ذی الحجہ کی ابتدائی 7راتیں سورہ البقرہٰ پڑھنے سے ہر مراد پوری اور اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد اور دلی مراد پوری انشااللہ

ذی الحجہ کی ابتدائی 7راتیں سورہ البقرہٰ

کائنات نیوز ! قمری سال کا آخری مہینہ ذی الحج حرمت والے مہینوںمیں سے ایک ہے ۔قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے دس راتوں کی قسم کھائی ہے۔ قسم ہے فجر کی اور دس راتوں کی ۔ ان دس راتوں سے مراد ذی الحج کی پہلی دس راتیں ہیں۔ جو ذات خود عظیم ہو۔ وہ صاحب ; عظمت شے ہی کی قسم کھاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا کسی شے کی قسم کھانا اس کی عظمتوں اور فضیلتوں کی واضح دلیل ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے۔ ماہ ذی الحج کا پہلا عشرہ اسلام میں خصوصی اہمیت کاحامل ہے۔ نبی کریم ﷺ نے ان دنوں کو سب سے اعلی ٰ افضل قرار دیا ہے۔

ذی الحج کے دس دنوں میں اللہ تعالیٰ کونیک عمل جتنے محبوب ہے۔ اس کے علاوہ دیگر دنوں میں نہیں۔ خاتم النبین ﷺ نے فرمایا کہ : اور دنوں میں بندے کا عبادت کرنا اللہ تعالیٰ کو اتنا محبوب نہیں ، جتنا ذوالحجہ ; میں محبوب ہے۔ لہٰذا ; اب ذی الحج کا مہینہ شروع ہونے والا ہے۔ اور ذی الحج کا چاند بھی لوگ شوق سے دیکھتے ہیں۔ اور جو بندہ اسلامی مہینوں کا چاند دیکھ کر پہلے دن کا چاند دیکھ کر جو بھی دعا مانگتا ہے۔ جو بھی دعا کرتا ہے۔ اس کی دعا قبول ہوجاتی ہے۔ جس نے ذی الحج کے چاند کےپہلےسات دن سورت البقرہ پڑھی۔ خود اپنی آنکھوں سے پانچ چیزوں کو پورا ہوتا دیکھےگا۔ وہ پانچ چیزیں کیا ہیں اور اس سورت کو کب اور کیسے پڑھنا ہے؟ اور سورت کو پڑھنے کے بعد کیا کرنا ہے؟ یہ سب باتیں آج آپ کو بتائیں گے ۔ آپ چاہتےہیں آپ کو اس وظیفہ کو پورا فائدہ ہو۔ تو یہ آرٹیکل آخر تک پڑھیں۔ ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : جب تم ذی الحج کا چاند دیکھ لو اور تمہارا ارادہ قربانی کرنے کا ہو۔ تو اپنے ;

بال اور ناخن ا س وقت تک نہ کاٹو۔ جب تک تم قربانی نہ کرلو۔ علماءکرام فرماتے ہیں یہ حکم ان لوگوں کے ساتھ مشابہت رکھنے کےلیے دیا گیا ہے۔ جو حج پر قربانی ساتھ لے جاتے ہیں۔ ان کو بال نہ کاٹنے کا حکم اللہ تعالیٰ نے دیا ہے۔ اور فرمایا: اپنے سر کے بالوں کو اس وقت تک مت کاٹو جب تک قربانی اپنے مقام تک نہ پہنچ جائے۔ اس کی پابندی ان لوگوں کے لیے ہے۔ جو قربانی کررہےہیں۔ مگر بیوی اور اولاد پر نہیں۔ ہاں اگر گھر کا کفیل گھر کے کسی فرد کی طرف سے بھی قربانی کررہا ہو تو اس فرد کو بھی پابندی کرنی ہوگی ۔ غسل کرتے وقت یا کھجاتے وقت اگر کوئی بال یا ناخن ٹوٹ جائے تو کوئی حرج نہیں ۔ لہٰذا ; آپ نے ذی الحج کا چاند دیکھنے کے بعد آپ نے سورت البقرہ پڑھنی ہے۔ اور پانی پر دم کرلینا ہے۔ اور تمام گھر والے اس پانی کو پی لیں۔ اور تھوڑا پانی گھر کے تمام کونوں پر چھڑ ک دیں۔ انشاءاللہ! ا س عمل سے بہت سی کرامات ہوں گی۔ یا د رکھیں ! سورت بقرہ کی تلاوت اور سماعت جادوکا بہترین علاج ہے۔جادو گر سورت البقرہ پر غالب نہیں آسکتا۔ سورت البقرہ کی تلاوت کرنےسے گھر میں خیرو برکت رہتی ہے۔ سورت البقرہ کی تلاوت تر کرنےسے گھر خیروبرکت سے محروم ہوجاتا ہے۔

قیامت کے روز سورت البقرہ اپنے پڑھنے والوں کے لیے مغفرت کےلیے اللہ تعالیٰ سے جھگڑا کرےگی۔ نواز بن سلیمان قلابی بیان کرتے ہیں۔ کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : قیامت کے دن قرآن مجید اور اس پر عمل کرنےوالوں کو لایا جائے گا۔ ان کے آگے سورت البقرہ اور سورت الاعمران ہوں گی ۔ رسول اللہ ﷺنے ان سورتوں کے تین مثالیں بیان فرمائیں۔ فرمایا: وہ ایسی ہیں جیسے وہ بادل ہوں یا دوسیاہ صاحبان ہوں۔ جن کے درمیان نور ہو۔ اور سب باندھے ہو ئے پرندوں کی دو قطاریں ہوں۔ وہ سورتیں اپنے پڑھنے والوں کی وکالت اور ہمایت کریں گی۔ یعنی قیامت کے دن ایک مخلوق پیدا فرمائےگا۔ جوبادل ، صاحبان یا پرندوں کی قطاروں کی طرح ہوں گی ۔ اور قرآن پڑھنے اور قرآن پر عمل کرنے والوں پر سایہ کریں گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں