کائنات نیوز ! اس عمل کے کرلینے سے وہ ایک عمل ہمارے لئے ہر چیز کے لئے کافی ہوجائے گا پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص صبح کے وقت اور شام کے وقت تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھتا ہے تین مرتبہ سورہ فلق پڑھتا ہے تین مرتبہ سورہ ناس پڑھتا ہے
یہ تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنا تین مرتبہ سورہ فلق پڑھنا تین مرتبہ سورہ ناس پڑھنا یہ عمل اس انسان کے لئے ہر چیز کے لئے کافی ہوجاتا ہے جو اس کی کفالت کرے گا یہ وہ عمل ہے جو اس کی کفالت کے لئے کافی ہوجاتا ہے پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت پر کس قدر احسان فرمایا کس قدر چھوٹے چھوٹے عمل کتنا وقت لگتا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم قل ھواللہ احد اللہ الصمد لم یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفوا احد اسی طرح قل اعوذ برب الفلق من شرماخلق کس قدر آسان سہل آیات ہیں قل اعوذ برب الناس ملک الناس الہ الناس من شر الوسواس الخنا س الذی یوسوس فی صدورالناس من الجنۃ والناس یہ وہ خوبصورت عمل ہے
کہ تین تین مرتبہ صبح شام ہم نے کر لیا تو یہ ہماری کفالت کے لئے کافی ہوجائے گا کس چیز کو لے کر اپنے معاملات کو لے کر اپنی زندگی کو لے کر مگر جو باتیں پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں بتلائیں کیاہم اس پر عمل کرتے ہیں کس قدر مختصر سا کس قدر خوبصورت عمل جس کے ذریعے سے ہم ہر طرح کا نفع حاصل کر سکتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے ہر عمل کو اپنانے والا اور اپنا کر عمل کرنے والا بنائے ۔خلیفہ دوئم سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں میں نے پڑھا ہے کہ آپ کبھی بدصورت اور برے نام والوں کو کام کا نہیں فرماتے تھے۔
ایک دفعہ بوری اٹھوانے کے لیے راہ گیر کو آواز دی جب وہ قریب آیا تو پوچھا تیرا نام کیا ہے وہ کہنے لگا میرا نام ظالم ہے۔فرمایا باپ کا؟ کہنے لگا سارق ہے۔حضرت نے اس سے بوری نہیں اٹھوائ اور فرمایا۔جاؤ تم ظلم کرو اور تمہارا باپ چوری کرے مجھے تمہاری مدد کی ضرورت نہیں ہے
لڑکیوں کا پیٹ کیوں بڑھتا ہے؟وجوہات اور علامات جانیںاس پوسٹ میں
خواتین میں پیٹ کا بڑھنا آج کل خواتین میں ایک مرض بہت زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے یہ دن بدن بڑھتا چلا جارہا ہے اور بہت ساری خواتین سکول جانے والی لڑکیاں کالج جانے والی لڑکیا ں اس بیماری کا شکار ہو چکی ہیں وہ مرض کیا ہے اور وہ ایسا کون سا مرض ہے جو آپ کے پیٹ کو بڑھا دیتا ہے آپ میں موٹاپا لاتا ہے باقی جسم تو بڑھے نہ بڑھے لیکن پیٹ زیادہ بڑھنا شروع ہوجاتا ہے تو اس کی وجوہات ہیں خواتین کا مسئلہ پی سی او ایس پولیسسٹک اووری سینڈروم پی سی اوڈی کہہ لیجئے جس میں ماہواری کا بند ہونا ماہواری کا دو دو ماہ چھ چھ ماہ تک نہ آنا یا کچھ وقت کے لئے بندہ ہوجانا اور میڈیسن کے استعمال سے جب آنا تو بہت زیادہ آنا
تو یہ ساری بیماری اس میں کور ہوجاتی ہیں اگر آپ کے پیریڈز باقاعدہ سے نہیں آرہے اگر آپ کے پیریڈز رکنا شروع ہوگئے ہیں تو اس سے آپ کی رحم میں سوزش بھی ہوسکتی ہے ورم بھی آسکتا ہے اس وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہوسکتا ہے تو اس لئے پہلے الٹرا ساؤنڈ کروایئے کہ اصل وجہ ایل ایچ ایف ایس ایچ یہ تمام آپ کو ٹیسٹ کروانے ہوں گے کہ اس کی وجوہات کیا ہیں آپ کے پیٹ کے بڑھنے کی وجوہات میں پی سی او ایس تو آگیا خواتین کا مسئلہ تو آگئی تو اس کی مین وجہ کیا ہے کیا ہارمونل چینجز کی وجہ سے ہے یا رحم میں سویلنگ کی وجہ سے ہے یا ایسی کو ن سی وجہ ہے جس کی وجہ سے ہمارا وزن بڑھ رہا ہے۔ اس کی وجہ سے بہت ساری خواتین ڈپرین کا شکار ہوجاتی ہیں
تو رحم میں سب سے بڑی وجوہات جو سویلنگ کی ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ خاص کر پیریڈ ز کی ارریگولر ہونے کی وجوہات جس کی وجہ سے پیٹ بڑھنے لگتا ہے کہ جب انہیں پیریڈ شروع ہوتے ہیں تووہ پہلے دن دوسرے یا تیسرے دن نہا لیتی ہیں تو نہانا نہیں چاہئے شاور نہیں لینا چاہئے جس کی وجہ سے جیسے ہی آپ شاور لیتے ہیں تو آپ کے جسم میں ٹھنڈک ہوجاتی ہے تو جب وہ بلیڈنگ ہوتی ہے وہ اندر ہی جم جاتی ہے اس میں گاڑھا پن آجاتا ہے تو یہ ہر بار جب خواتین پیریڈز کے دورا ن شاور لے لیتی ہیں تو اس خاص کر چار دن تک تو کم از کم بالکل بھی شاور نہ لیجئے گا اس کے بعد چاہے جتنی بھی گرمی ہو چاہے جتنا بھی مسئلہ ہو آپ نے بالکل بھی شاور نہیں لینا یہ بہت سارے مسائل پیدا کر سکتا ہے
اس سے بلڈ جم جائے گا پھر آپ کا ہفتہ بعد بھی آسکتا ہے چھ چھ ماہ تک بھی یہ مسئلہ بڑھ سکتا ہے تو بہتر ہے اس چیز سے بھی ضرور پر ہیز کیجئے گا اور آپ غور کیجئے گا بیلی بٹن کے نیچے اگر آپ کو پین ہوتی ہے تو ہوسکتا ہے وہاں سویلنگ ہو تو اس وجہ سے بھی مسئلہ آسکتا ہے جب آپ شاور لے لیتے ہیں جب آپ کے جسم میں ٹھنڈک چلی جاتی ہے تو بلڈ کلوٹس بن جاتے ہیں اور وینز کو رگوں کو بلاک کردیتا ہے جس کی وجہ سے رگیں سویل ہونا شروع ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے پیریڈز بند ہو جاتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین
اپنی رائے کا اظہار کریں