عید سے پہلے آخری جمعہ سورت الکوثر پڑھیں اور پھر کمال دیکھو آپ کو چند دن میں بڑی خوش خبری ملے گی انشااللہ ٓٓ

عید سے پہلے آخری جمعہ سورت الکوثر

کائنات نیوز ! آج کا یہ جو وظیفہ ہے یہ عمل ; عید سے پہلے ماہ ذی لحج یعنی دس ذی الحج سے پہلے یہ جو آخری جمعہ ہے اس جمعہ کو آپ نے سورت الکوثر کاعمل کرنا ہے۔ سو رت الکوثر کو اس ترتیب سے پڑھنا ہےجیسا کہ آپ کو بتایا جائےگا۔ یقین مانیں کہ دس ذی الحج والے دن آپ کو بڑی خوشخبری ; ملے گی ; اللہ تعالیٰ سے ۔ آپ جو بھی مانگیں گے ۔ آپ کو جو مقصد ہے وہ اگلے دن پورا ہوجائےگا۔ تو یقین مانیں ! اگر آپ کی کوئی بھی حاجت ہے۔ کوئی بھی آپ کی دلی مراد ہے

جو ابھی تک پوری نہیں ہورہی ہے تو یہ خاص عمل جمعہ کے دن سورت الکوثر کو اس ترتیب سے پڑھ لیں یقین مانیں کہ آپ کا جو مقصد ہے وہ پورا ہوجائےگا ۔ یہ خاص جو عمل ہے۔ اس سے انکار مت کریں۔ یہ وظیفہ لازمی کریں۔ انشاءاللہ! گارنٹی کےساتھ آپ کامیابی حاصل کریں گے۔ سور ت الکوثرقرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔ اس سورت کو قرآن پا ک میں بہت زیادہ فضیلت ہے۔جب کفارہ مکہ نے حضورا کرم ﷺ کو ابتر کہنا شروع کردیا تواس وقت سور ت الکوثر کا نزول ہوا۔ جس میں کفار کو ابتر کہاگیا ہے۔ اس سورت میں ; اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد ﷺ کو یہ حکم دیا ہے کہ آپ اپنے رب سے ہی رہنمائی طلب کیجئے۔ اپنے رب کےلیے نماز پڑھیں۔ قربانی کریں ۔ بے شک آپکا جو دشمن ہے وہ بے نام ونشان رہ جائےگا۔اگر کوئی شخص ایک ; ہزار مرتبہ یعنی ; عمر بھر میں ایک ہزار مرتبہ سورت الکو ثر کو پڑھ لے گا۔ تو اللہ تعالیٰ اس کا جو داخلہ ہے۔

وہ جنت میں ضرور کرےگا۔ اور آب کوثراسے نصیب ہوگا۔ اگرکو ئی شخص شب جمعہ میں ایک ہزار بار سورت الکوثر پڑھے گا۔ اور ایک ہزار درود پا ک جو بھی آپ کو آتا ہے اس کو پڑھ کر اس کا ثواب کا حضور اکرمﷺ کی بارگاہ میں پیش کرے گا۔ تو خواب میں حضور اکرم ﷺ کی جو زیارت ہے وہ اسے لازمی ہوگی۔ سورت الکوثر ; جو ہے یہ قرآن پاک کی پارہ نمبرتیس میں موجود ہے۔سورت الکوثر یہ نہایت ہی مختصر ترین سورہ ہے۔ لیکن اس کے پڑھنے کے فضائل وبرکات بہت زیادہ ہیں۔ آپ نے سورت الکوثر کو ایک سو انتیس مرتبہ آپ نے پڑھناہے۔ جب آپ فرض پڑھ لیں۔ تو جائے نماز پر بیٹھ جائیں۔ اور پہلے تین مرتبہ درود جو بھی آپ کو آتا ہےاور درمیان میں ایک سو انتیس مرتبہ سورت الکوثر کو پڑھیں۔ جب آپ پڑھ لیں گے آخر میں تین مرتبہ درود پاک ; پڑھ کر حضور اکرمﷺ کا ثواب حضوراکرم ﷺ کی بارگاہ میں پیش کریں۔ اور اللہ پا ک سے عاجزی وانکساری کے ساتھ ; دعا کیجئے۔

آپ کا کوئی بھی مقصد ہوگا جو ابھی تک پورا نہیں ہوا ہے۔ اس خاص مہینے کے صدقےسے ۔ وہ پورا ہوجائےگا۔ اگر آپ کی قسمت نہیں بدل رہی ہے ۔ آپ کے گھر کے حالات نہیں بدل رہے ہیں ۔ توآپ یہ عمل کرلیں۔ آپ یہ خاص عمل خود بھی کریں۔ اور صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ تاکہ وہ بھی اس عمل سے مستفید ہوسکیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں