حَسبُنَا اللہ وَنِعمَ الوَکِیلُ، پڑھنے سےرزق میں برکت اور فروانی آئے گی اور تمام جائز حاجا ت پوری ہو جائیں گی

جائزحاجات

کائنات نیوز ! آپ نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہوگا کہ انسان بڑی ہی جلد باز ہے اور وہ ہر کام جلد بازی میں کرتا ہے جس کی وجہ سے اسے کئی جگہوں پر پریشانی کا سا منا کر نا پڑ تا ہے انسان کے اندر صبر نام کی اب چیز ہی نہیں رہ گئی اور اگر کسی میں ہے بھی تو نہ ہونے کے برابر ہر کام میں یہ چا ہتا ہے کہ اس کا نتیجہ فوراً آجائے

بالکل اسی طرح انسان دعا کی قبو لیت کے حوالے سے بھی جلدی کی توقع کر تا ہے انسان چاہتا ہے کہ جیسے ہی دعا مانگے ویسے ہی قبول ہو جائے تو آج ہم آ پ کو قرآنِ پاک کی ایک ایسی آیت بتائیں گے جس کو پڑھنے سے اور اس کا ورد کر نے سے اللہ پاک کی فوری مدد حاصل کر یں گے اور آپ کی بڑی سے بڑی رپیشانی بھی جلد حل ہو جائے گی یہ تو اپ سب کو معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ یہی چا ہتا ہے کہ اس کا بندہ اس کی طرف رجو ع کر ے اس کا بندہ اسی کے دس سے سوال کرے اللہ تعالیٰ خود فر ما تا ہے کہ اسے میرے بندے تو مجھ سے دعا کر میں تیری دعا قبول کر وں گا۔ آج ہم جو قرآنِ پاک کی آیت بتانے جا رہے ہیں اس کی بر کت سے اللہ تعالیٰ بہت جلد اپنے بندے کی مدد فر ما تے ہیں آپ سے گزارش ہے مکمل معلو مات کو جاننے کے لیے ہماری آج کی باتو ں کو غور سے سنیے گا اور ان پر عمل بھی کیجئے گا

آج جو آیت ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں وہ حضرت علی ؓ سے بھی منقول ہے جس کے بارے میں فر ما یا گیا کہ سخت ترین مشکل میں بھی پڑھی جائے گی تو ان شاء اللہ اس آیت کو پڑھنے سے آپ کی وہ مشکل ختم ہو جائے گی وہ آیت آپ اچھے سے اور وجہ کے ساتھ اور غور کے ساتھ سن لیں۔ جس کا ترجمہ ہے؟ ہم کو اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کار ساز ہے اس آیت کو پڑھنے سے بندہ کا اللہ پر اعتماد اور یقین اور پختہ اور مضبوط ہو جا تا ہے اور جب بندہ اللہ پر تو کل اور یقین کر لیتا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ اس کے لیے راستے کھول دیتے ہیں اس آیت کو روزانہ پانچ سو دفعہ ورد کر نا مشکلات کو دور کر تا ہے اور جب کبھی بھی کوئی بھی مشکل درپیش ہو تو اس آیت کو کثرت سے پڑ ھا جائے اللہ تعالیٰ اس مشکل کے لیے کوئی نہ کوئی راستہ نکال دیتے ہیں

اس وظیفے سے آپ کی زندگی کی تمام مشکلات دور ہوں گی پھر چاہے وہ گھر کی ہوں نوکری کی ہوں رزق کی ہوں یا کاروبار کی پریشانی ہو۔ اس وظیفے کو کرنے کے ساتھ ساتھ ساتھ آپ نے پنجگانہ نماز ادا کرنی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں