کبھی کوئی بیماری نہیں ہوگی اور نا ہی کبھی درد ہو گا،صرف 2 دانے کھائیں150سال تک کوئی بیماری نہیں لگے گی، آزمودہ نسخہ

بیماری

کائنات نیوز! جب بھی ہم بیمار پڑ تے ہیں تو ہمیں کہا جاتا ہے کہ ہم پھل کھا ئیں ۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ ایسا ہمیں کیوں کہا جاتا ہے اور کیوں پھل ہماری باڈی کے لیے ضروری ہیں؟ دوستو ہم آپ کے ساتھ بہت کچھ شیئر کرتے ہیں۔ بہت کچھ بتاتے ہیں کہ پھل کس طرح سے ہماری صحت کو اچھا اور بہترین قسم کا رکھ سکتے ہیں۔ کس طرح پھل ہمارے صحت کو طرح طرح کی بیماریوں سے بچا سکتے ہیں۔

ہمارے جسم کو پھل بہت زیادہ بیماریوں سے بچا سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے ۔ پپیتے کے فائدوں کے بارے میں پپیتا ۔ ایک ایسا پھل جسے بہت کم ہی لوگ کھا نا ہی پسند کرتے ہیں۔ کیونکہ بہت سے لوگ صرف پھلوں کو ذائقے کے لیے استعما ل کرتے ہیں لیکن ایسا نہیں کر نا چاہیے کیو نہ پھلوں میں بہت سی غذائیات ہوتی ہیں جو ہماری باڈی کے لیے بہت زیادہ مفید ہو تے ہیں۔ پپیتا ایک ایسا پھل ہے جوآپ کو کینسر سے بچا سکتا ہے ۔ آپ جانتے ہی ہوں گے کہ کینسر کتنی خطر ناک بیماری ہے ۔ کینسر ایک ایسی بیمار ی ہے جو آج کے دور میں بہت تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے۔ اور اس بیماری سے بچنے کے لیے پپیتا بہت ہی زیادہ مفید ہے۔ہر انسان کینسر سے ڈرتا ہے۔ کینسر کا لوگ نام تک لینا نہیں چاہتے کیونکہ

لوگ ڈرتے ہیں اس بیماری سے ۔ لیکن دوستوں اگر آپ پپیتے کو اچھی طریقے سے کھاتے ہیں تو بہت سارے فوائد آپ کو مل سکتے ہیںاور آپ کینسر سے بچے جا سکتے ہیں۔ اس کا بہترین فائد ہ یہ بھی ہے کہ اس کی مدد سے آپ کینسر سے متاثر ہونے سے بچ سکتے ہیں۔ دوستو ساری دنیا بیماری سے پریشان ہے لیکن آپ کو پتہ ہو نا چا ہیے اس کے پیچھے کی وجہ کیا ہے؟ دوستوں اس کے پیچھے کی وجہ بس اتنی سی ہی ہے کہ ہم بیماری آ نے کا انتظار کرتے ہیں۔ اور جب یہ بیماری آ جاتی ہے تو پھر بھی کوئی احتیاطی تدابیر نہیں اپناتے جس کی وجہ سے بیماری مزید بڑھ جاتی ہے۔ ہم لوگ بیماری آ نے سے پہلے اس کا علاج نہیں کرتے۔ ہم لوگ سوچتے ہیں کہ جب کوئی بیماری ہو گی تو دیکھا جائے گا۔ یہ بہت ہی زیادہ غلط سوچ ہے۔

لیکن دوستو آپ اپنی صحت کا خیال رکھیے۔ آپ پپیتا کھا سکتے ہیں۔ آپ آج سے ہی پپیتا کھا نا شروع کیجئے۔ آپ کو زندگی میں کبھی کینسر نہیں ہو گا۔ آپ اسے کھا نا شروع کیجئے تو صحیح ۔ آپ کو کبھی دل کی بیما ریاں نہیں ہو ں گی۔ آپ کے چہرے پر کبھی بھی کسی قسم کے پمپلز نہیں نکلیں گے۔ کبھی دانے نہیں نکلیں گے۔ کبھی بھی جگر کی، معدے کی بیماریاں لاحق نہیں ہوں گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں