ایک بار بھنڈی کا پانی پی کر صبح تک اپنے جسم میں اس کااثر دیکھیں،مزید جاننے کیلئے اس آرٹیکل کو پڑھیں

بھنڈی کا پانی

کائنات نیوز! بھنڈی کو گرمیوں کے موسم میں بہت زیادہ شوق سے کھایا جاتا ہے۔ اسے علاج کے طورپر بھی استعمال کیا جاتاہے۔ جیسا کہ شوگر جیسی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کےلیے بہت اثردار ثابت ہوتی ہے۔ او ربیماری میں مبتلا لوگوں کے لیے ایک قدرتی علاج کے طور پراستعمال ہوتی ہے۔ اس کے اندر وٹامن سی ، پوٹاشیم ، میگنیشیم اور بیٹا کروٹین موجو د ہوتے ہیں ۔

یہ آپ کے جسم کےلیے پاور فل اینٹی آکسیڈ ینٹس کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔اس لیے ہم آج آپ کو اوکرا یعنی بھنڈی سے ملنے والے مفید فائدوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ آئیے جان لیتے ہیں۔ اوکر ا کے اندر شوگر کو کنٹرول کرنےوالے انزائمز بھر پور مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ جسم میں انسولین کی پیداوار میں خرابی کا بنیادی وجہ پینکریاز کا درست طریقے سے کا م نہ کرنا بنتا ہے۔بھنڈی آپ کے پینکریاز کو ہیلتھی بنانے کے ساتھ ساتھ انسولین کی پیداوار کو بڑھاتی ہے۔ اس لیے شوگر کے مریض کے لیے غذا کا اہم حصہ ہے اس کے علاوہ رات کو سونے سے پہلے چار پانچ بھنڈی کو کاٹ کر آدھے گلاس پانی میں بھگو کررکھا جائے اور صبح بھنڈی کو نکال کر اس پانی کو خالی پیٹ پیا جائےتو اس سے شوگر میں بہت اچھے نتائج دیکھنے کو ملتے ہیں۔ شوگر کے مریض کچھ دنوں تک ایسا ہی کرکے شوگر کی بیماری سے کمال کی تبدیلی لا سکتے ہیں۔ بھنڈی آپ کے جسم میں سے خراب کولیسٹرول کو ختم کرنے میں

نمایاں کردار ادا کرتاہے۔ جب خو ن کی نالیوں میں کولیسٹرول بہت زیادہ جمع ہونے لگتا ہے تو اس سے دل کی بیماریاں بہت زیادہ پیدا ہونے لگتی ہیں۔ خ ون میں جمع ہونے والے کولیسٹرول کو باہر نکالنے کے لیے آپ ہفتے میں دو سے تین با ر بھنڈی کا استعمال کرسکتے ہیں۔اس کے اندر ایسے قدرتی کمپاؤنڈ موجود ہوتے ہیں۔ جو اس بیماری میں بہت مفید ثابت ہوتے ہیں۔ جس سے خراب کولیسٹرول کو باہرنکالنے میں مدد ملتی ہے۔ اس کے علاوہ کولیسٹرول کے بڑھتے ہی آپ کے جسم میں بلڈ پریشر بھی بڑھنے لگتا ہے۔ا س لیے آپ بھنڈی کا استعمال کرکے خراب کولیسٹرول کے ساتھ ساتھ ہائی بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول میں رکھ سکتےہیں۔حاملہ خواتین کو بھنڈی کھانے کی صلاح دی جاتی ہے۔ کیونکہ اس میں وٹامن بی ہونے کی وجہ سے یہ نہ صرف ماں کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔ بلکہ بچے کی صحت کےلیے بھی ضروری ہے ۔ حمل کے دوران سیلز بہت زیادہ پیدا ہوتے ہیں۔ اگر سیلز پیدا ہونے کم ہوجائیں تو اس میں ماں اور بچے

دونوں کو کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔بھنڈی حمل میں ہیلتھی سیلز کی پروڈکشن کو بڑھاتی ہے۔ اور اس میں پائے جانے والے وٹامنز بچے کی گروتھ اور پیداوار میں نمایاں کردار ادا کرتےہیں۔ ایسی عورتیں جو حاملہ ہیں۔ ان کوبھنڈی کو اپنی غذا کاضروری حصہ بنانا چاہیے۔ اس سے ان کو اچھے نتائج دیکھنے کو ملتے ہیں۔ کیونکہ بھنڈی نہ صر ف خواتین میں پیدا ہونے والی کمزوری کو ختم کرتی ہے۔ بلکہ ہیلتھی حمل کو پروموٹ کرتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں