاں دور کردی جاتی ہیں۔ اس جگہ سے اس کی مدد ہوتی ہے جہاں پر وہ دور دور تک نہیں سوچ سکتا ہے ۔
خزانہ غیب سے مدد کی جاتی ہے آپ جمعہ کے علاوہ بھی اس وظیفہ کو پڑھ سکتے ہیں۔ شب جمعہ کو پڑھا جانیوالا درود شریف پیارے حبیبﷺ کی بارگاہ اقدس میں پیش کیا جاتا ہے ۔اس درود شریف کے پڑھنے والے کے اخلاق ایسے ہوجاتے ہیں کہ دنیا پھر اس کی طرف بھاگتی ہےہر طرح کے فوائد ملتے ہیں ۔درود خضری یہ بہت مختصر ہے لیکن فائدے کے لحاظ سے یہ پہاڑوں سے بھی بلند ہے ۔ اگر آپ کی ہزار خواہشیں تو رب پوری کرے گا۔ سب سے بڑی فائدہ یہ ہے کہ اس کا پڑھنے والا پیارے حبیبﷺ کا غلام بنا جاتا ہے اور دین ودنیا کی اسے کوئی تنگی نہیں رہتی ہے ۔ کسی چیز کی کمی نہیں ملتی ۔ آپ نے نماز جمعہ سے پہلے پہلے اگر پڑھیں تو مناسب ہے جمعہ کی آنے والی رات میں بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ نماز عصر تک کسی وقت بھی پڑھ سکتے ہیں۔ وہ درود شریف یہ ہے صلی اللہ علی حبیبہ محمد والہ واصحابہ وسلم آپ نے 1000مرتبہ پڑھنا ہے ۔انشاء اللہ اس کے پڑھنے سے آپ کی پریشانیاں تکلیفیں دور ہونگی ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں