نیندکی کمی سے صحت پر منفی اثرات طبی ماہرین نے خبر دار کردیا،مزید جانیں

نیندکی کمی

کائنات نیوز ! ویسے تو نیند کی کمی سب کیلیے ہی مضر ہے لیکن اگر خواتین پوری نیند نہیں لیں تو اس سے دھیرے دھیرے ان کی ہڈیوں کی کثافت کم ہوتی چلی جاتی ہے اور یہ کیفیت آگے چل کر ہڈیوں کے بھربھرے پن (اوسٹیوپوروسِس) کی وجہ بن سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک حالیہ طبی تحقیقی سے یہ با ت سامنے آئی ہے

کہ اگر خواتین روزانہ صرف پانچ گھنٹے یا اس سے کم وقت کیلیے سونے کو اپنا معمول بنالیں تو اس سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔کم نیند کے سبب خواتین میں سب سے بڑا اثر ہڈیوںکے بھربھرے پن کی صورت میں نمودار ہوتا ہے جو آگے چل کر جوڑوں کے درد کے مرض کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔نیویارک میں یونیورسٹی آف بفیلو میں صحت کے پروفیسر کا کہنا ہے کہ خراب نیند صحت پر بری طرح اثر انداز ہوتی ہے، اسی بنا پر خصوصاً خواتین کو چاہیے کہ وہ سات گھنٹے تک کی معمول کی نیند ضرور لیں۔طبی تحقیق کے مطابق نیند کے دوران بدن اپنی مرمت آپ کرتا ہے اور اگر پورے وقت کیلیے نیند نہ لی جائے تو ہارمون بھی بگڑجاتے ہیں۔

اہا رمو نز مین تبدیلی کا اثر ہڈیوں پر ہوتا ہے اور ہڈیاں نرم پڑنے لگتی ہیں، جس کے باعث خواتین میں فریکچر کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی نہ صرف ہڈیوں کو متاثر کرتی ہے بلکہ موٹاپے، بلڈ پریشر اور دل کے امراض کی وجہ بھی بن سکتی ہے

ہلدی والادودھ ہماری صحت کے لئے بہت اچھا ہے،ماہرین طب کا اہم انکشاف

ہلدی والا دود ھ پینا ہماری صحت کیلئے بہت اچھا ہوتا ہے ۔ ہلدی والا دودھ قوت مدافعت بڑھانے نزلہ زکام کھانسی اور گلے کی خراش کمزوری خشکی تھکاوٹ اور بہت ساری بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔اگر آپ پیٹ میں سوجن بھوک نہ لگنا ہاضمہ کی خرابی قبض گیس تیزابیت اور بدہضمی وغیرہ جیسی بیماریوں میں مبتلا ہیں تو آپ کو دودھ اور ہلدی کا استعمال ضرور کرنا چاہیے ۔ اس کے استعمال سے آپ پیٹ سے جڑی بہتساری بیماریوں سے بچے رہتے ہیں آپ نے ہلدی والا دودھ کیسے بنانا ہے ۔ رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس دودھ میں ایک چٹکی ہلدی ڈال کر اس کو اچھی طرح اُبا ل لینا ہے جب نیم گرم رہ جائے

تو اس کو پی لیں اس کا استعمال رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے کرنا ہے ۔ ہلدی والے دودھ میں اینٹی بیکٹیریل ،اینٹی وائرل اینٹی فنگل اینٹی کینسر اور اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ ہلدی والا دودھ پینے سے قوت مدافعت بڑھتی ہے ۔ اس کے استعمال سے آپ موسمی بیماریوں سے بچے رہتے ہیں ہلدی والا دودھ پینے سے ہمارے جسم کو بھرپور مقدار میں کیلشیم ملتا ہے ہڈیاں صحت مند اور مضبوط ہوتی ہیں۔ یہ گنٹھیاپٹھوں جسمانی دردوں اور جوڑوں کے دردوں میں مفید ہوتا ہے ۔ اس کے استعمال سے آپ کے دانت بھی مضبوط ہوجاتے ہیں۔ہلدی والا دودھ پیٹ سے جڑی بیماریوں میں بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے اس سے نظام ہاضمہ بہتر ہوتا ہے ۔

آپ کو پیٹ کی بیماریوں جیسے قبض گیس اور تیزابیت وغیرہ سے چھٹکارہ مل جاتا ہے ۔پیٹ کے السر کو دور کرتا ہے اور آنتوں کو صحت مند بناتا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا پیٹ کھل کر صاف ہو تو آپ کو روزانہ ہلدی والا دودھ ضرور پینا چاہیے ۔ یہ جگر کو مضبوط بناتا ہے ۔ یہ جگر سے جڑی بیماریوں سے حفاظت کرتا ہے اور جگر سے زہریلے مادوں کو باہر نکالنے میں مدد کرتا ہے ہمارا جگر صحت مند رہتا ہے ۔ اسے رات کو سونے سے پہلے پینے سے نیند کی کمی کے شکار لوگوں کو اچھی اور پُرسکون نیند آتی ہے ۔ یہ اینٹی بائیوٹک خصوصیات کیوجہ سے سردی نزلہ زکام اور کھانسی میں دوا کا کام کرتا ہے

ہلدی والا دودھ فری ریڈیکل سے لڑنے والےاینٹی آکسیڈنٹ کا بہترین ذریعہ ہے اس سے کئی بیماریاں ٹھیک ہوجاتی ہیں۔اس میں اینٹی کینسر خصوصیات پائی جاتی ہیں اگر آپ ہلدی والے دودھ کا استعمال کرتے ہیں یہ جسم سے کینسر سیلز کو ختم کرتا ہے اورآپ کینسر جیسی خطرناک بیماری سے بچے رہتے ہیں ہلدی والا دودھ پینے سے کان درد جیسی پریشانیوں میں آرام ملتا ہے ۔ اس سے جسم کا بلیڈ سرکولیشن بڑھتا ہے ۔ ہلدی والا دودھ پینے سے چہرہ چمکنے لگتا ہے ۔ یہ خ ون سے زہریلے مادوں کا اخراج کرتا ہے کیونکہ اس میں اینٹی سیپٹک اور اینٹی بیکٹریل خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ یہ سکن سے جڑی سبھی بیماریوں جیسے دانے کیل مہاسے داغ دھبے اور انفیکشن سے چھٹکارا دلاتی ہیں اور بیکٹیریا کو ختم کرتی ہیں جس سے آپ کی سکن چمکدار ہوجاتی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں