صرف ایک پاؤ دودھ سے 40 مردوں کے برابر طاقت ملے گی

دودھ

کائنات نیوز ! بہت ہی پاور فل نسخہ ہے یہ ایک گھریلو چیز کا نسخہ ہے جو عام روٹین میں آپ استعمال کرتے ہیں اس کو ایک خاص طریقے سے آپ نے جب استعمال کرنا ہے تو اس کی طاقت سو گنا بڑھ جائے گی یہ ویسے جسمانی کمزوری کے لئے طاقت کے لئے مر د ا ن ہ ک م ز و ر ی کے لئے خ و ن کی کمی کے لئے

اور خاص طور پر جو شادی شدہ حضرات ہیں جن کو بے اولادی کا مسئلہ ہ جراثیم کی کمی کا مسئلہ ہے یا ان کو خاص کمزوری ہے ان کے لئے بہت ہی اچھا نسخہ ہے اس نسخے میں آپ نے ایک پاؤ دودھ لے لینا ہے اور اس کو بوائل کرلینا ہے جب بوائل ہوجائے تو اس کے بعد آپ نے دو برتن لے لینے ہیں اور ان کو پھینٹنا ہے ایک برتن سے آپ نے اوپر سے لا کر دودھ دوسرے برتن میں ڈالنا ہے اور اس کے بعد دوسرے برتن سے پہلے والے برتن میں پھینک دینا ہے اسی عمل کو آپ نے چالیس بار کرنا ہے جب آپ چالیس بار کریں گے تو اس میں اتنی طاقت آجائے گی کہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اس ے بعد اس کو چسکی چسکی رات کو پی لیں بہت ہی اچھا ہے طاقت کے لئے ایک دفعہ کے استعمال سے حیرت انگیز فوائد سامنے آئیں گے

اس کے چالیس دن کے استعمال سے آپ کی ہر طرح کی کمزوری دور ہوجائے گی ۔انسانی جسم کا صحیح کام کرنے کیلئے ضروری ہے کہ اس جسم کی ہر چیز صحیح کام کرتی ہو یعنی دل اور دماغ سے لے کرہر چھوٹی رگ کا صحیح سے کام کرنا ضروری ہے ورنہ وقتا فوقتا انسان تکلیف سے دوچار رہتا ہے۔اس لئے جسم کے ہر حصے کی اچھی پرورش ضروری ہے۔ اور آج ہم آپ کو جسم اور دماغ کو تروتازہ رکھنے کا ایک خاص نسخہ بتائیں گے جس سے آپکو بے حساب طاقت کا خزانہ ملے گا۔اس کے استعمال سے جسم بھرپور طاقت ملتی ہے ۔پانی میں بھگوئے ہوئے 10 بادام،آدھا کلو دودھ،شہد،مصری یا چینی تینوں میں سے کوئی بھی لیں۔دس چھلے ہوئے باداموں کو اچھے سے گھونٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے دودھ میں ڈال دیں

اور 2-3 بار جوش نے کے بعد چولہے سے اتار لیں اور ٹھنڈا کر لیں .اور جب پینے کے قابل ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں شہد ملالیں کیونکہ شہد میں شفاءہے اور صحت کیلئے بے حد مفید ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں