فجر کی نماز کے بعد ایک چھوٹی سی سورت 3 بارپڑھ لیں سورج نکلنے سے پہلےگھر میں رزق کا ڈھیر لگ جائے گا

نماز

کائنات نیوز ! آج ہم آپ کو سورت التکاثر کے فضائل اور سورت التکاثر کے پڑھنے پر ثواب اور سورت التکاثرکا ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے آپ کی ہر طرح مالی پریشانی دور ہوجائے گی۔ رزق کا کسی بھی طرح کا کوئی بھی مسئلہ ہوگا تواللہ پاک کے کرم سے دور ہوجائے گا۔ سورت التکاثرکا وظیفہ جس سے مال میں برکت ہوتی ہے۔

سورت التکاثرروزانہ صبح کے وقت چلتے پھرتے اس کو پڑھ لیتے ہیں۔ تو اس سے آپ کو کیا کیا فوائدحاصل ہوں گے؟ اور آخر ت میں بھی۔ اس سورت کے بارے میں تفصیل سے ہم آپ کو آگاہ کریں گے۔ آج کل کے اس دور ہر بندہ روزگار کی وجہ سے پریشان ہے اور دنیا وی دولت کے حصو ل کےلیے ، ہر جائز اور ناجائز کام کےلیے اور بعض لوگوں نے اپنا خدا ہی اس روپے پیسے کو بنا لیا ہوا ہے۔ کہ یہ دولت ہو گی تو سارے مسائل ہوں گے۔ ورنہ ہم ایسے ہی پریشان رہیں گے۔ اس غلط یقین کی وجہ سے بہت زیادہ خرابیاں پیدا ہورہی ہیں۔ اور زندگیوں سے سکون نکل چکا ہے۔ آج ہی ہم ارادہ کرلیں۔ اور اپنے یقین کو دولت سے ہٹا کر اللہ پا ک کی ذات پریقین کرلیں۔ تو ہمارے مسائل بھی اللہ پاک آہستہ آہستہ حل کردیں گے۔

اور زندگی میں سکون بھی حاصل ہوگا۔ اگر یقین نہیں آتا تو آپ ضرور آزما کر دیکھ لیں۔ سب سے اہم چیز یہ ہے کہ تین کام کرنے ہیں۔ اگر آپ یہ تین کام کرلیتے ہیں۔ تو روزی کے معاملے میں بے فکر ہوجائیں ۔ سب سے پہلے پختہ یقین کرلیں۔ روزی صرف اور صرف اللہ پاک دیتا ہے۔ دکان ، ملازمت یاتجارت یا الرزاق صرف اللہ کو جانیں۔ جیسے بھی حالات ہوجائیں۔ یہ پکا عہد کر لیں۔ کہ میں نے حرام نہیں کھانا ۔ صرف اور صرف رزق حلال کھانا ہے۔ اور تیسر ی بات یہ ہے کہ تھوڑا یا زیادہ جتنا رزق ملے اس میں سے ڈھائی فیصد حصہ نکا ل کر صدقہ ضرور کرلیں۔ آپ اس زیادہ بھی کرسکتے ہیں۔ انشاءاللہ آپ یہ وظیفہ دیکھیں گے کہ یہ کیسے کام کرے گا۔ لیکن یہ جو باتیں آپ کو بتائیں ہیں۔ ان کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا بہت ضروری ہے۔

اگر کوئی شخص مقروض ہے اس کا قرض کسی صورت ادا نہیں ہورہا تو یہ نہایت آسان سا عمل ہے۔ یہ فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ سورت التکاثرپارہ نمبر تیس میں ہے۔ یہ فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ سورت التکاثرباوضو ہو کر پڑھ لیا کریں۔ انشاءاللہ اس کا تمام قرض ادا ہوجائے گا۔ یہ عمل بہت آسان ہے ۔ اس کی مستقل عادت بنائیں ۔ اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ بارش کا پانی اکٹھا کریں مگر یہ پانی زمین سے نہیں لینا ۔ لیکن جب بارش ہورہی ہوتو کسی کھلے برتن میں اکٹھا کرلیں۔ اس سورت التکاثرکو اکتالیس مرتبہ پڑھ کر اس پانی پر دم کرکے اس کو بو تل میں ڈال کر سنبھا ل لیں۔ اور اس بوتل سے تھوڑا تھوڑا پانی گھر والے پی لیا کریں۔ اور اگر اس پانی میں تھوڑا سا آب زم زم شامل کرلیں۔ تو اس کی تاثیر اور زیادہ ہوجائے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں