گرمی ہو سردی میں ایک کپ یہ پانی پی لیں

گرمی ہو سردی

کائنات نیوز! موٹاپا کسی کو نہیں پسند ۔ یہ نہ صرف انسان کی شخصیت کو تباہ کردیتا ہے۔ بلکہ بہت ساری امراض کی جڑ بھی ہے۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ آپ کا وزن زیادہ ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس دنیا میں تقریباً آدھے افراد ایسے ہیں۔ جن کا وزن بہت زیادہ ہے۔ آج آپ کو ایک زبردست نسخہ کے بارے میں بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کا وزن بہت تیز ی سے کم ہوجائے گا۔

آج جو چیزیں استعمال کررہے ہیں۔ اس کےلیے لیمن گراس چاہیے ہوگا۔ لیمن گراس آپ کے موٹاپےکی دشمن ہے۔ ہمیں تین چمچ لیمن گراس کے چاہیے ہوں گے ۔ ہاف چمچ پودینہ کی پتیاں چاہیے ہوں گی۔ اس کو بنانے کےلیے سب سے پہلے ڈیڑھ گلاس پانی کا چاہیے ہوگا۔ اس کے بعد پانی میں تین چمچ لیمن گراس کے ڈال دیں۔ یہ ہمارے وزن کو کم کرے گی۔ اس کے بعد ہاف لیمن کےسلائس چاہیے ہوں گے۔ ہاف لیمن کو سلائسز میں کاٹ لیں۔ لیمن ویٹ لوز کرنے کےلیے بہترین اجزاء ہے۔ اس کے بعد تھوڑے سے پودینے کےپتے ڈال دیں۔ یہ ویٹ لوز کے ساتھ ساتھ آپ کا رنگ بھی گور اہوگا۔ یہ بہت ہی بہترین نسخہ ہے۔ ایک تیر سے دو نشانے لگیں گے۔ اب اس کو اتنا پکانا ہے کہ یہ ڈیڑھ گلاس پانی ایک گلاس پانی کا رہ جائے۔ آپ نے ہلکی آنچ پر پکا نا ہے۔ تیز آنچ پر نہیں پکانا ہے۔ اور اگر گرمی کا موسم ہے توآپ نے اس کوٹھندا کرکے پی لینا ہے۔ اگر سردیوں کےموسم میں آپ اسے استعمال کررہے ہیں۔ توآپ نےاسے نیم گرم پینا ہے۔

جب یہ ایک گلاس رہ جائے تو اس کو چولہے سے اتار لیں۔ اور چھان کر گلاس میں نکال لیں۔ اب ویٹ لوز ڈرنک تیار ہے۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔ آپ نے اسے خالی پیٹ پینا ہے۔ صبح کو بھی ناشتہ کرنےسے پہلے آپ نے ایک گھنٹہ پہلے اس کو پی لینا ہے۔ اگر سردی ہے تو اس کو نیم گرم پی لیں۔ جیسا کہ آپ کو پہلے بتایا ہے کہ گرمی کے موسم میں اس کو ٹھنڈا کرکے پی لیں۔ ٹھنڈا کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ نے اس کو فریج میں رکھ کر پینا ہے۔ بلکہ آپ نے روم ٹمپر یچر پر جتنا ٹھنڈا ہوگا آ پ نے ویسے ہی اس کو پی لینا ہے۔ موٹاپے کو ختم کرنے کےلیے آپ لوگوں کےساتھ ایک شرط بھی ہے۔موٹاپے کو ختم کرنے کےلیے آپ لوگوں کے ساتھ شرط یہ ہے کہ آپ نے صبر کرنا ہے۔ موٹاپا ایک رات میں ختم نہیں ہوگا۔ جیسے آپ نے آہستہ آہستہ اپنے وزن کو بڑھایا ہے۔ ویسے ہی

آہستہ آہستہ کم ہوگا۔ جیسا کہ آپ کا ڈھول جیسا پیٹ اندر جانا شروع ہوجائےگا۔ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔ اس نسخہ کا بہت ہی اچھا رزلٹ ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں