اگر آپ کی اولاد نہیں ہےتو دو کھجور پر سات بار یہ پڑھ کر دم کرلیں پھر اللہ کے حکم سے آپ کی اولاد ہو جائے گی انشااللہ

اولاد نہیں

کائنات نیوز ! رمضا ن میں افطاری سے پہلے دو کھجور وں پر سات بار پڑھ کر دم کرلیں۔ پھر اللہ کے حکم سے اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد کی نعمت سے نوازے گا۔ بلکہ چاند جیسا بیٹا عطافرمائےگا۔ بہت ہی آسان عمل ہے۔ آپ کی خدمت میں وظیفہ لے کر آئے ہیں ۔ تو آج ان تمام بہنوں کے لیے جو بیٹے کی خواہشمند ہیں اور جو بے اولاد ہیں۔ اولاد کے خواہشمند ہیں۔ ان کے لیے رمضان کا خاص وظیفہ بتانے جارہےہیں۔ جس کو کرنےسے اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد سے نواز دے گا بلکہ بیٹے جیسی نعمت سے نواز دے گا۔

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہے۔ اس مہینے میں آپ نے افطار ی سے پہلے جب افطاری کا وقت آجاتا ہے۔ افطاری سے بیس یا تیس منٹ پہلے آپ نے کچھ روحانی وظائف کرنے ہیں۔ انشاءاللہ! آپ کے نہ صرف بیٹا پیدا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ کے حکم سے آپ کو اولا د کی نعمت سے نوازے گے ۔ اور وہ بھی نہایت خوبصورت بیٹا پیدا ہوگا ۔ اور فرمانبردار بیٹا پیدا ہوگا۔ افطاری سے پہلے آپ نے کچھ کھجوریں لینی ہیں۔ اور سات مرتبہ یہ پڑھ کر کھجوروں پر دم کرنا ہے۔ بہت سی خواتیں اس لیے پریشا ن ہوتی ہیں۔ اس قسم کے مسئلے مسائل آگے جاکر ان کو فیس کرنے پڑتے ہیں۔ تو اس کے ساتھ انشاءاللہ ! حمل جو ہے وہ بھی ضائع نہیں ہوگا۔ اس کے لیے آپ کو وظیفہ بتار ہے ہیں۔ آپ اس پر عمل کریں ۔ آپ اس بات کا اندازہ نہیں لگا سکتے کہ اولا د دینے والا اللہ کی ذات ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: آسمان کی اور زمین کی سلطنت اللہ تعالیٰ کے ہی ہاتھ میں ہے۔ اورجو چاہتا ہے کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے۔ جس کو چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے بانجھ کردیتا ہے۔ا ور جس کوچاہتا اولادکرنے کی صلاحیت کم کردیتا ہے۔ اور وہی بڑے علم والا کامل قدرت رکھنے والا ہے۔آج میں آپ کو ایک روحانی عمل بتا رہا ہوں۔ ایک ایسا عمل بتا رہا ہوں

کہ آپ نے اس کو سات مرتبہ پڑھنا ہے۔ آپ نے قرآن پاک کی “سورت یوسف” کو سات مرتبہ پڑھناہے اور آپ نے کھجور کے چنددانےلینے ہیں۔ اور ان پر دم کردیناہے۔ ایک وقت میں آپ نے کھجور کے صرف دودانے ہی کھانے ہیں۔ چاہے آپ اسی سے افطاری کریں۔ یا اس کے بعد کھالیں۔ آپ نے یہ عمل افطار ی سے پہلے کرنا ہے۔ اور روزہ افطار انہی کھجوروں سے کریں۔ انشاءاللہ ! نہ صرف اس کے ساتھ اس عمل کرنے کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کو اولا د کی نعمت سے نوازے گا بلکہ آپ کو بیٹے کی نعمت سے نوازے گا۔ آپ کا حمل ضائع نہیں ہوگا۔ اللہ تعالیٰ انشاءاللہ ! پورے معاملات خیر وخیر یت سے سرانجام فرمادے گا۔ بے شک اللہ کی ذات ہے جو ہر چیز پر قدرت رکھتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں