یا مقتدرُ روزانہ صبح کے وقت صرف بیس بار پڑھنے کی فضیلت جانیے

یا مقتدرُ

کائنات نیوز ! میں آپ کو اللہ پاک کے بہت ہی پیارے سے با بر کت نام المقتدرُ اس کو آپ یا مقتدرُ بھی پڑھ سکتے ہیں تو اللہ پاک کے پیارے سے با بر کت نام یا مقتدرُ اس نام کو روزانہ صرف بیس مر تبہ پڑھنے کی فضیلت کے بارے میں بتاؤں گا اگر آپ روزانہ صرف اور صرف بیس مر تبہ اللہ پاک کا پیارا سا نام پڑھ لیتے ہیں تو اس کا آپ کو کیا فائدہ حاصل ہو گا روزانہ بیس مر تبہ یا مقتدرُ پڑھنے کی کیا فضیلت ہے۔ یا مقتدرُ اس نام کا مطلب ہے اے قدرت والے۔ اگر آپ روزانہ صرف اور صرف بیس مر تبہ یا مقتدرُ پڑھ لیتے ہیں۔

تو اللہ پاک کے فضل و کرم سے یہ آسان سا وظیفہ کرنے کی بر کت سے آپ کی تمام دن بھر کے جتنے بھی کام ہیں وہ آسان ہو جا ئیں گے اللہ پاک آپ کے تمام دن بھر کے کاموں میں آسانی فر ما ئے گا۔ اس آسان سے وظیفے کو کرنے کا جو ٹائم ہے وہ صبح کا ٹائم ہے صبح کے وقت آپ نے یہ آسان سا وظیفہ کر لینا ہے جب صبح بیدار ہوں تو نمازِ فجر ادا کر یں نمازِ فجر ادا کر لینے کے بعد آپ یہ آسان سا وظیفہ کر سکتے ہیں وظیفہ بہت ہی آسان ہے جب آپ یہ آسان سا وظیفہ کر نے لگیں تو سب سے پہلے آپ نے پیار ے آقا ﷺ کی ذات مبارکہ پر کوئی سا بھی درودِ پاک ایک مر تبہ پڑھ لینا ہے زیادہ تعداد میں پڑھ سکتے ہیں لیکن کم از کم ایک مر تبہ درودِ پاک پڑھ لینا ہے اس کے بعد آپ نے یا مقتدرُ یا مقتدرُ اس اسمِ مبارکہ کو آپ نے صرف اور صرف بیس مر تبہ یہ نام پڑھنا ہے اور آخر میں دوبارہ پھر آپ نے کوئی سا بھی درودِ پاک ایک مر تبہ پڑھ لینا ہے تو اگر آپ روزانہ صبح بیدار ہو تے وقت اللہ کے اس نام کو صرف اور صرف بیس مر تبہ پڑھ لیتے ہیں

تو انشاء اللہ دن بھر کے جتنے بھی کام ہیں اللہ پاک آپ کے تمام کاموں میں آسانی پیدا فر ما ئے گا اور ساتھ ہی ساتھ اس وظیفے کی بر کت سے عبادت کا شوق پیدا ہو گا اور ہر کام کے ہونے کا اللہ پاک کوئی نہ کوئی اچھا ذریعہ بنا دے گا تو آپ اس آسان سے وظیفے کو کرنے کا اپنا معمول بنا ئیے انشاء اللہ ضرور آپ کو اس عمل کا فائدہ حاصل ہو گا۔ امید کر تا ہوں کہ آپ کو آج کا وظیفہ پسند آ یا ہو گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں