عورتوں کو سمجھائیں یہ کام عصر اور مغرب کے درمیاں ہر گز نہ کریں ورنہ آپ کنگال ہو سکتے ہیں

عصر اور مغرب کے درمیاں

کائنات نیوز! یہ کہا جاتا ہے کہ عصر سے مغرب کے درمیان گھر کی صفائی نہ کی جائے کیونکہ یہ بات بھی ثابت ہے۔ کہ عرب کی ایک بڑھیا گھر کی صفائی کرتی اور پھر عصر اور مغرب کے درمیان کے کسی وقت جب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس بڑھیا کی گلی سے گزرتے تو وہ بڑھیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ روزانہ کوڑا کرکٹ پھینکا کرتی تھی

جس کی وجہ سے مسلم گھرانوں میں عصر سے مغرب کے درمیان صفائی کرنا اور کوڑا کرکٹ پھینکنا غیر مناسب اور برا سمجھا جاتا ہے۔حضور پاک کا نام مبارک سننے یا پڑھنے کے ایک بعد ایک بار درود پاک پڑھنا لازم ہے اس لیے درود پاک پڑھ لیں

نہ کوئی دوائی ، نہ حکیموں کے نسخے ، مردانہ طاقت کو واپس اصل شکل میں بحال کرنے کا ایسا زبردست

 بعض مرد جن کے مثانے کے غدود ہٹا دیئے جائیں یا مردانہ کمزوری حد سے زیادہ ہو تو ایسے لوگ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے لیے مردانہ قوت کی گولیوں پر انحصار کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ تاہم اب سائنسدانوں نے ایسے لوگوں کے لیے ایسا مستقل حل ڈھونڈ نکالا ہے جس کے بعد انہیں ’ویاگرا‘ جیسی گولیوں کی قطعاً ضرورت نہیں رہے گی۔میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے خام یا غیرمتشکل خلیوں (Stem Cells)کے ذریعے مردانہ کمزوری کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ اس طریقہ علاج میں مردوں کے عضو مخصوصہ کی جڑ میں غیرمتشکل خلیے انجکشن کے ذریعے داخل کیے جائیں گے جو جسم کے اس حصے کے عصبی نظام اور خون کی وریدوں کو نئی توانائی بخشیں گے اور ان مردوں کی فطری قوت بحال ہو جائے گی۔رپورٹ کے مطابق اس طریقہ¿ علاج سے نہ صرف مردانہ کمزوری سے نجات مل جائے گی بلکہ عضو مخصوصہ کی جسامت میں بھی اضافہ ہو جائے گا۔

تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ اور ڈنمارک کے سنٹر فار ری جنریٹو میڈیسن کے ڈائریکٹر پروفیسر سورین شیخ کا کہنا تھا کہ ”اس طریقہ ¿ علاج کی دریافت کا اصل مقصد پراسٹیٹ کینسر سے صحت یاب ہونے والے مردوں کی قوت کو بحال کرنا ہے جن کے مثانے کے غدود کینسر کی وجہ سے ہٹا دیئے جاتے ہیں۔ ان غدودوں کے ہٹائے جانے سے ان کے عضو مخصوصہ میں خون کی وریدں اور عصبی خلیے سکڑجاتے ہیں۔ جب ان کے جسم میں خام خلیے داخل کیے جائیں گے تو وریدوں اور عصبی خلیوں کا سکڑاؤ ختم ہو جائے گا اور ان کی مردانہ طاقت بحال ہو جائے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں