سادے پانی میں یہ ایک دانہ ملا ؤ اور سدا بہار جوانی پاؤ

سادے پانی

کائنات نیوز! آج میں آپ سے ایک ایسا فیس ٹانر شئیر کر وں گی جو آپ کے فیس کی تمام جھریوں کو ختم کر دے گا اور آپ کے ایجنگ کے پراسس کو سلو کر دے گا۔ مطلب کہ آپ کے چہرے پر جو جھریاں آنا شروع ہو جا تی تھیں یہ ان کو مکمل ختم کر کے آپ کے چہرے کو جوان بنا دے گا اور اس میں زیادہ نہیں بس ایک ہی چیز استعمال ہو گی جو کہ آپ کو آپ کے کچن میں ہی مل جا ئے گی

یہ سو فیصد قدرتی ہے اور ہر قسم کے سکن پر سوٹ بھی کر ے گا۔ تو اس کو بنانے سے پہلے ہمیشہ کی طرح ایک ہی التجا ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں کو آپ ٹھیک سے سمجھ سکیں۔اور اس ریمیڈی سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے ۔ تو اسے بنانے کے لیے ہمیں سب سے پہلے چاہیے بدھیان کے پھول یہ وہی پھول ہیں جو بر یانی وغیرہ میں خوشبو وغیرہ میں ڈالے جا تے ہیں ہماری جلد کو جوان بناتے ہیں آپ نے ایک چو تھائی کپ یہ پھول لینے ہیں اب اس میں آپ نے ایک کپ پانی شامل کر نا ہے یعنی کہ سادہ پانی پھر اس کو آہستہ آنچ پر پکا ئیں تقریباًپندرہ سے بیس منٹ تک دھیمی آنچ تک پکاتے رہیں جب بیس منٹ ہو جا ئیں تو آنچ بند کر دیں اور اس کو ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں آپ کا ٹانر تیار ہے تین سے چار دن آپ اسے سٹور کر کر رکھ سکتے ہیں آپ اس کو کسی روئی پر لگا کر اپنے چہرے پر ہلکے ہاتھ سے لگا نا ہے اور اسے ہوا میں ہی سوکھنے کے لیے چھوڑ دینا

ہے جب یہ سوکھ جا ئے تو کوئی سا بھی موسچورائزر لگا لیں۔ ایسا آپ نے دن میں کسی بھی ٹائم کر نا ہے اور آپ کا چہرہ پھر سے جوان دکھنے لگا بہت ہی آسان ٹپ ہے۔اگر جھریاں ختم کر نی ہیں تو اتنا تو ہر کوئی کر ہی سکتا ہے تو اُمید کر تی ہوں کہ آپ کو اس ریمیڈی سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو نے والا ہے۔ 1 عدد بھنڈی اور گاجر کے 2 سے 3 ٹکڑے لے کر تھوڑا سا پانی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکا لیں۔ اسے اتنا پکائیں کہ یہ اچھی طرح گل جائیں اور پانی خشک ہوجائے۔اب اس میں ایک چمچ ناریل کا تیل ڈالیں اور بلینڈ کرلیں۔بلینڈ کرنے کے بعد اس ماسک سے چہرے کا مساج کریں اس کے بعد خشک ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔خشک ہونے کے بعد صاف پانی سے چہرہ دھو لیں، اس ماسک کا ہفتے میں ایک بار استعمال جلد کو ٹائٹ کرے گا جبکہ جھریاں بھی آہستہ آہستہ ختم ہونی شروع ہوجائیں گی، علاوہ ازیں یہ جلد کو نم بھی رکھے گا چہرے کی خوبصورتی کے لیے یہ ریمیڈی بہت ہی خاص ہے اس کو آزما ئیے گا ضرور۔

اپنی رائے کا اظہار کریں