اللہ کریم نے انسان کی ناف کیوں بنائی ہے ؟ ناف کےکیا فائدےہیں ؟اس خاص پوائنٹ پر اللہ پاک نے کیا رکھا ہے

ناف

کائنات نیوز! ناف اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ہے۔ سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللّٰه کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ہے۔ جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ہے۔ اور اس ہی خاص تحفہ سےجو بظاہر ایک چھوٹی سی چیز ہے مکمل انسان بن جاتا ہے۔ سبحان اللّٰه۔ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ہے۔سائنس کے مطابق ایک انسان کے م.رنے کے بعد تین گھنٹے تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ہے۔

اسکی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ہے۔ بچہ پوری طرح سے دوسو ستر دنوں میں فام ہوجاتا ہے یعنی نوماہ میں۔یہی وجہ ہے کہ ہماری تمام رگیں اسی مقام سے جڑی ہوتی ہیں۔اسکی اپنی خود کی ایک زندگی رگیں موجود ہوتی ہیں۔ ہمارے جسم میں موجود رگیں اگر پھیلائی جائیں تو زمین کے گرد دو بار گھمائی جاسکتی ہیں۔ یہ درج ذیل بیماریوں کے علاج کے لئیے استعمال کی جاسکتی ہے۔مثلاً آنکھ اگر سوکھ جائے صحیح سے نظر نہ آتا ہو، پتہ صحیح کام نہ کررہا ہو، پاؤں یا ہونٹ پھٹ جاتے ہوں، چہرے کو چمکدار بنانے کے لئیے، بال چمکانے کے لئیے، گھنٹوں کے درد کے لئیے، سستی، جوڑوں کے درد اور سکن کا سوکھ جانا وغيره ۔

اب اسکا طریقہ علاج بھی ملاحظہ فرمالیجئے آنکھوں کے سوج جانے یا صحیح نظر نہ آنے کی صورت میں روز رات کو سونے سے پہلے 3 قطرے خالص دیسی گھی یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں اور تقریباً ڈیڑھ انچ سوراخ کے ارد گرد لگائیں۔ گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کیلئے ارنڈی کے تیل کے 3 قطرے سوراخ میں ٹپکائیں اور اردگرد لگائیں۔ کپکپی اور سستی دور کرنے کیلئے اور اسکے ساتھ ساتھ جوڑوں کے درد میں افاقے کیلئے، جلد کے سوکھ جانے کو دور کرنے کیلئے سرسوں کے تیل کے 3 قطرے ناف میں استعمال کریں۔ اب اکثر لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال آرہا ہوگا کہ ناف کے سوراخ میں تیل کیوں ڈالا جائے۔ ناف کے سوراخ میں اللّٰه نے یہ خاصیت رکھی ہے کہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ گئیں ہیں ۔

تو ناف کے ذریعے ان تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں۔بچے کے پیٹ میں اگر درد ہو تو ہنگ اور تیل مکس کرکے اسکی ناف کے گرد لگائیں چند منٹوں میں اللّٰه کے کرم سے آرام آجائے گا۔ اسکے ساتھ ساتھ تناؤ کی کمی کیلئے تیل ناف میں استعمال کیا جاتا ہے۔ کان میں سائیں سائیں کی آوازیں آتی ہوں تو سرسوں کے تیل پچاس گرام میں تخم ہرمل دو عدد پیس کر ناف میں پندرہ دن لگائیں تو سائیں سائیں کی آواز آنا ختم ہو جاتی ہے۔جبکہ قوت سماعت کی کمی دور کرنے کیلئے سرسوں کے پچاس گرام تیل میں بیس گرام دارچینی پسی ہوئی ملا کر جلا کر تیل ناف میں لگانے سے قوت سماعت میں بہتری آتی ہے۔

پچاس گرام سرسوں کے تیل میں بیس گرام کلونجی کا تیل ہلکا گرم کر کے ٹھنڈا کرکے لگانے سے دو ماہ میں پیٹ کنٹرول ہوجاتا ہے۔ اگر نہانے کے بعد زیتون کا تیل ناف میں لگادیں تو الرجی اور زکام نہیں ہوتا اور یہ نسخہ بڑا قبض کشا بھی ہے بشرطیکہ استعمال مستقل مزاجی سے کیا جائے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں