ذوالحجہ کی پہلی جمعرات کا جلالی وظیفہ،اس خاص عمل کی بر کت سےاللہ پاک اتنا رزق عطا فرمائیں کہ سات نسلوں تک ختم ہوگا

ذوالحجہ

کائنات نیوز! آج میں انشاء اللہ یکم ذی الحج جو جمعرات کے حوالے سے جو کہ اس ماہ کی پہلی جمعرات ہے اس کے حوالے سے کچھ اعمال کچھ وظائف میں نے آپ کے سامنے بیان کر نے ہیں دو سے تین وظائف ہیں جو آپ کی سہولت کے اعتبار سے آسانی کے ساتھ مناسب ہوں آپ اس کو پڑھیں انشاءا للہ آپ جس مقصد کے لیے پڑھیں گے رب کریم کرم فر ما ئیں گے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ

حرمت والے چار مہینوں میں سے یہ ایک مہینہ ہےا ور اس کے پہلے عشرے کو بڑی فضیلت ہے بڑا مقام ہے۔ اس میں ایک عمل بھی کر یں گے اس کا سات سو گنا آپ کو اجر و ثواب عطا فر ما ئے گا۔ جو میں آج آپ کو عمل بتانے لگا ہوں وہ بہت ہی خاص ہے بہت ہی اعلیٰ ہے۔ ذی الحج کی پہلی جمعرات کو یہ وظائف کر لیں پھر اپنی کا میابی کے لیے فتح یابی کے لیے دعا کر یں انشاء اللہ آپ کو مایوس اور خالی ہاتھ نہیں لو ٹائے گا اور جو آپ کے حق میں بہتر ہو گا وہی ہو گا۔ سورۃ اخلاص سورۃ بقرۃ اور رب کریم کے صفاتی ناموں کے حوالے سے کچھ خاص وظائف ہیں آپ ان باتو ں کو توجہ کے ساتھ سماعت فر ما ئیں اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کر یں۔ جمعرات کا دن یہ بہت ہی زیادہ با بر کت ہے

ویسے بھی اس کی بڑی شان ہے بڑی فضیلت ہے اور اگر یہ دن ماہِ ذی الحج کے ابتدائی عشرہ میں آ جا ئے تو اس کے کیا کہنے تو خود نبی کر یم ﷺ نے خصوصی دعا کر تے ہوئے ارشا د فر ما یا کہ اے اللہ میری اُمت کی جمعرات کی صبح میں بر کت دے۔ تو جمعرات کا دن یہ بڑا مبارک دن ہے۔ تھوڑی سی فضیلت اور شانِ مبارکہ میں بیان کر تا ہوں حضور نبی کر یم ﷺ نے فر ما یا کہ جب جمعرات کا دن آ تا ہے تو فرشتوں کو اللہ پاک بھیجتے ہیں جن کے پاس سونے اور چاندی کے قلم ہو تے ہیں وہ لکھتے ہیں کہ کون کون یوم ِ جمعرات یا شبِ جمعہ با کثرت درودِ پاک پڑھتا ہے۔ تو ہمیں زیادہ سے زیادہ درودِ پاک کی کثرت کرنی چاہیے اور ہمیں حضور پاک ﷺ جمعرات اور سوموار کے دن کا روزہ رکھتے تھے۔

تو آپ نے فر ما یا کہ یہ وہ دن ہیں جن دنوں میں رب تعالیٰ کی بارگاہ میں اعمال پیش کیے جا تے ہیں لہٰذا میں پسند کر تا ہوں کہ میرے اعمال روزے کی حالت میں پیش کیے جا ئیں۔ تو آپ کو میں وظیفہ بتا تا چلوں وہ وظیفہ بہت ہی زیادہ خاص ہے ۔ اس وظیفے کو کرنے سے آپ کی ساری تدبیریں صحیح ہو جا ئیں گی۔ آپ نے عصر کی مغرب کی نماز سو مر تبہ اللہ کا یہ اسمِ مبارک یا رحمٰنُ پڑھنا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں