جسم کی گلٹیوں اور ہر قسم کی رسولی کا علاج،جانیں وہ بھی مفت میں

رسولی

کائنات نیوز ! جسم گلٹیاں رسولیاں اور کینسر تک کا علاج ہےرسولیاں ہوں یا گلٹیاں جسم کے کسی حصے میں ہوں بدصورت اور بدنما لگتی ہیں۔ بعض تکلیف دہ ہوتی ہیں اور بعض تکلیف نہیں دیتیں۔ پہلے چھوٹی سی رسولی بنتی ہے پھر بڑھتے بڑھتے پورے جسم پر رسولیاں ہوجاتی ہیں۔ طویل تحقیق اور تجربہ شدہ یہ کورس جو ہر قسم کی گلٹیوں اور رسولیوں ٹیومر وغیرہ کو جڑ سے اکھاڑ دیتا ہے۔

یہ ایسا کورس ہے جوگلٹیاں چاہے سرطان کی شکل اختیار کرلیں یا سادہ ہوں دماغ میں ہوں گلے میں ہوں بغل میں ہوں یا نلوں میں ہوں جلد کے اندر کی گلٹیاں رحم کی گلٹیاں چھاتی کی گلٹیاں حتیٰ کہ وہ تمام گلٹیاں جو جسم کے کسی بھی حصے میں ہوں۔اس کورس کے استعمال سے تحلیل ہوجاتی ہیں۔ یہ کورس دماغ اور معدے کو فضلات سے پاک صاف کرتا ہے خنازیر یعنی کنٹھ مالا کو خاص طور پر فائدہ دیتا ہے۔ اس کے استعمال سے جسمانی نشوونما میں حصہ لینے والے غدود کے افعال ٹھیک ہوتے ہیں ہر قسم کی غدود کی سوجن میں نہایت مفید ہے اور جسم میں ہر قسم کے مسے گلٹیاں گومڑ غدود کے ناسور اور ہر طرح کا بدگوشت تحلیل ہوکے شفاء ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ پرانے زخم پیپ دار پھوڑا مثلاً دق کا پھوڑا یا زخم ایگزیما (خواہ کھال پر ہو یا کسی اور جگہ) جلد کی ہرقسم کی سوزش اور دانے اندرونی جھلی کا ابھرنا یا بڑھ جانا جلد پر چھلکے پڑنا یا گانٹھیں پڑنا اکثر چھوٹی چھوٹی گلٹیاں بڑھ کر زخم ناسوربن جاتی ہیں

ان میں ورم جلن اور آبلے ہوجاتے ہیں خون ملی رطوبت رستی رہتی ہے۔آج ہم آپکو جسم میں گلٹیاں بننے کے بارے میں بتائیں گے ہمارے جسم میں بننے والی گلٹیاں یا رسولیاں دو قسم کی ہوتی ہیں ایک بے ضرر رسولیاں ہوتی ہیں ۔ بے ضرر رسولیاں نقصان دہ نہیں ہوتیں ۔ان کا درد نہیں ہوتا یہ آہستہ آہستہ جسم میں بڑہتی ہیں۔ لیکن جسم میں جس جگہ ہو ں اسی حصے پر رہتی ہیں لیکن جسم کے اس حصے کی کارکردگی کو متاثر کرتی ہیں۔ دوسری قسم خبیث رسولیاں ہیں یہ رسولیاں بہت خطرناک ہوتی ہیں۔ ان میں ہر وقت درد رہتا ہے ۔ یہ مسلسل اور تیزی سے بڑھتی رہتی ہیں۔ مختلف حصوں پر پھیلتی رہتی ہیں۔ گلٹیاں یا رسولیاں بننے کی کئی وجوہات ہیں یہ وراثتی طور پر بھی ہوسکتی ہیں۔ یعنی اگر ماں باپ میں سے کسی کو ہوں تو بچوں کو بھی ہوسکتی ہیں۔

اس کے علاوہ چوٹ لگنے سے گ۔وشت کا بہت زیادہ استعمال کرنے سے سگریٹ نسوار کے استعمال سے بھی ہوسکتی ہیں۔ اس کے علاوہ جسم میں انفیکشن موجود ہونے سے اور بھی کئی وجوہات ہیں جن سے رسولیاں اور گلٹی بنتی ہیں۔ نسخے کی طرف چلتے ہیں آج ہم آپ کو چند ایسے مفید اور گھریلو نسخے بتائیں گے جن کے استعمال سے گلٹیاں ختم ہوجائیں گی ۔ سب سے پہلے آپ نے نیم کے پتے لیکر باریک پیس لینے ہیں۔ آپ نے اس میں زیتون کا تیل ایک چمچ السی کے بیجوں کا تیل مکس کرکے پیسٹ بنا کر رکھ لینا ہے ۔ صبح وشام ان گلٹیوں پر لگانا ہے ۔ اور اس کے ساتھ السی کے بیجوں کو باریک پیس کررکھ لیں ۔ صبح شام کھانے کے بعد آدھی چمچ تازہ پانی کے ہمراہ استعمال کریں بہت جلد اچھے نتائج ملیں گے

اپنی رائے کا اظہار کریں