رزق کے دروازے آپ پر کھلتے ہی جائینگے بس گھر میں داخل ہوتے وقت یہ آسان سا عمل کریں،پھر دیکھیں کمال

رزق کے دروازے

کائنات نیوز ! آج آپ کی خدمت مںگ جو عمل لے کر حاضر ہوئی ہوں وہ نبی پاک ﷺ کا بتا یا ہوا ایک ایسا عمل ہے کہ مںہ آپ کو سو فصدآ ینمت کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ اگر آپ اس طریقہ کار اپنی زندگی مںہ لے آ ئںے تو یہ سات بڑی دعائںو جو نبی کریم ﷺ نے بتلائی ہںہ جو بھی اس کو پڑھے گا اس کو پڑھنے سے سات بڑے اعظموں پر حکو مت کر ے گا

دناے اس کی مٹھی مںی ہو گا حتیٰ کہ جو جو کوئی انسان خواہش رکھتا ہے طلب رکھتا ہے وہ تمام کے تمام چھوٹے سے عمل سے اس کی زندگی مںی آ جا ئںت گےنبی ﷺ کا واسطہ دے کر آپ کو کہتی ہوں کہ آپ نے یہ عمل کر لنا ہے اگر آپ یہ عمل اپنی زندگی مںی لے کر آ ئں گے تو انشاء اللہ آپ کے وارے ناخرے ہو جا ئںی گے ورنہ آپ کو پچھتانا پڑ جا ئے گا کوینکہ یہ مسنون عمل ہے وہ نبی ﷺ کا بتلا یا ہواایک ایسا طریقہ ہے انشاء اللہ مںہ دعوے کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ اس وظفےل کو کوئی کوئی جانتا ہوگا۔ انتہائی توجہ سے سننے پر آپ انشاء اللہ وہ تمام تر اس کے مراتب آپ پا سکں گے جو اس مں بتائے گئے ہںی۔ اگر آپ نے اس سے فائدہ اُٹھانا ہے تو اس وظفےو کو لازماً کجئےم گا

تا کہ آپ کوا س عمل سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاص ہو سکے۔آج کا وظفہس جو آپ کی خدمت مں حاضر ہو ئی ہوں وہ نبی کریم ﷺ کی نماز کا طریقہ ہے مجھے ینئد ہے کہ بہت سے لوگوں کو نہںہ پتہ ہو گا ہمارا مقصد آپ کے ساتھ وظائف شئرا کرنے کے ساتھ ساتھ دییس معلو مات شئرا کر نا بھی ہے صرف اور صرف وظفہ بتا نا ہمارا مقصد نہںا ہے نبی ﷺ کے طریقوں کو آپ تک پہنچا نا بھی ہمارا مقصد ہے نبی ﷺ کی نماز کس طرح سے تھی آپ دونوں سجدوں کے درما ن مںا کون سی دعا پڑھتے تھے کوانکہ نبی کریم ﷺ کا ارشاد ِ مبارک ہے ۔ ترجمہ: کہ نماز پڑھو جس طرح مجھے تم نے مجھے نمازپڑھتے ہوئے دیکھا ہے یہ جو طریقہ کار آپ کو بتا رہی ہوں اس پر عمل کر نا آپ پر فرض ہے

یہ طریقہ جو مںم آپ سے شئرھ کر رہی ہوں یہ سنن ابو داؤد کی روایت اور سنن ابن معاجہ کی آٹھ سو ستانوے نمبر روایت ہے۔آپ ﷺ دونوں سجدوں کے درمائن مںو بٹھا کر تے تھے اللھم اغفرلی وارحمنی واجبرنی وعا فنی واھدنی وارزقنی وارفعنی اے اللہ مر ی مغفرت فر ما ، مجھ پر رحم فر ما، مروی ( حالت کی ) اصلاح فر ما مجھے عافتا دے، مجھے ہدایت دے، مجھے رزق عطا فر ما اور مجھے بلندی عطا فر ما

اپنی رائے کا اظہار کریں