ملتانی مٹی میں یہ ایک چیز ملائیں اوراس سے منہ دھولیں چہرہ ایسے چمکے گاکہ چاند بھی شرما جائے گا

ملتانی مٹی

کائنات نیوز!  آج آپ کو ایک ایسی سکن وائیٹنگ رمیڈی کے بارے میں بتائیں گے جو آپ کے چہرے کے تمام مسائل کوختم کردے گی۔ آپ صابن کی جگہ اس پاؤڈر سے اپنا فیس واش کریں۔ آ پ کا چہرہ بے حس صاف شفاف اور گورا ہوجائےگا۔ اس رمیڈی کو بنانے کا طریقہ یہ ہے۔ کہ آپ شیشے یا پلاسٹک کی ایک صا ف پیالی لے لیں۔ اس میں سب سےپہلے مسو ر کی دال کا پاؤڈر ڈال دیں۔

یہ دال آپ کوکسی بھی پنسار کی شاپ سے آسانی سے مل جائے گی۔ اس کو گرینڈ کرکے پاؤڈر بنا کر رکھ دیں۔ ایک چمچ لال مصور کی دال کا پیالی میں ڈال لیں۔ اس دال میں ایسے اجزاء موجود ہوتے ہیں۔ جو سکن کی ڈارکنیس کو ختم کرتے ہیں۔ سکن کوفئیر بناتے ہیں ۔یہ آزمائی ہوئی بات ہے۔ اب آپ اس میں بادام کا پاؤڈر چارسے بادام لے کر پیس لیں یا گرینڈ کرلیں۔ ان کا پاؤڈر بن جائےگا۔ ایک چمچ کے برابر باداموں کا پاؤڈر پیالی میں ڈال دیں۔ بادام میٹھے ہونے چاہیں ۔ کڑوے نہ ہوں۔ بادام استعمال کرنے سے آپ کی جلد گوری ، چمکدار، گور ی اور سموتھ ہوجائے گی۔ اب آپ اس میں شامل کریں ۔آپ نے خالص بیسن استعمال کرنا ہے۔ ایک چمچ بیسن کا ڈال دیں ۔ بیسن آپ کی سکن پر موجود تما م گردوغبار اور میل کچیل کاصفایہ کرے گا۔

اس کو استعمال کرنےسے داغ دھبوں ، ایکنی ، پمپلز وغیرہ کا خاتمہ ہوجائے گا۔ ملتانی مٹی کا پاؤڈرکا ایک چمچ ڈال دیں ۔ ملتانی مٹی لے کر اس کاپاؤڈر بنا لیں۔ ملتانی مٹی آ پ کی سکن سے ایکسٹرا چکنائی کو جذ ب کرے گی۔ سٹریچ لک دے گی۔ اب ایک چمچ کی مدد سے ان تمام اجزاء کو اچھے طرح سے مکس کرلیں۔پھر آپ اس پاؤڈر کو کسی صاف شیشی میں محفو ظ کرکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ہمارا بیسٹ سکن وائیٹنگ اب تیار ہے۔ اس کا بہت زبردست رزلٹ ملے گا اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ آپ اپنا چہرہ ہلکاسا گیلا کریں۔ گردن پر بھی لگا سکتے ہیں۔ اس طرح سے آپ اپنا چہرہ گیلا کریں۔ اور پھر یہ پاؤڈر اپنے چہرے پر اچھی طرح سے لیپ کریں۔ پانچ سے آٹھ منٹ تک ہلکے ہاتھوں سے مساج کرنا ہے۔

اگر چہرہ خشک ہونے لگے تو دوبارہ پانی سے تر کرلیں۔ اس کے بعد پانچ سے آٹھ منٹ بعدآپ اپنا چہرہ سادہ پانی سے دھو لیں۔ آپ کو ایک مرتبہ کے استعمال سے ہی آپ کو اپنی رنگت میں واضح فرق دکھائی دے گا۔ گوری رنگت اور بے داغ سکن کے خواہش مند مرد اور خواتین ، لڑکے اور لڑکیاں اس کیمیکل سے پاک فیس واش پاؤڈر کو ہفتے میں دو بار استعمال کیاکریں۔ انشاءاللہ! آپ کو بہترین رزلٹ ملے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں